واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

اس موضوع کے 188 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 2165 مرتبہ دیکھا گیا ہے
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 19-12-08, 09:50 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,642
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,421
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو شاہد کا سلام

دوستو! سال ۲۰۰۸ اپنے اختتام کو ہے اور کچھ ہی دنوں میں سال ۲۰۰۹ کا آغاز ہوجاءے گا۔

پاک نیٹ کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے سال ۲۰۰۸ کے لئے فورم کے بہترین رکن کا انتخاب فورم اراکین کی رائے سے کیا جائے۔
اس سلسلے میں کچھ ہی دنوں میں ایک تھریڈ شروع کیا جائے گا جس میں اس اعزاز کے حصول کے متمنی اراکین کے نام شامل کئے جائیں گے اور فورم کے باقی ارکان اپنے ووٹ سے اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ انکی نظر میں کون سا ممبر فورم کا سب سے بہترین ممبر ہے اور اس میں ممبر کی کارکردگی اور رویہ، انداز گفتگو اور حاضر جوابی، شائستگی اور شگفتگی نیز ہر ہر پہلو کے حوالے سے دیکھا جائے گا کہ کون مجموعی طور پر سب سے آگے رہا۔

تو اس تھریڈ کا مقصد فی الوقت یہ ہے کہ جو جو ارکان اس مقابلے میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ اپنے نام یہاں خود ہی پیش کردیں تاکہ پولنگ آپشن میں انکا نام شامل ہوسکے اور اگر اس حوالے سے کوئی رکن کسی قسم کی تجویز دینا چاہے تو وہ بھی پیش کی جاسکتی ہے۔

شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
ممکنہ امیدواروں‌کی فہرست اور ان کے انتخابی نشانات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
زین الدین زیڈ ایف

انتخابی نشان پھول


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
معظم

انتخابی نشان "ہلال"


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
سیدہ ثوبیہ ناز

انتخابی نشان


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
jawaid

انتخابی نشان


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
مسافر

انتخابی نشان



Last edited by میاں شاہد; 11-01-09 at 08:04 PM. وجہ: New Candidate arrived
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 12 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یحیٰی (19-12-08), چیتا چالباز (19-01-09), معظم (19-12-08), Zullu230 (06-01-09), تفسیر حیدر (20-12-08), جیدی (22-12-08), خرم شہزاد خرم (12-01-09), زین خان (19-12-08), سیپ (19-12-08), طارق راحیل (02-01-09), عبدالقدوس (20-12-08), عدنان (23-12-08)
پرانا 19-12-08, 09:52 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,370
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

کسی کو آنے کی ضرورت نہیں میں‌ہی بیسٹ ہوں‌ بٹن دباکے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے یحیٰی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (19-12-08), معظم (19-12-08), سیپ (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 09:58 PM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,642
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,421
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
کسی کو آنے کی ضرورت نہیں میں‌ہی بیسٹ ہوں‌ بٹن دباکے
ہا ہا ہا ہم تو بہترین رکن کا انتخاب کر رہے ہں Beast کا نہیں آپ بھی آرام کریں
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 10:01 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,370
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہم تو بہترین رکن کا انتخاب کر رہے ہں Beast کا نہیں آپ بھی آرام کریں
ہاں ہاں وہی بہترین ۔۔ ۔۔ ۔۔ میرا نام تو آپ سب جانتے ہی ہیں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 10:08 PM   #5
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,342
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,413
2,466 مراسلہ میں 3,955 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

یہاں تو لگتا ہے زبردستی اپنے آپ کو منتخب کروایا جارہا ہے ۔

زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے زین خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یحیٰی (19-12-08), میاں شاہد (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 10:10 PM   #6
Senior Member

 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,336
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,795
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

برائے مہربانی الیکشن میں خواتین کی نشست کا علحیدہ انتیظام کیجئے
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے سیپ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یحیٰی (19-12-08), میاں شاہد (19-12-08), معظم (19-12-08), ام طلحہ (22-12-08), زین خان (20-12-08)
پرانا 19-12-08, 10:19 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,642
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,421
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
برائے مہربانی الیکشن میں خواتین کی نشست کا علحیدہ انتیظام کیجئے
یہ انتخاب مساوات کی بنیاد پر ہو رہے ہیں اس لئے کوئ نشست وشست نہیں ہے سب کو ایک ہی قالین پر بیٹھنا ہوگا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (20-12-08), یحیٰی (19-12-08), معظم (19-12-08), زین خان (20-12-08)
پرانا 19-12-08, 10:19 PM   #8
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: رحیم یارخان
مراسلات: 1,190
کمائي: 31,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,002
742 مراسلہ میں 1,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
برائے مہربانی الیکشن میں خواتین کی نشست کا علحیدہ انتیظام کیجئے
یہ بھی خوب رہی ثوبیہ جی ۔۔
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے معظم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یحیٰی (19-12-08), میاں شاہد (20-12-08)
پرانا 19-12-08, 10:28 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,370
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
یہاں تو لگتا ہے زبردستی اپنے آپ کو منتخب کروایا جارہا ہے ۔

کرنا پڑتا ہے بھائی
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے یحیٰی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (20-12-08), زین خان (20-12-08)
پرانا 19-12-08, 10:30 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,370
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
یہ انتخاب مساوات کی بنیاد پر ہو رہے ہیں اس لئے کوئ نشست وشست نہیں ہے سب کو ایک ہی قالین پر بیٹھنا ہوگا
قالین تو سہی ہے مگر یہاں ٹھنڈ بہت ہے، ہوا سے بچنے کہ لیے ایک قنات بھی لگوا دیں تو مہربانی ہو گی
__________________
جو ہوتا ہے ......... بہتر ہوتا ہے ......... وہ بات الگ ہے انسان دیر سے سمجھ پاتا ہے۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے یحیٰی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (20-12-08), میاں شاہد (20-12-08)
پرانا 20-12-08, 12:18 AM   #11
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,257
کمائي: 140,046
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,539
5,874 مراسلہ میں 14,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

مقابلے کی شرائط کیا ہیں؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یحیٰی (20-12-08), میاں شاہد (20-12-08)
پرانا 20-12-08, 01:03 AM   #12
Senior Member
مقبول
 
جیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,455
ميرا موڈ:
شکریہ: 377
103 مراسلہ میں 178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

میاں صاحب! آپ بھی الیکشن میں کھڑے ھورھے ہیں کـــــــیــــــا؟
جیدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
جیدی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (20-12-08)
پرانا 20-12-08, 11:54 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,416
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

جی نہیں میاں صاحب ان انتخابات کا حصہ نہیں ہوں گے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (20-12-08)
پرانا 20-12-08, 12:10 PM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,642
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,421
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
قالین تو سہی ہے مگر یہاں ٹھنڈ بہت ہے، ہوا سے بچنے کہ لیے ایک قنات بھی لگوا دیں تو مہربانی ہو گی
ارے چندا قالین کوئی ایوب اسٹیدیم کوئیٹہ میں تو نہیں بچھایا ہے جو سب کو ٹھنڈ لگے گی یہ تو منتظمین انکل کی ماڈل ٹاؤن والی کوٹھی کے وسیع و عریض‌ڈرائینگ روم میں‌ہے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (21-12-08), یحیٰی (20-12-08), زین خان (20-12-08)
پرانا 20-12-08, 12:17 PM   #15
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,642
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,421
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سال 2008 کے بہترین رکن کا انتخاب : حصہ اول ارکان کی نامزدگی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
مقابلے کی شرائط کیا ہیں؟؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جیدی مراسلہ دیکھیں
میاں صاحب! آپ بھی الیکشن میں کھڑے ھورھے ہیں کـــــــیــــــا؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جی نہیں میاں صاحب ان انتخابات کا حصہ نہیں ہوں گے
انتحابات میں‌حصہ لینے کی اکلوتی شرط یہ ہے کہ امیدوار پاک نیٹ کا ممبر ہو ۔ ۔ ۔ بس

اس کے علاوہ ہر رکن اس انتخاب میں حصہ لے سکتا ہے خواہ کسی بھی عہدے کا حامل ہو
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (21-12-08)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Bookmarks

Tags
color, فورم, فروخت, کوئٹہ, پوسٹ, پاک, پاکستان, لوگ, نظر, موقع, الزام, بہترین, بھائی, جواب, خواتین, دل, دعائیں, زرداری, سال, شہر, ظالم, عبدالقدوس, صدارت, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بہترین کارکردگی دکھانے والے اراکین برائے سال 2008 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 311 07-09-09 04:47 PM
- - اس مہینے کا بہترین رکن خلیل خاص آفرز اور اعلانات 37 29-10-08 11:52 PM
ویب 0۔2 کے جادوئی کرشمے : حصہ اول عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 25-07-08 11:35 AM
فرانس میں 2008 کے تعلیمی سال کیلئے 190 طلبہ کا انتخاب کر لیا گیا مسٹر گرزلی خبریں 0 20-06-08 09:44 PM
اسلام کا تصورِ علم حصہ اول زبیر اسلامی نظریہ حیات 2 17-08-07 01:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger