واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


قائم مقام انتظامی کمیٹی کا قیام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 01-11-09, 08:52 PM   #1
قائم مقام انتظامی کمیٹی کا قیام
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 01-11-09, 08:52 PM

سلام!
جیسا کہ آپ سب جانتے ہی ہیں کہ کچھ ذآتی مصروفیات کی بناء پر میں پاک۔نیٹ کو زیادہ وقت نہیں دے پا رہا ہوں اس کی بناء پر فورمز اور پاک۔نیٹ کی ترقی متاثر ہو رہی ہے۔ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے میں نے سحر کی سربراہی میں ایک تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جو کہ میری عدم موجودگی میں فورمز کے معاملات کو دوسرے ایڈمنز/ناظمین اور سٹاف کے باہمی مشورے سے چلانے کی ذمہ دار ہو گی۔ کمیٹی مندرجہ ذیل اراکین پر مشتمل ہو گی۔


1- شاہ فریشہ
شاہ فریشہ کی رابطہ کاری اور زبان دانی کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کو یہ ذمہ داری تفویض کی جاتی ہے کہ وہ فورمز پر معیار کو برقرار رکھیں گے۔ اس مقصد کے لیے وہ اچھی اور معیاری تحریر کی حوصلہ افزائی، اچھے رائٹرز کو فورمز کی طرف راغب کرنا اور ان کی تحاریر کو اجاگر کرنا ہو گا۔ وہ فورمز کے اراکین میں معیاری تحاریر لکھنے کا رجحان پیدا کرنے کے کوئی بھی قدم اٹھانے کے مجاز ہوں گے۔

اس کے ساتھ ساتھ وہ فورمز پر اراکین کے مابین کسی بھی قسم کے مسائل میں مصلح کا کردار ادا کریں گے اور ان کے فیصلے حتمی تصور کیے جائیں گے۔ فورمز پر غیر اخلاقی مواد کی ترسیل کو روکنے کی ذمہ داری بھی ان پر عائد ہو گی۔
شاہ فریشہ کے پاس پہلے ہی اسلامی سیکشن کی ماڈریشن ہے اور وہ مندرجہ بالا زمہ داریوں کے ساتھ ساتھ اس ذمہ داری کو بھی سرانجام دیں گے۔

2- عدنان بھائی۔
عدنان بھائی ایک پرانے اور تجربہ کار فورمر ہیں۔ اور ان کے پاس وی بی کا بھی کافی علم ہے۔ اس لیے ان کو فورمز پر مکمل طور پر بیک اینڈ کو سنبھالنے کی ذمہ داری دی جاتی ہے جس میں وہ فورمز کو بنانا، ختم کرنا، اراکین کو مینج کرنا اور نئے ماڈریٹر اور سپر ماڈریٹرز کا سحر اور سٹاف کی رائے سے انتخاب کے بعد ان کے حقوق کو مینج کرنا شامل ہو گا۔ فورمز کے بیک اینڈ پر مکمل طور پر ان کا کنٹرول ہو گا اور اوربیک اینڈ کا کوئی بھی کام ان کی اجازت اور رائے کے بغیر مکمل نہیں کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کے پاس فورمز کی مارکیٹنگ اور تشہیر کی ذمہ داری بھی ہو گی۔ (خلیل بھائی نے بھی ان اختیارات کی سفارش کی تھی) یہ ایسے کام ہیں جو کم وقت طلب ہیں لیکن بہت زیادہ تجربہ اور اختیاط کے تقاضی ہیں جو کہ عدنان بھائی احسن طریقے سے سرانجام دے سکتے ہیں۔ انشاءاللہ جیسے ہی ان کا وقت کا مسلہ حل ہوگا ان پر مزید بوجھ ڈال دیا جائے گا۔

3- ڈاکٹر سحر

سحر کو فورمز کی سٹریٹجی اور انتظامی امور میں مکمل اختیار دیا جاتا ہے۔ وہ فورمز کی پالیسی بنانے کی مجاز ہوں گی اور دیگر سٹاف کو راہنمائی فراہم کریں گیں۔ بنائی گئی پالیسی کے مطابق وہ فورمز کے سٹاف کو مختلف سیکشنز اور انتظامی اداروں میں تقسیم کے بعد، تفویض کیے گئے فرائض کا جائزہ لینے کی مجاز ہوں گی۔ فورمز کی ترتیب و ترکیب اور دیگر اس قسم کے انتظامی فیصلوں پر سٹاف کے مشورے سے عمل درآمد کروانے کی ذمہ داری ان پر عائد ہو گی۔

مجھے امید کہ قابل قدر سٹاف اور تمام اراکین نامزد کردہ اشخاص کے ساتھ مکمل تعاون کریں گیں‌اور پاکستان سے اس محبت کے سفر کو جاری و ساری رکھنے میں مدد گار ثابت ہوں گے۔ جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ پاک۔نیٹ پر سب اشخاص بلا معاوضہ کام کرتے ہیں اس لیے کوشش کی گئی ہے کہ کسی ایک پر اتنا بوجھ نہ ڈال دیا جائے کہ جس قدر وہ اٹھانے کا متحمل نہ ہو۔

