واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


دوسرا مقابلہ برائے ذہین کیٹیگری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 06-11-11, 10:01 PM   #1
دوسرا مقابلہ برائے ذہین کیٹیگری
حیدر حیدر آن لائن ہے 06-11-11, 10:01 PM

1:"Prophet of Education"متحدہ ہندوستان کے کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
2:پاکستان کی تاریخ کا پہلا مارشل لا کب اور کہاں لگا؟
3:پاکستان کے اُس پہلے وزیر اعظم کا نام بتائیے جس نے چائنا کا سرکاری دورہ کیا؟
4:قیام پاکستان کے فوراً بعد ہی مشرقی پاکستان سے کس مطالبے نے جنم لیا؟
5:شیخ مجیب کے 6 نقاط میں سے وہ نقطہ بیان کیجیے جس کی وجہ سے سقوط ڈھاکہ کا سانحہ ہوا۔

اس مقابلے کی آخری تاریخ 12 نومبر 2011 ہے۔ اس کے جوابات مجھے بذریعہ پی ایم بھیجے جا سکتے ہیں۔
یہ سوالات مقابلہ جات کی ذہین کیٹیگری کے سلسلے میں ہیں۔

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 367
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-11-11), محمد یاسرعلی (06-11-11), محمدعدنان (06-11-11), wajee (07-11-11), ابوسعد (07-11-11), احمد نذیر (07-11-11), حسنین ایوب (06-11-11), رضی (06-11-11), سیفی خان (08-11-11), سیپ (14-11-11)
پرانا 08-11-11, 06:17 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,792
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اشارہ: یہ سوالات دِکھنے میں آسان ہیں۔ اس لیے جواب دینے سے پہلے خوب ریسرچ اور مشورہ کر لیجیے گا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-11, 07:16 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,664
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیدر بھائی صرف پہلے سوال کے بارے میں پہلی بار سنا ہے باقی تو پڑھے ہوئے ہیں یہ الگ بات ہے کہ ابھی ذہین کے پتا نہیں کن خانوں میں چھپے بیٹھے ہوں گئے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-11, 07:34 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,792
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے پھر وہی مشورہ ہے کہ
"اشارہ: یہ سوالات دِکھنے میں آسان ہیں۔ اس لیے جواب دینے سے پہلے خوب ریسرچ اور مشورہ کر لیجیے گا "

کسی دھوکے میں مت رہیے گا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-11, 07:34 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,792
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے پھر وہی مشورہ ہے کہ
"اشارہ: یہ سوالات دِکھنے میں آسان ہیں۔ اس لیے جواب دینے سے پہلے خوب ریسرچ اور مشورہ کر لیجیے گا "

کسی دھوکے میں مت رہیے گا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-11, 10:41 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,533
کمائي: 88,152
شکریہ: 5,199
5,041 مراسلہ میں 11,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے جتنا پڑھا تھا اس حساب سے پہلی ہی شفٹ میں جواب ارسال کر دیں اب ذہین تو ہم ہے ہی نہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-11-11)
پرانا 14-11-11, 04:18 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,792
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

:"Prophet of Education"متحدہ ہندوستان کے کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
جواب:سرسید احمد خان

2:پاکستان کی تاریخ کا پہلا مارشل لا کب اور کہاں لگا؟
جواب: پاکستان کی تاریخ کا پہلا مارشل لا جماعت اسلامی و دینی جماعتوں کی طرف سے رد قادیانیت میں چلائی گئی تحریک کی وجہ سے لگا تھا جس میں شدید ہنگاموں کی وجہ سے 6 مارچ 1953 کو لاہور میں مارشل لا لگا دیا گیا تھا۔ اور سید مودودی کو پھانسی کی سزا دی گئی تھی۔

3:پاکستان کے اُس پہلے وزیر اعظم کا نام بتائیے جس نے چائنا کا سرکاری دورہ کیا؟
جواب :حسین شہید سہروردی

4:قیام پاکستان کے فوراً بعد ہی مشرقی پاکستان سے کس مطالبے نے جنم لیا؟
غیر رسمی مطالبہ کہ جس پر زیادہ اصرار نہیں کیا گیا وہ تھا کہ دارلحکومت مشرقی پاکستان میں ہونا چاہیے۔ تاہم پہلا رسمی اور پر زور مطالبہ زبان کے مسئلے پر ہی تھا۔

5:شیخ مجیب کے 6 نقاط میں سے وہ نقطہ بیان کیجیے جس کی وجہ سے سقوط ڈھاکہ کا سانحہ ہوا۔
شیخ مجیب نے اپنے 6 نقاط 1966 میں ،لاہور میں آل پارٹیز کانفرنس میں پیش کیے تھے۔ تاہم یہ تمام نقاط خود مختاری کو تو بیان کر رہے ہیں، ملک توڑنے کو نہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 04:19 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,792
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پوائینٹس ٹئیبل بعد میں پیش کرتا ہوں۔ ابھی کام ا گیا ہے۔ معذرت
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 04:21 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,533
کمائي: 88,152
شکریہ: 5,199
5,041 مراسلہ میں 11,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے ایک بھی پوائنٹس نہیں ملے گا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 04:43 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,664
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے جواب میں ہمارا اندازہ درست ہوتا
چوتھا اور پانچواں بھی درست ہوتا
دوسرا یقیناً غلط ہوتا کیونکہ ہم نے سوچا تھا کہ ایوب کے مارشل لا سے پہلے اگر کہیں مارشل لا لگا ہوگا تو مشرقی پاکستان یا بلوچستان کے کسی شہر میں لگا ہوگا لاہور کا تو ہمارے دماغ میں رہ ہی نہیں تیسرا کا جواب ہم تلاش کر ہی لیتے پر افسوس کہ ہم نے سوچا تھا کہ 11 تاریخ کو دوسرے اور تیسرے سوال کی تلاش کے بعد جواب ارسال کریں گئے لیکن پھر اس کو ایسے بھولے کہ ابھی اس تھریڈ پہ نظر پڑئی تو یاد آیا ہماری طرف سے تمام حصہ لینے والوں کو بہت بہت مبارک
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
education, ہے۔, کہاں, کیجیے, کس, پہلے, پاکستان, وجہ, وزیر, قیام, نام, مقابلہ, متحدہ, اُس, اعظم, بیان, بذریعہ, تاریخ, جاتا, دورہ, دوسرا, سوالات, سانحہ, سرکاری, شیخ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:40 AM
اینٹرپرائیز آرکیٹیکٹ یو ایم ایل ڈیزائن ٹول چاہیے رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 15-02-10 03:48 AM
اردو کی پہلی ڈیجیٹیل لائبریری عدنان دانی ویب سائٹس کا جائزہ 3 04-11-09 11:11 AM
پشاور سے اغواکیے گئے 16 مسیحی افراد پو لیٹیکل انتظامیہ کے حوالے پشاور … پش عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:36 PM
اے کیٹیگری میں شامل کھلاڑی محمدعدنان کرکٹ 0 30-03-08 09:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger