واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


سلسلہ انعامی تحریر برائے میگزین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 18-01-11, 10:28 AM   #1
سلسلہ انعامی تحریر برائے میگزین
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 18-01-11, 10:28 AM

السلام علیکم
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے
جیسا کے آپ سب جانتے ہیں پاک نیٹ کا میگزین اپنی کامیابی اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور میگزین اسٹاف اس کو بہتر سے بہتریں کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ اسی طرح کی ایک کوشش انعامی تحریر کا سلسلہ ہے۔ اس کے لیے معافی چاہتے ہیں کہ یہ اعلان ہم دیر سے کر رہے ہیں لیکن آئندہ سے انشاءاللہ جلد اعلان کر دیں گے۔ اس ماہ کا میگزن "یوم یکجہتی کشمیر" کے موضوع پر ہے اور تحریر بھی اسی موضوع پر ہوگی۔

طریقہ کار یہ ہے کہ "یوم یکجہتی کشمیر" کے موضوع پر کسی بھی طرح کی تحریر آپ ہمیں editor@pak.net پر میل کریں ایک سے زیادہ میل آنے کی صورت پر ہمارا سٹاف پہلے نمبر پر آنے والی تحریر کو میگزین میں شامل کرے گا اور اس کے ساتھ پہلے نمبر پر آنے والی تحریر کے رائیٹر کو میگزین ٹیم کی طرف سے ایک انعام دیا جائے گا تحریر ارسال کرنے کی آخری تاریخ اس ماہ کی 29 ہوگی ۔ آپ سے درخواست ہے آپ اپنی تحریریں 29 جنوری سے پہلے پہلے editor@pak.net پر ارسال کریں اپنا نام اور شہر کا نام بھی ضرور لکھیں شکریہ

ایڈیٹر پاکستان "کی آواز"
خرم ابن شبیر
editor@pak.net

Last edited by سحر; 18-01-11 at 10:52 AM..

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 494
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-01-11), UZMA AIRAJ (19-01-11), ھارون اعظم (18-01-11), محمد عاصم (18-01-11), محمدمبشرعلی (18-01-11), سحر (19-01-11)
پرانا 19-01-11, 06:17 AM   #2
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,817
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اس کے ساتھ پہلے نمبر پر آنے والی تحریر کے رائیٹر کو میگزین ٹیم کی طرف سے ایک انعام دیا جائے گا
انعام شنام دی تفصیل تے لکھی نئی
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-11, 11:48 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 6
کمائي: 330
شکریہ: 12
5 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ بھائی مگر میری وہ تحریر کہاں گئی جو میں نے میگزین کے لئے بھیجی تھی ؟ :
UZMA AIRAJ آف لائن ہے   Reply With Quote
UZMA AIRAJ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (20-01-11)
پرانا 19-01-11, 01:54 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : UZMA AIRAJ مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ بھائی مگر میری وہ تحریر کہاں گئی جو میں نے میگزین کے لئے بھیجی تھی ؟ :
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

Good Question
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (20-01-11)
پرانا 20-01-11, 09:36 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,252
کمائي: 121,448
شکریہ: 15,092
4,231 مراسلہ میں 12,907 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : UZMA AIRAJ مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ بھائی مگر میری وہ تحریر کہاں گئی جو میں نے میگزین کے لئے بھیجی تھی ؟ :
آپ کی تحریر میگزین کے معیار کے مطابق نہیں تھی۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (20-01-11)
پرانا 26-01-11, 02:31 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میں ابھی ایک افسانہ لکھ رہی ہوں سب دعا کریں کہ میں جیت جاؤں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (26-01-11), سحر (26-01-11)
پرانا 26-01-11, 08:48 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,252
کمائي: 121,448
شکریہ: 15,092
4,231 مراسلہ میں 12,907 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ثوبیہ بہن جلدی سے لکھیں۔ انتظار رہے گا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 07:28 PM   #8
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
ثوبیہ بہن جلدی سے لکھیں۔ انتظار رہے گا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
لکھ لیا ہے انپیج فائل میل کروں؟ فونٹ سائز 22 رکھا ہے
پلززتھوڑا سا گائیڈ کر دیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (27-01-11)
پرانا 10-02-11, 07:00 PM   #9
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
ونر کون ہے؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
email, ہے۔, کوشش, کار, کرے, پہلے, پاک, پاکستان, یوم, والی, نام, میل, موضوع, آواز, السلام, انعامی, تحریر, ترقی, جلد, جائے, دیں, درخواست, راہ, شہر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زین اور زینب زین اور زینب بچوں کا تعارف 34 25-10-11 10:23 AM
ہم یعنی زین اور زینب زین اور زینب گپ شپ 16 03-02-11 10:52 PM
دھرنا (طنزیہ) سد ید مسعو د شاعروں کی بیٹھک 0 24-02-09 04:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger