واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


فیس بک ویڈیو شئرنگ !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 07-11-10, 02:47 AM   #1
فیس بک ویڈیو شئرنگ !
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 07-11-10, 02:47 AM

پاک نیٹ کے ممبران کے لئے ایک خوشخبری یہ ہے کے اب فورم میں فیس بک سے ویڈیو شئر کرنے کا آپشن بھی موجود ہے

فیس بک سے ویڈیو شئر کرنے کا طریقہ تقریبا وہی ہے جو یوٹیوب کا

فورم کے ایڈیٹر کے ٹول بار میں ایک نئے بٹن Name:  facebook_orig.gif
Views: 59
Size:  374 بائٹس کا اضافہ کردیا گیا ہے

اس بٹن کو دبانے سے آپکو کچھ ایسا نظر آئے گا Name:  11-7-2010 3-28-48 AM.jpg
Views: 52
Size:  3.0 KB

اب آپ کو جو ویڈیو شئر کرنی ہو اسکا کوڈ ، یاد رکھیں صرف کوڈ اس کے بیچ میں لگا دیں

مثلا
آپ کو درج ذیل ویڈیو لگانی ہے جسکا ایڈریس بار میں یہ ہے
HTMLکوڈ:
 http://www.facebook.com/home.php?#!/video/video.php?v=1327021715916
آپ کو اس میں سے صرف یہ کوڈ کاپی/پیسٹ کرناہے
HTMLکوڈ:
13270217159161
کچھ اسطرح
Name:  11-7-2010 3-39-53 AM.jpg
Views: 53
Size:  6.8 KB

آپ کی ویڈیو شئرنگ کے لئے تیار ہے


کسی بھی مشکل کی صورت میں رابطہ کریں

ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ




__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Last edited by فیصل ناصر; 07-11-10 at 10:51 AM..

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 297
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (07-11-10), sahj (07-11-10), shafresha (07-11-10), فرحان دانش (10-11-10), یاسر عمران مرزا (07-11-10), منتظمین (07-11-10), محمدعدنان (10-11-10), مزمل فاروق (07-11-10), رضی (07-11-10), شاہ جی 90 (09-11-10), عبدالقدوس (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 09:54 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہترین آپشن جناب
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), شاہ جی 90 (09-11-10)
پرانا 07-11-10, 03:55 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ فیصل بھائی۔ لیکن یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ اس سے فائدہ کتنے لوگ اٹھاتے ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), فیصل ناصر (07-11-10), شاہ جی 90 (09-11-10)
پرانا 07-11-10, 03:58 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلاشبہ ایک اچھا فیچر ہے لیکن میرے خیال سے یوٹیوب سے کم رفتار ہے ان کے سرورز کی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), شاہ جی 90 (09-11-10)
پرانا 07-11-10, 04:32 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن یہ کمی عام ممبر کے لئے کوئی مسئلہ نہیں بنتی
ہاں کوئی 3G استعمال کرتا ہو تو اسکو احساس ہوسکتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), شاہ جی 90 (09-11-10), عبدالقدوس (07-11-10)
پرانا 10-11-10, 02:48 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بہت ہی اچھا آپشن ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-11-10)
پرانا 10-11-10, 03:04 PM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,189
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,769 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا اضافہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-11-10)
جواب

Tags
color, com, php, فیس, فورم, کرنی, کردیا, پاک, ویڈیو, لگا, نیٹ, نظر, موجود, video, www, آپکو, ایڈیٹر, ایڈریس, ایسا, اضافہ, بار, تیار, دیں, طریقہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل یاسر عمران مرزا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 12 03-04-12 09:09 PM
ریچھ - فیس بک ویڈیو محمدعدنان ویڈیوز 5 14-11-10 06:59 AM
Google Chrome سے فیس بک اور یوٹیوب سے ویڈیو ڈاونلوڈ J.S Ask Experts ماہرین کی رائے 8 23-10-10 07:32 PM
فیس بک سے ویڈیو ڈاؤنلوڈ ALI-OAD Ask Experts ماہرین کی رائے 12 24-02-10 12:42 AM
ویڈیو کانفرنیس کے لیے بہترین ویب سائٹ! مزمل فاروق ویب سائٹس کا جائزہ 2 06-10-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger