واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


رمضان کے انعامی مقابلے کا اعلان ،

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 14-08-09, 08:44 PM   #1
رمضان کے انعامی مقابلے کا اعلان ،
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 14-08-09, 08:44 PM

رمضان کے انعامی مقابلے کا اعلان ،
ماہ رمضان کی مبارک آمد کے موقع پر پاک نیٹ سوال و جواب کی صورت میں ایک انعامی مقابلے کا انعقاد کر رہا ہے ،
اس مقابلے کا بنیادی مقصد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی سیرت مبارکہ کا بنیادی علم حاصل کرنا ، اور اسی طرح رمضان کریم کے بنیادی مسائل کاعلم حاصل کرنا ہے ،
اس انعامی مقابلے میں پاک نیٹ پر ہی موجود سیرت رسول صلی اللہ علیہ وعلی علی آلہ وسلم ، اور رمضان کے بارے میں چند مضامین میں سے سوالات اخذ کر کے ایک سوال نامہ تیار کیا گیا ہے ،
اس سوال نامے کے تمام جوابات اُن مضامین کا مطالعہ کر کے آسانی سے حاصل کیے جا سکتے ہیں ، ان شاء اللہ تعالیٰ ،
سوال نامہ میں جوابات دینے پر خود کار طور پرنتیجہ تیار ہو گا ، اور اُس نتیجے کے مطابق سب سے زیادہ درست جوابات دینے والوں میں سے پہلے تین لوگ بالترتیب مندرجہ ذیل انعامات کے مستحق قرار پائیں گے ، ان شاء اللہ ،
پہلا انعام ::: ڈھائی ہزار روپیہ
دوسرا انعام ::: ڈیڑھ ہزار روپیہ
تیسرا انعام ::: ایک ہزار روپیہ
ان شاء اللہ مقابلے کا آغاز یکم رمضان سے ہو گا ، اور جوابات داخل کرنے کی آخری تاریخ پندرہ رمضان ہو گی ، اور نتائج کا اعلان بیس رمضان کو ہو گا ، اور نتائج کے اعلان کے فوراً بعد انعام یافتہ صاحبان کو ان کے انعامات ان کے دیے ہوئے پتوں پر ارسالکر دیے جائیں گے ، تا کہ اللہ تعالیٰ اُن انعامات کو جیتنے والوں کی عید کی خوشی میں اضافہ بنا دیں ،
ہم اُمید کرتے ہیں کہ جیتنے والے اُن انعامات کو اس طرح استعمال کریں گے کہ اُن کی دُنیا اور آخرت کی خیر کا سبب بنیں ، ان شاء اللہ ۔
جوابات مندرجہ ذیل مضامین میں موجود ہیں ،

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے محبت کے تقاضے
سیرت رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم (مُختصرا ) ١
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلِہ وسلم کی سیرت مُبارک ( مُختصراً ) 1 - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
سیرت رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم (مُختصرا ) ٢
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلِہ وسلم کی سیرت مُبارک ( مُختصراً ) 2 - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
سیرت رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم (مُختصرا ) ٣
::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی سیرت مبارک (مختصرا) :::3) - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
سیرت رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم (مُختصرا ) ٤
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مُبارک ( مُختصراً ) ( - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
سیرت رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم (مُختصرا ) ۵
::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت (5) :::
سیرت رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم (مُختصرا ) ٦
::: سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (6) :::
سیرت رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم (مُختصرا ) ٧
::: سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم (7) :::
سیرت رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم (مُختصرا ) ۸
::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مختصرا (8) :::
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماہ رمضان اور ہم (١) ، (۲) ، (۳)
ماہ رمضان اور ہم 1::: ماہ رمضان کے فائدے ( فضیلتں)1 - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

ماہ رمضان اور ہم (٤) ، (٥)
ماہ رمضان اور ہم 1::: ماہ رمضان کے فائدے ( فضیلتں)1 - صفحہ 2 - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
ماہ رمضان اور ہم (٦)

ماہ رمضان اور ہم ::: 6::: قیام اللیل ::: - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

ماہ رمضان اور ہم (٧)
ماہ رمضان اور ہم ::: 7::: شب قدر ::: فضیلت اور پہچان ::: - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


ماہ رمضان سے پیوستہ ::: ماہ شوال اور ہم 1::: زکوۃ الفطر
ماہ رمضان سے پیوستہ ::: ماہ شوال اور ہم 1::: زکوۃ الفطر - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
ماہ رمضان سے پیوستہ ::: ماہ شوال اور ہم 2 ::: چاند رات
ماہ رمضان سے پیوستہ ::: ماہ شوال اور ہم 2 ::: چاند رات - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
ماہ رمضان سے پیوستہ ::: ماہ شوال اور ہم ::: عید کی مبارک باد
ماہ رمضان سے پیوستہ ::: ماہ شوال اور ہم ::: عید کی مبارک باد - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
""" اور رمضان کے بعد ، کیا ہم شکر گذار ہیں ؟ """"
::: اور رمضان کے بعد ::: کیا ہم اللہ کے شکر گذار ہیں ؟ ::: - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
گو کہ اس مضمون میں سے کوئی سوال انعامی مقابلے میں نہیں ہے لیکن رمضان سے تعلق کی بنا پر اس کو پڑھنا ان شاء اللہ فائدہ مند ہو گا ۔

Last edited by عبدالقدوس; 15-08-09 at 05:40 AM..

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1781
Reply With Quote
28 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-08-09), Kamran_Tabasum (22-08-09), monee3s (04-09-09), Real_Light (14-08-09), shafresha (14-08-09), فیصل ناصر (15-08-09), ہادی (14-08-09), کنعان (22-08-09), نیلم خان (22-08-09), موجو (15-08-09), منتظمین (15-08-09), محمدخلیل (15-08-09), محمدعدنان (19-08-09), مرزا محمد فاروق (19-08-09), مزمل فاروق (14-08-09), مسافر (15-08-09), معظم (16-08-09), wajee (22-08-09), yashaka (14-08-09), ایس اے نقوی (22-08-09), ابو عمار (25-08-09), خرم شہزاد خرم (15-08-09), رانا امر (16-08-09), رضی (15-08-09), سحر (15-08-09), شاہ جی 90 (23-08-09), عادل سہیل (14-08-09), عبداللہ حیدر (15-08-09)
پرانا 14-08-09, 08:48 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مقابلہ
Sign In - Pak.Net Ramdan Quiz پر ہوگا۔۔۔
جہاں‌پر ہر رکن کو اپنا اکاونت بنانا ہوگا۔۔ یہ رجسٹریشن فل وقت بند ہے لیکن مقابلہ کی تاریخ سے 1 دن پہلے تمام حضرات اس میں اپنا اندراج کروانے کے قابل ہوسکیں گے

رمضان اور شوال کے سارے مضامین کو ایک برقی کتاب کی صورت میں بعنوان """ ماہ رمضان اور ہم """ اس لنک پر چڑھا دیا ہے ،
4shared.com - document sharing - download ramadan_WHole_V3_A4_stamCOL.pdf

Sign In - Pak.Net Ramdan Quiz
پررجسٹریشن کھول دی گئی ہے۔ مقابلہ سہل اور خوبصورت بنانے کے لیے روزانہ چند سوالات پیش کئے جائیں گے۔ ایک رکن ایک مرتبہ مقابلہ میں حصہ لینے کا اہل ہوگا

براہ کرم رجسٹریشن کروا کر مقابلہ میں حصہ لیں
مذید تفصلات کے لیے دیکھتے رہیں

Last edited by عبدالقدوس; 22-08-09 at 06:54 PM.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (22-08-09), Real_Light (23-08-09), Student (23-08-09), s_hammadnaughty (23-08-09), نیلم خان (22-08-09), محمدعدنان (19-08-09), مسافر (24-08-09), wajee (22-08-09), ایس اے نقوی (22-08-09), رانا امر (24-08-09), شاہ جی 90 (23-08-09), طارق راحیل (22-08-09)
پرانا 14-08-09, 09:44 PM   #3
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,927
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
نتیجے کے مطابق سب سے زیادہ درست جوابات دینے والوں میں سے پہلے تین لوگ بالترتیب مندرجہ ذیل انعامات کے مستحق قرار پائیں گے ، ان شاء اللہ ،
پہلا انعام ::: ڈھائی ہزار روپیہ
دوسرا انعام ::: ڈیڑھ ہزار روپیہ
تیسرا انعام ::: ایک ہزار روپیہ
کم از کم مجھے تو یقین نہیں ہے کہ کسی کو انعام ملے گا
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
phulpotofaqeer (23-08-09), شاہ جی 90 (23-08-09), طارق راحیل (22-08-09)
پرانا 14-08-09, 10:55 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھائی عبدالقدوس ، اللہ تعالیٰ آپکی محنت قبول فرمائے اور اس انعامی مقابلے کے مقصد کے حصول میں کامیابی عطا فرمائے ،
بھائی عبدالقدوس براہ مہربانی یہ وضاحت فرما دیجیے کہ :::
اس مقابلے میں شمولیت کا طریقہ کار کیا ہے ؟
اور کیا اس شمولیت کے لیے کوئی شرائط وغیرہ ہیں ؟
ایک دفعہ پھر جزاک اللہ خیرا ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
phulpotofaqeer (23-08-09), ایس اے نقوی (22-08-09), رانا امر (16-08-09), راجہ اکرام (16-08-09), شاہ جی 90 (23-08-09)
پرانا 14-08-09, 11:06 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
سوال نامہ میں جوابات دینے پر خود کار طور پرنتیجہ تیار ہو گا ، اور اُس نتیجے کے مطابق سب سے زیادہ درست جوابات دینے والوں میں سے پہلے تین لوگ بالترتیب مندرجہ ذیل انعامات کے مستحق قرار پائیں گے ، ان شاء اللہ ،
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
کم از کم مجھے تو یقین نہیں ہے کہ کسی کو انعام ملے گا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
راجہ بھائی ، ان شاء اللہ اعلان کے مطابق سب سے زیادہ درست جواب دینے والے پہلے تین لوگ بالترتیب ضرور انعام پائیں گے ، باذن اللہ ،
آپ بسم اللہ کیجیے راجہ بھائی ، ہو سکتا ہے آپ ہی پہلا انعام پانے والے ہو جائیں ،
انعام تو ضرور ملے گا خواہ کسی کا ایک ہی سوال درست ہو ، کیونکہ اعلان کے مطابق حصول انعام درست جوابات کی کسی کم سے کم نسبت ( پرسنٹیج ) تک پہنچنے کا کوئی ذکر نہیں ، لہذا ان شاء اللہ انعامات ضرور ملیں گے خواہ خواہ سب سے زیادہ درست جواب دینے والے کے جوابات چند ایک ہی ہوں ،
ایک ایک مضمون پڑھتے چلیے اور ساتھ ہی ساتھ جوابات نوٹ کرتے چلیے ، اور پھر ایک ہی دفعہ ارسال کر دیجیے ، مجھے امید ہےکہ یہ مقابلہ کافی زوردار رہے گا ، ان شاء اللہ ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (15-08-09), محمدعدنان (19-08-09), مسافر (15-08-09), ایس اے نقوی (22-08-09), رانا امر (16-08-09), راجہ اکرام (16-08-09), شاہ جی 90 (23-08-09)
پرانا 15-08-09, 10:23 AM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت زبردست۔۔۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (16-08-09), شاہ جی 90 (23-08-09)
پرانا 15-08-09, 11:37 AM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بھی ملے گا کیا۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-08-09, 12:36 PM   #8
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
مجھے بھی ملے گا کیا۔۔
جواب بھیجو گے تو ضرور ملے گا
ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (16-08-09)
پرانا 15-08-09, 07:34 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 22
کمائي: 756
شکریہ: 1
13 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
ماشاءاللہ بھت اچھا پروگرام ہے ۔
رمضان کریم کے اس انعامی مقابلے میں میرا نام بھی لکھ لیںِ۔
شکریہ
محمد يونس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد يونس کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (16-08-09), شاہ جی 90 (23-08-09)
پرانا 15-08-09, 09:17 PM   #10
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں‌بھی حصہ لونگا۔۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے arslansun کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (16-08-09), شاہ جی 90 (23-08-09)
پرانا 16-08-09, 12:21 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ماشا اللہ ، حصہ لینے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ، لیکن ،،،،،،،،،،،، مقابلہ ہو گا کہاں اور کیسے
اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیاب ہونے والوں میں سے بنائے ، دُنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (16-08-09), شاہ جی 90 (23-08-09)
پرانا 16-08-09, 11:03 AM   #12
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,927
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
راجہ بھائی ، ان شاء اللہ اعلان کے مطابق سب سے زیادہ درست جواب دینے والے پہلے تین لوگ بالترتیب ضرور انعام پائیں گے ، باذن اللہ ،
آپ بسم اللہ کیجیے راجہ بھائی ، ہو سکتا ہے آپ ہی پہلا انعام پانے والے ہو جائیں ،
میں تو پہلے ہی پوانئٹ کے بدلے کتاب کا کہہ کر پریشان ہو رہا ہوں وہ بھی تقریباَ ایک سال سے ابھی تک کتاب نہیں‌ ملی تو یہ انعام کیا ملے گا
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (23-08-09)
پرانا 16-08-09, 01:00 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ماشا اللہ ، حصہ لینے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ، لیکن ،،،،،،،،،،،، مقابلہ ہو گا کہاں اور کیسے
اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیاب ہونے والوں میں سے بنائے ، دُنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ، و السلام علیکم۔
یہاں‌دیکھیں
رمضان کے انعامی مقابلے کا اعلان ،
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (23-08-09)
پرانا 16-08-09, 01:56 PM   #14
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,961
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انتہائی مسرت ہوئی کہ رمضان سے وابستہ کسی مقابلہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ناراض مت ہوئیے گا کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔ میں سوال و جواب کے مقابلہ 2008 کا فاتح تھا، نا تو میرا رینک تبدیل ہوا اور نا وعدہ کردہ انعامات کے سلسلے میں‌ کسی نے رابطہ کیا۔ اب میں خود تو تقاضا کرنے سے رہا اس لیے اس بات کو وہیں چھوڑ دیا۔ اور رینک کی تبدیلی کی پانچ سے چھے مرتبہ درخواست کی مگر بے سود۔
اس لیے اس مقابلہ میں شرکت میں انعام کے لیے نہیں بلکہ شرکت کا مقصد اپنے علم میں‌اضافہ کرنا اور جذبہ ایمانی ہونا چاہئیے ۔
جزاک اللہ
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (22-08-09), محمدعدنان (19-08-09), مسافر (24-08-09), ام طلحہ (24-08-09), خرم شہزاد خرم (24-08-09), شاہ جی 90 (23-08-09)
کمائي نے معظم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
24-08-09 مسافر شرکت کا مقصد اپنے علم میں‌اضافہ کرنا اور جذبہ ایمانی 5
پرانا 16-08-09, 03:05 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معظم اپ مجھ سے رابطہ کریں ۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (23-08-09)
جواب

Tags
com, document, download, exam, php, فورم, فورمز, پہچان, پاک, پاکستان, لوگ, موقع, مقابلہ, محبت, مسائل, معلوم, آج, اللہ, انعامی, جواب, حضرات, رمضان, سہل, عید, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger