واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

عارضی ناظمیت

اس موضوع کے 81 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 748 مرتبہ دیکھا گیا ہے
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 07-06-09, 07:39 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 23,271,202
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,459 مراسلہ میں 5,545 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عارضی ناظمیت

عارضی ناظمیت

السلام علیکم
دوستوں جیسا کے آپ دیکھ رہے ہیں آپ کا فورم پاک نیٹ ڈاٹ کام بہت جلدی ترقی کر رہا ہے۔ بے شک یہ سب آپ دوستوں کی محنت سے ہی ہے۔ پاک نیٹ پر ممبرز کی تعداد بڑ رہی ہے اسی لیے انتظامیہ کو سٹاف کی طرف بھی توجہ دینی پڑ رہی ہے۔ ہم نے سٹاف کے لیے ”عارضی ناظمیت“ کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے ۔ جس کے لیے آپ درخواست دے سکتےہیں۔ ہم اپنی مرضی کے ممبر کو عارضی طور پر ناظم بنائیں گے ۔ اس کے بعد اس کا کام دیکھا جائے گا اگر اس کا کام اچھا ہوا پھر اس پر غور کریں گے۔ یہ اب آپ پر ہے آپ جس سیکشن میں‌دلچسپی لیتےہیں اس کے لیے آپ درخواست دے سکتے ہیں لیکن یاد رہے اس سیکشن میں کم از کم آپ کے 20 دھاگے (تھریڈ) ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کے آپ اس قابل ہیں تو پھر دیر کس بات ہے ہیں

پاک نیٹ انتظامیہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 10 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (07-06-09), فیصل ناصر (07-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (07-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (09-06-09), خلیل (08-06-09), رضی (07-06-09), سحر (10-06-09), عدنان (08-06-09)
پرانا 07-06-09, 08:06 PM   #2
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,683
کمائي: 35,596
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,942
2,642 مراسلہ میں 6,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں بئی میں ابھی اس قابل نہیں ہوں خرم بھائی اگر کوئی عزت افزائی والا سیکشن ہے تو اس میں انجم شاہ صاحب کو ناظم قطعی نا بنائیے گا وہ تو میرے سارے مراسلات حزف کر جائیں گے
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (07-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (07-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (09-06-09)
پرانا 07-06-09, 08:49 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,369
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں سوچ کر بتاؤ گا کل ٹاس اچھالوں گا دیکھتا ہو قسمت میں ہے یا نہیں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (09-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 07-06-09, 09:11 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,955
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
نہیں بئی میں ابھی اس قابل نہیں ہوں خرم بھائی اگر کوئی عزت افزائی والا سیکشن ہے تو اس میں انجم شاہ صاحب کو ناظم قطعی نا بنائیے گا وہ تو میرے سارے مراسلات حزف کر جائیں گے
شکریہ خرم شہزاد خرم آپ کا
اور رازی کے بچے دیکھ لوں تم کو بھی
ویسے خرم خیال بہت اچھا ہے اس کےلئے ممبران کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرنا اور فیصل ناصر کا نام میں تجویز کرتا ہوں وہ شخص اس قابل ہے کہ اس ذمہ داری کو بخوبی ادا کر سکتا ہے اور رازی کا خیال درست ہے کہ اختیارات ملنے کے بعد میں نے وہ کام کرنا ہے
مثال کے طور پر جیسے بندر کے ہاتھ ماچس آگئی تو اس نے جو کیا
وہ ہی میرا کام ہونا ہے رازی کا شکریہ
__________________
دستخط:
کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا
میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....!
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (07-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (07-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (07-06-09), رضی (08-06-09), عدنان (08-06-09)
پرانا 07-06-09, 09:27 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,369
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے ارے انجم بھائی آپ تو ہر بات دل پر لے لیتے ہو راضی نے تو بس مذاق میں کہا تھا میں آپ کا نام تجویز کرتا ہوں ایک آپ اور ایک فیصل بھائی
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن
ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 8 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (07-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (09-06-09), ابن آدم (07-06-09), خرم شہزاد خرم (07-06-09), رضی (08-06-09), عدنان (08-06-09)
پرانا 07-06-09, 11:32 PM   #6
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,246
کمائي: 139,851
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,522
5,862 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وقاص علی
اور
راضی

دونوں پر مجھے مکمل اعتماد ہے کے ناظم بننے کا لائق ہیں اور امید ہے کے محنت اور محبت سے کام بھی کریں گے
باقی آپ بہتر سمجھتے ہیں خرم بھائی
میرے خیال میں تو ان کو عارضی موقع دینا چاہئے مجھے یہ بھی امید ہے کے یہ جلد ہی اسٹاف میں مستقل حیثیت بھی بنائیں گے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 9 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (08-06-09), ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (09-06-09), ابن آدم (08-06-09), خرم شہزاد خرم (07-06-09), رضی (08-06-09), سحر (08-06-09), عدنان (08-06-09)
پرانا 07-06-09, 11:52 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,143
کمائي: 60,753
شکریہ: 9,960
3,004 مراسلہ میں 7,308 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل جانی کو بالکل عارضی ناظمیت نہیں‌ملنی چاھیئے!!!

بلکے اُنہیں تو مستقل طور پر ہی ناظم بنا دینا چاھیئے۔

کیا ضروری ہے کے فیصل ناظمیت کے لیئے اپلائی کریں تو تب ہی اُن کی ناظمیت کے لیئے سوچا جائے گا؟؟؟
منتظمین صاحب یہ سوال آپ سے ہے۔
جواب کا منتظر
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 10 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (09-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (08-06-09), ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (09-06-09), ابرارحسین (08-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09), سحر (08-06-09), عدنان (08-06-09)
پرانا 07-06-09, 11:56 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 23,271,202
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,459 مراسلہ میں 5,545 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی تجویز بھی دیں لیکن آپ سب اپنے بارے میں بتائیں آپ کا اپنا کیا خیال ہے آپ خود کو کیوں نہیں پیش کرتے دوسروں کا کیوں نہیں کہتے
ویسے تو ہمیں نظر آ رہا ہے کہ کون اس قابل ہے اور کون نہیں لیکن ہم چاہتے ہیں ان کو ٹیم میں شامل کیا جائے جو خود بھی شامل ہونا چاہتے ہیں ۔ اگر ہم کسی کو شام کریں گے تو ہو سکتا ہے ہمارا فیصلہ درست نا ہو ۔ اس لیے یہ سلسلہ شروع کیا جب کوئی اپنی مرضی سے آئے گا پھر وہ دل لگا کر کام بھی کرے گا کیا خیال ہے سب کا

اور ابھی تک کوئی خاتون حاضر نہیں ہوئی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (08-06-09), فیصل ناصر (09-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (08-06-09), عدنان (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 12:01 AM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 23,271,202
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,459 مراسلہ میں 5,545 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
فیصل جانی کو بالکل عارضی ناظمیت نہیں‌ملنی چاھیئے!!!

بلکے اُنہیں تو مستقل طور پر ہی ناظم بنا دینا چاھیئے۔

کیا ضروری ہے کے فیصل ناظمیت کے لیئے اپلائی کریں تو تب ہی اُن کی ناظمیت کے لیئے سوچا جائے گا؟؟؟
منتظمین صاحب یہ سوال آپ سے ہے۔
جواب کا منتظر
اس کا جواب میں دے چکا ہوں اور اس وقت میں منتظمین کی ہی زبان بول رہا ہوں آپ ایسے سوال مجھ سے بھی کر سکتے ہیں ۔ بہت شکریہ آپ کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (09-06-09), منتظمین (08-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (08-06-09), عدنان (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 12:03 AM   #10
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,246
کمائي: 139,851
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,522
5,862 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہد بھائی
آپکا شکریہ

انتظامیہ کا اس میں کوئی قصور یا کمزوری نہیں ہے
اس بارے میں ہم پرسنل میسج سے بات کرسکتے ہیں

فلحال تو میں اپ کا نام تجویز کررہا ہوں
ناظم اعلی کے لئے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 8 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (08-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (08-06-09), ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09), عدنان (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 11:28 AM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,143
کمائي: 60,753
شکریہ: 9,960
3,004 مراسلہ میں 7,308 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں شاید ابھی اس کام کے لیئے موزوں نہیں ہوں، ہاں البتہ خواتین میں "سحر" کی تحریروں میں کافی پختگی اور گرفت نظر آتی ہے۔
میں خواتین میں سے "سحر" کا نام تجویز کرتا ہوں۔
مردوں میں سے جناب سدید مسعود صاحب کا نام اُردو ادب یا شاعری کے سیکشن کے لیئے تجویز کرتا ہوں۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 8 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (09-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (08-06-09), ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09), سحر (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 11:28 AM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,143
کمائي: 60,753
شکریہ: 9,960
3,004 مراسلہ میں 7,308 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

..............................................

Last edited by shafresha; 08-06-09 at 11:30 AM.
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-06-09, 12:53 PM   #13
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,882
کمائي: 72,603
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,253
2,086 مراسلہ میں 4,734 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے میرے خیال کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجیز کے لیے بھی کچھ ناظم چاہیے
خلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منتظمین (08-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (08-06-09), ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 03:22 PM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,955
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میں شاید ابھی اس کام کے لیئے موزوں نہیں ہوں، ہاں البتہ خواتین میں "سحر" کی تحریروں میں کافی پختگی اور گرفت نظر آتی ہے۔
میں خواتین میں سے "سحر" کا نام تجویز کرتا ہوں۔
مردوں میں سے جناب سدید مسعود صاحب کا نام اُردو ادب یا شاعری کے سیکشن کے لیئے تجویز کرتا ہوں۔
میں شاہد علی بھائی کی بات سے متفق ہوں اور مذکوران کے ناموں سے اتفاق کرتے ہوئے درخواست کرتا ہوں کہ ان کو اختیار دیا جائے
کیونکہ مذکوران بھی اس قابل ہیں کہ یہ اس عہدہ پر فائز ہو سکیں شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (08-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (08-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09), سحر (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 03:34 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,369
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
میں سوچ کر بتاؤ گا کل ٹاس اچھالوں گا دیکھتا ہو قسمت میں ہے یا نہیں
میری قمست میں نہیں ہے ناظم بننا میں نے سکہ اُچھالا مگر

سکہ ہی واپس نہیں آیا تو میں تو ہو ہی نہیں سکتا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (09-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (08-06-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Bookmarks

Tags
فورم, پاک, پسند, ڈاٹ, لوگ, نیوز, نظر, محبت, معذرت, اچھا کام, انتظامیہ, بھائی, جلد, حضرات, خواتین, خرم, دل, درخواست, سٹاف, علی, عالم, غزل, صحافی, صدیقی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دنیا کی عارضی زندگی ایس اے نقوی عمومی بحث 6 26-05-09 05:21 PM
دنیا میں آنے والی مصیبت وپریشانیاں عارضی ہیں‘مبلغ دعوت اسلامی خرم شہزاد خرم خبریں 5 25-04-09 02:20 PM
ہربھجن سنگھ پر عارضی پابندی عدنان کرکٹ 0 27-04-08 06:39 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger