واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


سب دوستوں کو خدا حافظ!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 17-11-08, 03:19 PM   #1
سب دوستوں کو خدا حافظ!!!!
وجدان وجدان آف لائن ہے 17-11-08, 03:19 PM

پیارے دوستو!!!

یہ مت سمجھئے گا کہ میں‌فورم سے کسی وجہ سے جا رہا ہوں ، میں فورم پر ہمیشہ رہوں گا، لیکن بسلسلہ روزگار مجھے بیرون ملک جانا پڑ رہا ہے کافی عرصہ کے لئے اس دوران مجھے جب بھی جہاں بھی وقت ملا میں فورم پر حاضری دوں گا۔

اللہ تعالٰی اس فورم کو ہمیشہ آباد رکھے میرے پیارے ملک پاکستان کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ سب کی دعاووں‌کی اشد ضرورت رہے گی۔

جتنا وقت آپ کے ساتھ گزارا اگر اس دوران جانے انجانے میں کسی کا دل دکھا ہو یا کسی کو میری بات بری لگی ہوتو معافی چاہوں‌گا۔

آپ کی دعاووں کا طالب۔

وجدان

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 638
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
Atia jamali (19-11-08), nsa47 (17-11-08), پیاسا (18-11-08), میاں شاہد (18-11-08), مزمل فاروق (18-11-08), Zullu230 (20-01-09), ابو عمار (17-11-08), ابن جلال (17-11-08), تفسیر حیدر (18-11-08), سعود (13-03-09), عبدالقدوس (17-11-08), عرفان حیدر (18-11-08)
پرانا 17-11-08, 03:31 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب دوستوں کو خدا حافظ!!!!

اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو اور آپ کے سفر کو وسیلہ ظفر بنائے آمین
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
وجدان (28-11-08), ابن جلال (17-11-08)
پرانا 17-11-08, 03:33 PM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب دوستوں کو خدا حافظ!!!!

اللہ تمہارا حافظ و ناصر ہو چھوٹے بھائی
بس اتنا یاد رکھنا کہ تم پاکستانی ہو۔ وطن کی عزت برقرار رکھنا۔ ایسا نہیں کہ ہم وطن سے دور جاتے ہیں تو اس سے لاتعلق ہو جاتے ہیں ۔بلکہ یہ تو ہمارے اندر ہوتا ہے۔ہم باہر رہ کر بھی ملک کےلئے بہت کچھ کر سکتے ہیں۔ ملک کے حالات کو ہمیشہ نظر میں رکھنااور سوچتے رہنا کہ میں پاکستان کےلئے کیا کر سکتا ہوں۔میں تو بس دعا ہی دے سکتی ہوں کہ اللہ تمہیں ہر مقام پر کامیاب کرے۔ دوسری گزارش یہ کہ اپنی نئی نسلوں کو پاکستان سے دور مت رکھنا۔ میں نہیں جانتی کہ تم شادی شدہ ہو یا نہیں لیکن بہرحال یہ ذہن میں رکھنا کہ پاکستانی کے بچے پاکستانی ہی ہوتے ہیں۔
خدا تمارا نگہبان ہو
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
وجدان (28-11-08), میاں شاہد (18-11-08), Zullu230 (20-01-09), ابو عمار (17-11-08), ابن جلال (17-11-08), عرفان حیدر (18-11-08)
پرانا 17-11-08, 04:05 PM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب دوستوں کو خدا حافظ!!!!

اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو اور ککو بھائی کی باتوں‌پر ضرور غور و عمل کرنا ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
وجدان (28-11-08), میاں شاہد (18-11-08), ام طلحہ (17-11-08)
پرانا 17-11-08, 04:29 PM   #5
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,137
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب دوستوں کو خدا حافظ!!!!

آپ ہمیشہ اپنی دھرتی سے لگاؤ رکھیں اور جہاں بھی جائیں پاک نیٹ آپکے ساتھ ہے ناں بالکل نہ گھبرائیں ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
وجدان (28-11-08), میاں شاہد (18-11-08), ام طلحہ (18-11-08), ابن جلال (18-11-08), عرفان حیدر (18-11-08)
پرانا 17-11-08, 05:16 PM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,079
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب دوستوں کو خدا حافظ!!!!

وجدان بھائی اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
وجدان (28-11-08), میاں شاہد (18-11-08), ام طلحہ (18-11-08), ابن جلال (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 08:31 AM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب دوستوں کو خدا حافظ!!!!

وجدان بھائی اللہ پاک آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب کرے آپ جہاں‌بھی رہیں خوش رہیں اور ہمیں اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
وجدان (28-11-08), ام طلحہ (18-11-08), ابن جلال (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 09:56 AM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب دوستوں کو خدا حافظ!!!!

روانگی کب اور کہاں کو ہے وجدان بھائی؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
وجدان (28-11-08), ابن جلال (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 10:08 AM   #9
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,857
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب دوستوں کو خدا حافظ!!!!

بھائی کی دعائیں لیتے جا ، جا تجھ کو سکھی سنسار ملے
پاکستان بھی ہر دم یاد رہے،اور باہر بھی تجھ کو پیار ملے..............
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
وجدان (28-11-08), ام طلحہ (18-11-08), ابن جلال (18-11-08), تفسیر حیدر (18-11-08), عبدالقدوس (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 02:33 PM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب دوستوں کو خدا حافظ!!!!

لگتا ہے وجدان بھائی گئے۔
سب خیریت کی دعا کریں
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
وجدان (28-11-08), ابن جلال (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 02:36 PM   #11
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب دوستوں کو خدا حافظ!!!!

جی مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
وجدان (28-11-08), ام طلحہ (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 05:49 PM   #12
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب دوستوں کو خدا حافظ!!!!

وجدان بھائی اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
جہاں رہیں خوش رہیں۔دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (28-11-08)
پرانا 18-11-08, 10:59 PM   #13
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,258
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب دوستوں کو خدا حافظ!!!!

سلام،

لو کرلو بات، یاد اسے کیا جاتا ہے جسے بھول گئے ہوں اور ہم آپکو بھولنے والے نہیں۔
ویسے اپنا پھر اپنا ہوتا ہے، ہمیشہ خوش رہیں۔

میں تو فقط یہی کہہ سکتا ہوں
افسوس ان غنچوں پہ
جو بن کھلے مرجھا گئے۔


وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (28-11-08)
پرانا 19-11-08, 01:29 AM   #14
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب دوستوں کو خدا حافظ!!!!

آنسوؤں کے ساتھ رخصت کر تی ہوں اس امید پر کہ بہت جلد فورم پر دوبارہ ملیں گے
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (20-01-09)
پرانا 19-11-08, 01:48 AM   #15
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 193,016
شکریہ: 9,958
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب دوستوں کو خدا حافظ!!!!

جہاں رہو بھائی خوش رہو
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, پیارے, پاک, پاکستان, پاکستانی, نوکری, نظر, اللہ, بھائی, جواب, جلد, خوش, خدا, دل, دعا, دعائیں, زندگی, سفر, عزت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا The Great قہقہے ہی قہقے 2 20-12-10 07:27 PM
تارکین وطن دوستوں سے راہنمائی درکار ہے عبدالقدوس کیرئر کی راہنمائی 65 14-10-10 07:38 PM
صبح بخیر دوستوں ایس اے نقوی عمومی بحث 112 17-09-09 12:46 PM
ننھے منھے دوستوں کے لیئے تحفہ رضی بچوں کے گیمز 2 05-07-09 02:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger