| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 3052
|
||||
| 17 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-05-11), skjatala (10-06-11), کنعان (10-05-11), ھارون اعظم (09-05-11), نورالدین (09-05-11), محمد عاصم (09-05-11), محمدعدنان (09-05-11), آبی ٹوکول (09-05-11), ام غزل (10-05-11), ابوسعد (10-05-11), اجمل (22-01-12), بزم خیال (10-05-11), حیدر (10-05-11), سیپ (11-05-11), طارق راحیل (10-05-11), عدنان دانی (10-05-11), صبیحہ (10-05-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کا " اعلان " تشنہ ہے عبدالقدوس بھائی !
شخصیت کو ضرور زیرِ بحث لائیں لیکن اس کی ذاتی زندگی کا تحفظ ہو ۔ آپ شخصیت پر پابندی لگائیں گے تو اس کے نظریات وغیرہ پر بھی پابندی لگ جائے گی ۔کچھ تفصیل سے لکھیے تا کہ علمی اور ادبی بحثوں کے دوران شخصیات کے حوالے کے لیے گنجائش نکل آئے ورنہ بعض ساتھیوں کو غلط فہمی ہوجائے گی۔ |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (10-05-11), abrarhussain_73 (10-05-11), shafresha (10-05-11), skjatala (10-06-11), کنعان (10-05-11), ھارون اعظم (09-05-11), نورالدین (09-05-11), نبیل خان (22-01-12), مرزا عامر (10-05-11), Zullu230 (18-05-11), آبی ٹوکول (09-05-11), ام غزل (10-05-11), ابوسعد (10-05-11), حیدر (10-05-11), رضی (09-05-11), عبداللہ خراسانی (09-05-11) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آپ فورم پر موجود اُسامہ کے حماتیوں اور اُسامہ کو دہشت گرد سمجھنے والوں کے مضامین دیکھ لیں تفصیل کی ضرورت نا رہے گی
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (10-05-11), mama_shalla (09-05-11), shafresha (10-05-11), skjatala (10-06-11), کنعان (10-05-11), نورالدین (09-05-11), آبی ٹوکول (09-05-11), حیدر (10-05-11), طارق راحیل (10-05-11) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی عبدالقدوس کی بات ٹھیک ہے کہ
اقتباس:
شکریہ |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (10-05-11), abrarhussain_73 (10-05-11), shafresha (10-05-11), نورالدین (09-05-11), ننھا بچہ (09-05-11), Zullu230 (18-05-11), ام غزل (10-05-11), ابوسعد (10-05-11), حیدر (10-05-11), سیپ (11-05-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فساد تو کہیں بھی کیسے بھی شروع ہوجاتا ہے
اس میں شخصیتوں سے زیادہ ذہنیت کا دخل ہوتا ہے مجھے اس تجویز سے اتفاق نہیں ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس قسم کی روک ٹوک سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ فورم کا ماحول درست کرنے کا درست طریقہ یہ نہیں ہے۔ اپنے ممبران کو ضابطہ اخلاق پر کاربند کرنے کے لیئے کوئی ٹھوس لائحہ عمل اختیار کریں۔ فورم کے مضامین کو محدود کرنا میری نظر میں درست نہیں۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (10-05-11), shafresha (10-05-11), فیصل ناصر (09-05-11), کنعان (10-05-11), پاکستانی (09-05-11), ھارون اعظم (09-05-11), مرزا عامر (10-05-11), Zullu230 (18-05-11), آبی ٹوکول (09-05-11), ام غزل (10-05-11), ابوسعد (10-05-11), احمد بلال (10-05-11), بلال الراعی (16-08-11), حیدر (10-05-11), رضی (09-05-11), عبدالقدوس (10-05-11), عبداللہ آدم (09-05-11), عدنان دانی (10-05-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
چھوٹا منہ بڑی بات گستاخی معاف کوئی بھائی یہ غصہ نہ کرے کہ یہ کہاں سے آ گیا آج کل ایسا دور ہی نہیں رہا کہ علمی بحث ہو اگر علمی بحث ہو بھی رہی ہو تو زیادہ تر یہی دیکھا گیا ہے کہ بحث کرنے والوں کی بہت کم یہ نیت ہوتی ہے کہ اگلے بندی کی اصلاح کریں ان کی نیت ہوتی ہے کہ مجھے جیتنا ہے چاہے اس کی ذاتی زندگی کو ہٹ کروں اس کے عقیدے کو ہٹ کروں ان کے علماء کرام کو ہٹ کروں یہ صرف یہیں نہیں ہر فورم پر ہر مسجد میں ہر گھر میں ہو رہا ہے اسامہ بن لادن مجاہد تھے دہشت گردتھے اللہ جانے اپنے دل کی بات بتاوں میں انھیں مجاہد سمجھتا تھا لیکن جو انہیں دہشت گرد کہتے تھے کبھی ان سے بحث نہیں کرتا تھا کیوں کہ اللہ نے مجھ سے یہ نہیں پوچھنا ہاں وقار بتاو اسامہ کو مجاہد سمجھتے تھے یا دہشت گرد اسامہ دن لادن یا کسی بھی شخص کی بحث میں پڑنے سے زیادہ اچھا ہے کہ انسان اپنے ایمان کی فکر کرے کہ میرے منہ سے نادانی میں یا غصے میں ایسی بات نہ نکل آئے کہ میری پکڑ ہو جائے علمإء کرام فرماتے ہیں دین پر چلنا ایک تنی ہوئی رسی پر چلنا ہے معمولی سی لڑکھڑاہٹ کے نتائج بھیا نک ہو سکتے ہیں یہ لازمی ہے کہ ہم شخصیات پر بحث کریں؟؟؟ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ اپنے خیالات بتا کر کہہ دیں کہ میں اتنا ہی جانتا ہوں باقی اللہ جانے بس بات ختم اب ایسی نات کے جواب میں اگر کوئی اآ کے کہے نہیں تم غلط جانتے ہو یہ سچ ہے یہ فلاں ہے تو یہ اس کی ذہنی پسماندگی ہو گی کیوں کہ اآپ کی طرف سے کھلا اشارہ ہے کہ میں بحث میں نہیںپڑنا چاہتا لیکن پھر بھی وہ شخص فساد برپا کر رہا ہے میں تہہ دل سے سب سے معافی مانگتا ہوں جن کو میری باتیں بری لگیں باقی واللہ اعلم السلام علیکم |
|
|
|
| 31 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (10-05-11), dxbgraphics (14-08-11), mama_shalla (09-05-11), shafresha (10-05-11), skjatala (10-05-11), فیصل ناصر (09-05-11), ہادی (10-05-11), کنعان (10-05-11), پاکستانی (09-05-11), نورالدین (09-05-11), ننھا بچہ (09-05-11), نبیل خان (22-01-12), محمد عاصم (09-05-11), محمدعدنان (09-05-11), مرزا عامر (10-05-11), مسٹر شیف (12-05-11), Zullu230 (18-05-11), ایکسٹو (11-05-11), اویسی (10-05-11), ام غزل (10-05-11), ابوسعد (10-05-11), احمد بلال (10-05-11), بلال الراعی (11-05-11), حیدر (10-05-11), رضی (09-05-11), سحر (09-05-11), شمشاد احمد (09-05-11), طاھر (09-05-11), عبدالقدوس (10-05-11), عبداللہ آدم (09-05-11), عبداللہ خراسانی (10-05-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فورم میں آپ کو خوش آمدید waqar451
ذرا تعارف والے سیکشن میں اپنا تعارف بھی کردیں
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by فیصل ناصر; 09-05-11 at 10:17 PM. وجہ: add link |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کاش آپ کو عید میلاد النبی کے موضوع کو دیکھ کر بھی یہ خیال آتا، جہاں ایک دنیاوی شخصیت نہیں بلکہ نبی آخرالزماں کے بارے میں ہرزا سرائی کی جاتی ہے۔ کیا اسامہ میرے نبی سے ذیادہ اہم ہے ، یا عید میلاد منانے والوں کو آپ نے انسانوں کی فہرست سے خارج کیا ہوا ہے، کیا وہاں مسلمانوں کی دل آزاری نہیں ہوتی۔ اک دہشت گرد کے بارے میں حق سچ لکھنے سے اتنا ایکشن لیا گیا۔ آپ کو یہ خیال عیدمیلاد پر بھی آنا چاہیے تھا۔
__________________
http://newsreportingroom.com/ http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/ |
|
|
|
| کمائي نے Student کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 10-05-11 | اویسی | ![]() |
2 |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,102
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
لوکرلوگل۔ اتنی سی بات پر تمام شخصیات پرلکھنے کی پابندی لگادی گئی۔ یہ دورجمہوری جس کاغلغلہ ہے کہاں رہ گیا۔ اختلاف تو لوگ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر،تمام صحابہ کے واقعات سے بھی کرتے ہیں۔ شخصیات میں مذہبی شخصیات کے علاوہ سیاسی شخصیات سے بھی بہت سے لوگوں کو اختلاف ہوتا ہے۔ قرآن وحدیث وفقہ میں بھی کتنے ہی مکاتب فکرہیں۔ قائداعظم، ضیا، مشرف،زرداری، اقبال، منور حسن ، الطاف حسین، نوازشریف، عمران خان،پیرپگاڑا، ولی خان،فضل الرحمن وغیرہ وغیرہ سب کے کچھ حامی ہیں کچھ مخالف۔ اگر اس طرح سے بات کرنے ہی پرپابندی ہوگی تو پھرفائدہ اس فورم کا۔ عبدالقدوس بھائی، یہ طے کرلیا جائے کہ متعصبانہ، بازاری، اور غیراخلاقی گفتگوکرنے والے کوبین کردیا جائے گا ،جبکہ اخلاقی دائرے میں رہتے ہوئے دلائل کے ساتھ ہر کوئی موافق یا مخالف رائے دے سکےگا۔ اختلاف رائے ہر انسان کا حق ہے ،مگروجادلھم بالتی ہی احسن، اچھے طریقے سے اختلاف کے اظہارپر کوئی پابندی نہیں ہونی چاہیے۔ شخصیات نہ رہیں تو ہم یہاں اس فورم پرکیاکرنے آیا کریں گے۔ کل کوآپ کہیں گے اب لطیفوں کوبھی بین کیا جارہا ہے،کیونکہ وہ بھی بعض شخصیات کے گرد گھومتے ہیں۔ کچھ سوچو جی
__________________
عابد |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-05-11), فیصل ناصر (09-05-11), نورالدین (09-05-11), محمدعدنان (10-05-11), آبی ٹوکول (09-05-11), ام غزل (10-05-11), ابوسعد (10-05-11), احمد بلال (10-05-11), حیدر (10-05-11), شمشاد احمد (09-05-11), عبدالقدوس (10-05-11), عبداللہ آدم (09-05-11), عبداللہ حیدر (10-05-11) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بین اج سے نہیں ہے فورم کے منشور میں شروع سے موجود ہے بس اس کی یاد دہانی کروائی گئی ہے
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-05-11), گوندل (10-05-11), نورالدین (09-05-11), ام غزل (10-05-11), احمد بلال (10-05-11), شمشاد احمد (09-05-11), عبدالقدوس (10-05-11), عبداللہ آدم (09-05-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اس شق کی نشاندہی کر دیں جس میں یہ بین موجود ہے.
شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیصلہ, فورمز, ہے۔, فارم, کردیا, گا۔, پیش, پلیٹ, پاکستان, ناک, موضوع, منشور, معاملہ, آیا, آواز, آئی, انتظامیہ, بحث, تنقید, تشہیر, جوابی, جائے, جاتا, شروع, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تمام انسانوں تک نبی ا کا پیغام پہنچایاجائے،پیرنصیر الدین نصیر | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 19-05-11 09:12 AM |
| وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا!! وعدے قرآن حدیث تو نہیں | گلاب خان | عمومی بحث | 10 | 08-03-11 01:08 PM |
| مصر؛مصلح گروپوں نے اسرائیلی تنصیبات پر حملے شروع کردئے | ALI-OAD | خبریں | 0 | 06-02-11 10:52 AM |
| اہم تنصیبات اور شخصیات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے لشکر جھنگوی کے سات دہشت گرد گرفتار | جاویداسد | خبریں | 0 | 14-10-10 03:08 PM |
| اسرائیل نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی ریہرسل شروع کردی،امریکی اخبار | مسٹر گرزلی | خبریں | 1 | 21-06-08 08:42 PM |