اگر کوئی بھی سٹاف کا رکن مجھ سے کسی بھی بارے میں رابطہ کرنا چاہے تو admin@pak.net پر میل کر سکتا ہے۔

اللہ ہم سب کو سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ (امین)
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

 
منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 352
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-11-09), پاکستانی (01-11-09), ھارون اعظم (03-11-09), محمدخلیل (01-11-09), wajee (02-11-09), ایس اے نقوی (02-11-09), راجہ اکرام (01-11-09), سحر (02-11-09), عامرشہزاد (01-11-09)
پرانا 02-11-09, 09:12 AM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
شکریہ منتظمین کا کہ انہوں نے عام اراکین کو اتنی زیادہ اہمیت دے اور سٹاف میں ہونے والے اس اہم فیصلے کے بارے میں اراکین کو بتایا جو اراکین کی حوصلہ افزائی اور ان سے پیار کا واضح ثبوت ہے
دعا گو ہوں منتظمین کہ آپ اپنے مقاصد میں کامیاب ہوں اور پاکستان کی تعمیر و ترقی کا جو سفر آپ نے شروع کیا ہے تن تنہا اور قافلہ بنتا گیا اس میں مزید بہتری ہو اور تمام اراکین پاکستانی ہونے کا حق ادا کر سکیں
میری بھرپر کوشش ہو گی کہ پاک نیٹ کی بہتری کےلئے لکھتا رہوں اور اس مٹی کا قرض اتار سکوں جس نے مجھے میرے آبائو اجداد کو اس وقت پناہ دی جب بڑے بزرگ بے آسرا تھا (ہم مہاجر ہیں)
سٹاف میں تمام عہدیداران سے درخواست کروں گا کہ میری غلطیوں بارے مجھے بتایا جائے اور اگر سمجھیں کہ میں‌غلط کر رہا ہوں مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیئے تھا تو مجھے بتا کر بے شک مجھے بین کر دیا جائے ویسے ایسی نوبت نہیں آئے گی
عدنان بھائی،شاید بھائی اور‌ڈاکٹر سحر سے تعاون کی بھرپور کوشش جاری رہے گی
اللہ نگہبان
سید انجم شاہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-09), منتظمین (02-11-09), راجہ اکرام (02-11-09), سحر (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 02:21 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی
آپ نے بالکل درست کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس طرح کے فیصلوں کے بارے میں سب کو آگاہ کرنا چاہیے جسکا تعلق ممبران سے ہو
اور منتظمین بھائی نے ایسا کر کے بھرپور اپنائیت کا احساس دلایا ہے۔ پاکستان کے لئے ان کی کوششوں کو اللہ قبول فرمائے۔۔ آمین

اور شاہ جی آپ کی کارکردگی واقعی قابل تعریف ہے، اور آج کل تو آپ کی ساری ہی تحریرں بہت ہی پر مغز اور سبق آموز ہیں، اور مجھے یقین ہے کہ آپ کی اس لگن اور اخلاص سے فورم کا معیار بلند ہو گا۔ اللہ آپ کی صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے اور آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔۔ آمین

دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے اور اس کے امیج کو درست کرنے، پاکستان میں موجود ٹیلنٹ کو پاک نیٹ کے ذریعے منظر عام پر لانے کے اس سفر میں ہم سب انتظامیہ کے ساتھ ہیں، اور ایک خاندان کی طرح اس سفر کو انشاء اللہ جاری رکھیں گے جب تک زندگی نے وفا کی
اور نئے ذمہ داران کے ساتھ ہمارا ہر طرح کا تعاون شامل رہے گا
اور اللہ سے دعا ہے کہ انہیں اپنی ذمہ داریاں بانداز احسن ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ آمین

خدا ارض وطن کو اک بار پھر امن و سکون کی دولت سے مالا مال کرے۔۔ آمین
ہمیں توفیق دے کہ اپنے اپنے میدان میں کردار ادا کر سکیں۔۔

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-09), منتظمین (02-11-09), ایس اے نقوی (02-11-09), سحر (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 07:00 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ اکرام بھائی
ہمیں آپ سے بھرپور امید ہے کہ آپ تمام لوگ جو منتخب کئے جائو گے وہ اپنی ذمہ داریوں کے ساتھ بھرپور انصاف کرو گے اور پاک نیٹ کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے
انشاءاللہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-09), راجہ اکرام (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 08:12 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی آپ کی نیک خواہشات کا شکریہ
منتخب ہونا یا نہ ہونا یہ تو الگ مسئلہ ہے
بحیثیت ممبر ہم اپنا فرض نبھاتے رہیں گے اور حتی المقدور کوشش کرتے رہیں گے کہ فورم کا ماحول اچھا رہے، اور فورمز ترقی کرتے رہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-09), ایس اے نقوی (02-11-09), سحر (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 08:25 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
انجم بھائی آپ کی نیک خواہشات کا شکریہ
منتخب ہونا یا نہ ہونا یہ تو الگ مسئلہ ہے
بحیثیت ممبر ہم اپنا فرض نبھاتے رہیں گے اور حتی المقدور کوشش کرتے رہیں گے کہ فورم کا ماحول اچھا رہے، اور فورمز ترقی کرتے رہیں
بہت اچھی سوچ ہے بھائی آپ کی
اللہ آپ کو خوش رکھے کسی لالج کے لیے کام کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔
کام وہ ہی بہتر ہے جو کسی لالج کے بغیر ہو جیسے آپ کر رہے ہیں بہت خوشی ہوئی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-09), ایس اے نقوی (02-11-09), راجہ اکرام (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 08:26 PM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,189
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,769 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ ذآتی مصروفیات کی بناء پر میں نے بھی استعفی دے دیا ہے
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (02-11-09), ایس اے نقوی (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 08:47 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرحان بھائی سلام
مصروفیات سے تو کسی کو انکار نہیں اور نہ ان سے جان چھڑا سکتا ہے
لیکن کچھ نہ کچھ وقت تو نکالا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اپنے معاملات سے آپ زیادہ واقف ہوں گے
اللہ آپ کے وقت میں برکت عطا فرمائے تا کہ آپ ہمارے ساتھ زیادہ وقت گزار سکیں۔

ویسے کافی دنوں کے بعد آپ کا دیدار ہوا ہے، سب خیر تو ہے ؟
کسی گزر رہی ہے زندگی؟”
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-09), فرحان دانش (03-11-09), ایس اے نقوی (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 09:50 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
کچھ ذآتی مصروفیات کی بناء پر میں نے بھی استعفی دے دیا ہے
فرحان بھائی چونکہ آپ نے استعفی دے دیا ہے اس میں بھی کوئی نہ کوئی آپ کی مجبوری ہو گی
مگر
یہ NO سمجھوتہ
یہ کیا چکر ہے جناب جی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-09), فرحان دانش (03-11-09), راجہ اکرام (03-11-09)
پرانا 03-11-09, 04:27 PM   #10
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,189
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,769 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
فرحان بھائی سلام
مصروفیات سے تو کسی کو انکار نہیں اور نہ ان سے جان چھڑا سکتا ہے
لیکن کچھ نہ کچھ وقت تو نکالا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اپنے معاملات سے آپ زیادہ واقف ہوں گے
اللہ آپ کے وقت میں برکت عطا فرمائے تا کہ آپ ہمارے ساتھ زیادہ وقت گزار سکیں۔
ویسے کافی دنوں کے بعد آپ کا دیدار ہوا ہے، سب خیر تو ہے ؟
کسی گزر رہی ہے زندگی؟”
راجہ صاحب میرئ پریشانیوں اس حد تک بڑھ گئی تھیں اور نوبت یہاں تک پہچ گئی تھی "لنک"
دوسری بات یہ ہے کہ وقت تو ہے مگر میرےگھر پروائی میکس کے سگنل نہں آتے یہ بھی ایک وجہ ہے۔
میں نیٹ اپنے آفس میں استعمال کررہا ہوں۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-11-09), ایس اے نقوی (03-11-09), راجہ اکرام (03-11-09)
پرانا 03-11-09, 04:42 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرحان بھائی آپ نے بتایا نہیں ان پریشانیوں کا
اللہ آپ کی ساری پریشانیاں دور فرمائے۔۔۔ آمین
اللہ آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں لائے۔۔ آمین

اور نیٹ تو میں بھی آفس سے ہی استعمال کر رہا ہوں میرے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔بس یہ ہے کہ جب موقع ملا چکر لگایا اور جواب دے دیا

بہر حال آپ کی پریشانیوں پر میں بھی پریشان ہوں اور دعا ہے کہ اللہ آپ کی پریشانیاں دور فرمائے۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-11-09), فرحان دانش (04-11-09), ایس اے نقوی (03-11-09)
پرانا 03-11-09, 05:46 PM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ کریم فرحان دانش کی پریشانیوں کو اپنی رحمت سے دور فرمائے آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-11-09), فرحان دانش (04-11-09)
پرانا 03-11-09, 08:35 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,947
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گھریلو پریشانیوں کا اکثر سبب "انا" ہوتی ہے
بہر حال آپ کو اللہ ان پریشانیوں سے دور فرمائے اور آپ کے گھر کو اپنی امان میں رکھے
شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-11-09), فرحان دانش (04-11-09)
جواب

Tags
email, فورم, فورمز, کوشش, کنٹرول, پاک, پاکستان, پاکستانی, قدم, مکمل, محبت, مسائل, اسلام, اسلامی, تحریر, حل, درخواست, دعا, سفر, سٹاف, علم, عائد, عدنان, عدم, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اُمت کی بیٹی (ڈاکٹر عافیہ صدیقی) shafresha کتاب گھر 2 13-12-10 12:05 PM
بیٹی پیاری بیٹی مسافر بچوں کی تعلیم و تربیت 15 02-10-09 03:44 PM
حوا کی بیٹی کا قصاص ابن جلال خبریں 1 18-09-08 12:35 PM
چیف الیکشن کمشنر نے انتخابی اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:56 PM
گلبرگ ٹاؤن نے نقصانات کے جائزے کیلئے کمیٹی قائم کردی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger