واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


قواعد و ضوابط رمضان کوئز ٹائم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 05-08-11, 09:45 PM   #1
قواعد و ضوابط رمضان کوئز ٹائم
سیپ سیپ آف لائن ہے 05-08-11, 09:45 PM

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ


ماہِ رمضان کے مقدس ایام میں پاک نیٹ پر’’رمضان کوئز ٹائم ‘‘کا اہتمام کیا جا رہا ہے ،جس میں شرکت کر کے آپ جیت سکتے ہیں بہت سے انعامات
’’رمضان کوئز ٹائم ‘‘کے قوائد و ضوابط درجِ ذیل ہیں ۔

1:’’رمضان کوئز ٹائم ‘‘پانچ حصوں پر مشتعمل ہےاور ہر حصے میں پانچ سوالات ہیں ۔ ہر حصے کے سوالات 4 دن کے وقفے سے پوچھے جائیں گے۔آپ اپنے بھیجے گئے جوابات تبدیل نہیں کرسکتے یعنی پہلی بار جو پی ایم وصول ہوگا اسے ہی قبول کیا جائے گا۔

2:ہر درست جواب پرآپ کو ملیں گے 2 پوائیٹس ،ٹوٹل 50 پوائینٹس ہیں ۔

3:درست جوابات تھریڈ میں لکھنے کی اجازت نہیں ہے، بلکہ آپ کے جوابات بذریعہ پرائیوٹ میسج وصول کیئے جائیں گے۔

4:آپ کے سبھی جوابات کو فوراََََ سپر سیکشن میں پیسٹ کر دیا جائے گاَ۔

5:ادھورے اور نا مکمل جوابات قبول نہیں کئے جائیں گے۔

6 پاک نیٹ کے ایڈمینز اورناظمین اعلٰی’’رمضان کوئز ٹائم ‘‘میں حصہ نہیں لے سکتے۔(میری مدد کر سکتے ہیں )

7
:’’رمضان کوئز ٹائم ‘‘ کے انعامات پاک نیٹ کی انتظامیہ کی طرف سے دیئے جائیں گے جن کی تفصیل یہ ہے
پہلا انعام: 500
دوسرا انعام: 300
تیسرا انعام: 200
چوتھا انعام: 100
پانچواں انعام : 100

انعامات ایزی لوڈ کی صورت میں دیئے جائیں گے
8:جوابات دینے کی آخری تاریخ 27 رمضان المبارک ہے ، انشا اللہ 29 رمضان المبارک کو نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا۔

(نوٹ)
’’رمضان کوئز ٹائم ‘‘ نہایت خلوص نیت سے شروع کیا جا رہا ہےاسلیئے آپ سب سے درخواست ہے کہ بلا وجہ تنقید اور اعتراضات سے گریز کیجئے گا۔اگر ہم سے نادانستگی میں کوئی غلتی سر ذد ہوجائے تو درگزر کیجئے گا۔کسی بھی قسم کی معلومات درکار ہو تو آپ اس تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں اور اپنے جوابات مجھے پی ایم کر دیجئے گا۔
طالبِ دعا
سیدہ ثوبیہ ناز
ایڈمین پاک .نیٹ
سوالات کے لیئے یہاں کلک کیجیئے
رمضان کوئز #1 انبیا ئے کرام

رمضان کوئز#2 حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
رمضان کوئز ٹائم#3قرآن پاک
رمضان کوئز ٹائم #4ارکان اسلام
رمضان کوئز ٹائم#5اُمہات المومنین رضی اللہ تعالٰٰی عنہم
رمضان کوئز ٹائم کے جوابات دینے کی تاریخ بڑھا دی گئی ہے ،
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

Last edited by سیپ; 23-08-11 at 11:04 PM..

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 844
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-08-11), کنعان (06-08-11), پاکستانی (05-08-11), نیلم خان (19-08-11), مون (21-01-12), محمد یاسرعلی (06-08-11), محمدعدنان (05-08-11), حیدر (19-08-11), راجہ اکرام (05-08-11), رضی (05-08-11), شیس (22-01-12), عبدالقدوس (17-08-11)
پرانا 05-08-11, 10:38 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زیادہ درست جوابات کی صورت میں فیصلہ کیسے ہوگا ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (06-08-11), نیلم خان (19-08-11), سیپ (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 08:30 AM   #3
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم
سوال کہاں ہیں؟؟
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-08-11), سیپ (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 02:06 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
زیادہ درست جوابات کی صورت میں فیصلہ کیسے ہوگا ؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
جن کا جواب پہلے موصول ہوگا انہیں ونر قرار دیا جائے گا
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-08-11), مون (21-01-12), شیس (22-01-12)
پرانا 06-08-11, 02:07 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسراراحمد چوہدری مراسلہ دیکھیں
محترم
سوال کہاں ہیں؟؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
یہ ہیں بھائی
رمضان کوئز #1 انبیا ئے کرام
رمضان کوئز#2 حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

Last edited by سیپ; 17-08-11 at 05:43 PM.
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-08-11), نیلم خان (19-08-11), مون (21-01-12), شیس (22-01-12)
پرانا 06-08-11, 04:46 PM   #6
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
جن کا جواب پہلے موصول ہوگا انہیں ونر قرار دیا جائے گا
محترم
زیادہ درست حل پر قرعہ اندازی ہونی چاہے؟
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-08-11), سیپ (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 10:50 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پہلے درست جواب ا تو جانے دیجئے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-08-11), مون (21-01-12), اسراراحمد چوہدری (07-08-11), شیس (22-01-12)
پرانا 19-08-11, 06:04 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست ۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-08-11), سیپ (29-08-11)
پرانا 19-08-11, 08:53 AM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب

جزاک اللہ
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (29-08-11)
پرانا 19-08-11, 09:36 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (29-08-11)
پرانا 23-08-11, 11:10 PM   #11
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
رمضان کوئز ٹائم کے جوابات دینے کی آخری تاریخ 27 رمضان المبارک کر دی گئی ہے۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (24-08-11), مون (21-01-12), شیس (22-01-12)
پرانا 28-08-11, 01:56 PM   #12
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
رمضان کوئز ٹائم کے جوابات آج رات 12 بجے تک دیئے جا سکتے ہیں ۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (28-08-11), مون (21-01-12), شیس (22-01-12)
پرانا 28-08-11, 08:51 PM   #13
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
رمضان کوئز ٹائم کے جوابات آج رات 12 بجے تک دیئے جا سکتے ہیں ۔
محترمہ
ایک دن میں 15سوالات کے جوکون دے گا؟؟؟؟؟
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے   Reply With Quote
اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (29-08-11)
پرانا 28-08-11, 08:59 PM   #14
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,664
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن آپی ابھی تو 28 رمضان ہو گیا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 02:45 PM   #15
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسراراحمد چوہدری مراسلہ دیکھیں
محترمہ
ایک دن میں 15سوالات کے جوکون دے گا؟؟؟؟؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
سوالات 23 اگست کو پوسٹ کیئے تھے 5 دن میں 15 سوالات کے جوابات دیئے جاسکتے ہیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (21-01-12), شیس (22-01-12)
جواب

Tags
color, ہے،, کوئی, پاک, پاکستانی, لے, مکمل, میسج, اللہ, المبارک, انشا, اجازت, بھائی, بذریعہ, جیت, جواب, جائیں, جائے, حصہ, درکار, درخواست, رمضان, سیکشن, شروع, ضوابط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger