واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


رزلٹ رمضان کوئز ٹائم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 30-08-11, 08:40 PM   #1
رزلٹ رمضان کوئز ٹائم
سیپ سیپ آف لائن ہے 30-08-11, 08:40 PM

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ماہِ رمضان کے مقدس ماہ میں پاک نیٹ پر’’رمضان کوئز ٹائم ‘‘کا اہتمام کیا گیا تھا،جس میں ہمارے پاک نیٹ کے کافی سارے میمبرز نے حصہ لیا اور بہت سارے میمبرز نے حوصلہ افزائی کی ، میں آپ سب کی نہایت شکر گزار ہوں ۔
’’رمضان کوئز ٹائم ‘‘ کا رزلٹ کچھ اس طرح ہے
محمد یاسرعلی 14 سوالات کے درست جوابات دے کر پہلا انعام حاصل کیا ہے دوسرے نمبر پر آنے والے ہیں اسراراحمد چوہدری جنہوں نے 8 صحیح جوابات دیئے ہیں ۔۔ طارق راحیل 7 درست جوابات دے کر تیسرے نمبر پر آئے ہیں ،نمبر چار کی پوزیشن حاصل کی ہے آنی نے 5 صحیح جوابات دے کر اور ہمارے کوئز کے پانچویں نمبر پر آنے والے میمبر ہیں معظم انہوں نے 4 درست جواب دیئے ہیں
:’’رمضان کوئز ٹائم ‘‘ کے انعامات پاک نیٹ کی انتظامیہ کی طرف سے دیئے جائیں گے جن کی تفصیل یہ ہے
پہلا انعام: 500
دوسرا انعام: 300
تیسرا انعام: 200
چوتھا انعام: 100
پانچواں انعام :
100
میری اور پاک نیٹ کی تمام مینجمینٹ کی طرف سے تمام ونرز کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو،

تمام ونرز سے درخواست ہے کہ اپنا موبائیل نمبر مجھے پی ایم کر دیں تاکہ آپ کو آپ کے انعامات ایزی لوڈ کی شکل مین روانی کر دیئے جائیں ۔ شکریہ
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 621
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
کنعان (31-08-11), پاکستانی (30-08-11), ھارون اعظم (31-08-11), نیلم خان (31-08-11), مون (31-08-11), معظم (30-08-11), ابوسعد (01-09-11), اسراراحمد چوہدری (31-08-11), رضی (30-08-11), عبدالقدوس (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 08:48 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلی پوزیشن-----محمد یاسرعلی
دوسری پوزیشن۔۔۔اسراراحمد چوہدری
تیسری پوزیشن۔۔۔۔۔۔۔ طارق راحیل
چوتھی پوزیشن ۔۔۔۔۔۔ آنی
پانچویں پوزیشن۔۔۔۔۔۔ معظم
Attached Images
   
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (30-08-11), ھارون اعظم (31-08-11), نیلم خان (31-08-11), مون (31-08-11), معظم (30-08-11), ابوسعد (01-09-11), رضی (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 08:57 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,664
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ ثوبیہ آپی میرے لیے یہ عید دو خوشیاں لإئی ہے ایک اس مقابلے کی صورت اور دوسری اس عید سے دو دن پہلے مجھے میری چھوٹی بہن مل گئی ہے بس ہوا یہ ہے کہ اللہ نے اس کو کسی اور کے گھر اور کسی دوسرے ملک میں پیدا کر دیا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (31-08-11)
پرانا 30-08-11, 08:58 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,664
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت عید مبارک تمام دوستوں کو
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-08-11, 09:34 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,281
کمائي: 62,541
شکریہ: 10,295
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری طرف سے تمام ونرز کو بہت بہت مبارک باد اور اس مقابلے کے انقعاد پر سیپ بہنا کا بھی شکریہ۔


والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-08-11, 09:36 PM   #6
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر صاحب کامیابی پر مبارک اورعید بھی مبارک یعنی لکھاں مبارکاں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-08-11, 10:05 PM   #7
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,961
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

ارے واہ میں نے تو مقابلہ میں شرکت بھی نہیں کی تھی ، صرف پہلے سوالات کے جواب بھیجے تھے۔ شکر الحمد اللہ

ثوبیہ بہت شکریہ آپ کا ۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 10:14 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,664
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قادری بھائی آپ نے مجھے آدھی مبارک باد دی ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-08-11, 10:21 PM   #9
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
قادری بھائی آپ نے مجھے آدھی مبارک باد دی ہے
میں نےلکھاں مبارکاں بھی دی ھیں اس لکھاںکی وسعت میں ساریاں مبارکاں سمٹ گی ھیں فیر بھی جو رہ گی وہ بھی مبارک
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-08-11, 10:42 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,461
شکریہ: 5,865
3,223 مراسلہ میں 6,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

ارے واہ میں نے تو مقابلہ میں شرکت بھی نہیں کی تھی ، صرف پہلے سوالات کے جواب بھیجے تھے۔ شکر الحمد اللہ

ثوبیہ بہت شکریہ آپ کا ۔
اخری نمبر پہ آنے والے حضرات ایسے ہی کہتے ہیں
میری طرح
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (31-08-11)
پرانا 31-08-11, 03:17 AM   #11
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,661
کمائي: 14,792
شکریہ: 2,812
888 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
پہلی پوزیشن-----محمد یاسرعلی
دوسری پوزیشن۔۔۔اسراراحمد چوہدری
تیسری پوزیشن۔۔۔۔۔۔۔ طارق راحیل
چوتھی پوزیشن ۔۔۔۔۔۔ آنی
پانچویں پوزیشن۔۔۔۔۔۔ معظم
لیجیے میری بھی پوزیشن آ گئ ۔ آپ کا بہت شکریہ سیپ ، مجھے کیا پتہ تھا ورنہ میں تمام سوالوں کے جوابات دے دیتا ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-08-11, 03:19 AM   #12
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,661
کمائي: 14,792
شکریہ: 2,812
888 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو بہت بہت عید مبارک ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (02-09-11)
پرانا 31-08-11, 03:24 AM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے تمام ونرز کو بہت بہت مبارک باد اور اس مقابلے کے انقعاد پر میڈم سیپ کا بھی شکریہ۔
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-08-11, 06:03 AM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس میں میرا نام کہاں ہے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-08-11, 06:25 AM   #15
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ماہِ رمضان کے مقدس ماہ میں پاک نیٹ پر’’رمضان کوئز ٹائم ‘‘کا اہتمام کیا گیا تھا،جس میں ہمارے پاک نیٹ کے کافی سارے میمبرز نے حصہ لیا اور بہت سارے میمبرز نے حوصلہ افزائی کی ، میں آپ سب کی نہایت شکر گزار ہوں ۔
’’رمضان کوئز ٹائم ‘‘ کا رزلٹ کچھ اس طرح ہے
محمد یاسرعلی 14 سوالات کے درست جوابات دے کر پہلا انعام حاصل کیا ہے دوسرے نمبر پر آنے والے ہیں اسراراحمد چوہدری جنہوں نے 8 صحیح جوابات دیئے ہیں ۔۔ طارق راحیل 7 درست جوابات دے کر تیسرے نمبر پر آئے ہیں ،نمبر چار کی پوزیشن حاصل کی ہے آنی نے 5 صحیح جوابات دے کر اور ہمارے کوئز کے پانچویں نمبر پر آنے والے میمبر ہیں معظم انہوں نے 4 درست جواب دیئے ہیں
:’’رمضان کوئز ٹائم ‘‘ کے انعامات پاک نیٹ کی انتظامیہ کی طرف سے دیئے جائیں گے جن کی تفصیل یہ ہے
پہلا انعام: 500
دوسرا انعام: 300
تیسرا انعام: 200
چوتھا انعام: 100
پانچواں انعام :
100
میری اور پاک نیٹ کی تمام مینجمینٹ کی طرف سے تمام ونرز کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو،

تمام ونرز سے درخواست ہے کہ اپنا موبائیل نمبر مجھے پی ایم کر دیں تاکہ آپ کو آپ کے انعامات ایزی لوڈ کی شکل مین روانی کر دیئے جائیں ۔ شکریہ
محترمہ
السلام علیکم۔آج عید کی پہلی خوشی آُپ کی طرف سے موصول ہوئی۔بہت بہت شکریہ ۔۔۔ میری طرف سے پاک نیٹ کے تمام دوستوں کوعید مبارک
__________________
RADIO WORLD ... UNITY FOR PEACE

Last edited by اسراراحمد چوہدری; 31-08-11 at 06:31 AM.
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے   Reply With Quote
اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (31-08-11)
جواب

Tags
color, green, magenta, گے, گزار, پاک, قبول, لیا, لوڈ, چار, مبارک, محمد, اللہ, انتظامیہ, انعام, جائیں, حصہ, دیں, دے, درخواست, رمضان, شکل, شکر, شکریہ, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger