واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


فورمز کے نئے ایڈمنسٹریڑ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 20-11-07, 01:25 PM   #1
فورمز کے نئے ایڈمنسٹریڑ
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 20-11-07, 01:25 PM

سلام!
جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ میں کچھ ذاتی مصروفیات کی بنا پر فورمز پر مناسب وقت نہیں دے پا رہا ہوں اس لیے میں اپنی جگہ پر جناب عبدالقدوس صاحب کو فورمز کا نیا ایڈمنسٹریڑ قائم کر رہا ہوں۔
ان کی ذمہ داریوں‌میں فورمز کی مکمل دیکھ بھال اور فورمز کی انتظامیہ کے باقی ممبرز کے ساتھ مل کر فورمز کی بہتری اور ترقی کے لیے کام کرنا اور انتظامیہ کے ارکین کو فورمز کی ترقی و بہتری کےلیے گائیڈ لائن فراہم کرنا ہے-

میں‌تمام انتظامیہ اور اراکین سے تعاون کا متمنی ہوں۔


والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

 
منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 660
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (08-09-10), محمدعدنان (20-11-07), Zullu230 (22-11-07), خرم شہزاد خرم (20-11-07), عبدالقدوس (20-11-07)
پرانا 20-11-07, 01:37 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کے نئے ایڈمنسٹریڑ

ماشااللہ جناب عبدالقدوس بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو اور جناب میری اللہ پاک سے دعا ہیکہ وہ آپ کو ہمت و استقامت اور اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کی توقیق دے ۔ آمین

اور جناب اگر میرے لائق کوئی حکم ہوا تو جناب میں حاضر ہوں۔ ہروقت
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (20-11-07)
پرانا 20-11-07, 01:40 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز کے نئے ایڈمنسٹریڑ

جی میں عبدالقدس کو مبارک بات پیش کرتا ہوں
اور منتظمین بھائی کا شکریہ ادا کرتا ہوں انھوں نے اچھے ممبر کا انتخاب کیا شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (20-11-07), عبدالقدوس (20-11-07)
پرانا 20-11-07, 01:49 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کے نئے ایڈمنسٹریڑ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
جی میں عبدالقدس کو مبارک بات پیش کرتا ہوں
اور منتظمین بھائی کا شکریہ ادا کرتا ہوں انھوں نے اچھے ممبر کا انتخاب کیا شکریہ
بالکل خرم بھائی درست کہا آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-07, 03:50 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 1
کمائي: 0
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: فورمز کے نئے ایڈمنسٹریڑ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بالکل خرم بھائی درست کہا آپ نے
آپ کا فارم بہت اچھا ہے۔ پھر ملیں گے شکریہ
اشعر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اشعر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (22-11-07), عبدالقدوس (22-11-07)
پرانا 20-11-07, 04:02 PM
اشعر
>یہ پیغام زبیرdouble posted
پرانا 20-11-07, 05:04 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کے نئے ایڈمنسٹریڑ

اچھی بات ہے کہ ہماری غیر خاضری میں کوئی تو قابل انسان ایڈمیسٹریشن کے لیئے یہاں موجود ہو گا، گڈ لک قدوس بھئیا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-11-07, 07:54 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کے نئے ایڈمنسٹریڑ

جی شکریہ جناب زبیر مسکا لگانے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-11-07, 09:07 AM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کے نئے ایڈمنسٹریڑ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جی شکریہ جناب زبیر مسکا لگانے گا
جی بالکل یہ کام تو ہمیں خوب آتا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-11-07, 12:04 PM   #9
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: فورمز کے نئے ایڈمنسٹریڑ

بہت بہت مبارک ہو قدوس بھائی !
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (22-11-07)
پرانا 22-11-07, 01:27 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کے نئے ایڈمنسٹریڑ

تمام دوستوں کا شکریہ۔
میں حتیٰ الامکان کوشش کروں گا کہ اس ذمہ داری کو پورا کر سکوں۔ لیکن انسان ہوں اور انسان کبھی بھی 100% نہیں ہو سکتا اس لیے اگر آپ کو مجھ سے کوشش شکایت ہو تو آپ بلا ججھک میری روپورٹ فورم کے سیکشن تھانہ میں کر سکتے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, فورم, فورمز, فارم, ٹیک, پاک, مکمل, انتظامیہ, انسان, بھائی, جواب, حکم, خرم, دعا, عبدالقدوس, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اٹینشن مسٹر ایڈمین کنعان تجاویز اور شکایات 60 28-07-09 10:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger