| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 327
|
||||
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
|
ماں ایسے رشتے کے ساتھ ڈرامہ
ناطقہ پر تازہ اظہاریہ عزیز قارئین ، مذکورہ واقعہ ایک کہاوت ہے جو ماضی کے گم کردہ اوراق سے ایک دوست نے ہمیں ’’ ماں کے عالمی دن ‘‘ پر ارسال کی، من حیث القوم ہماری بدنصیبی یہ رہی کہ ہم مجموعی غلامانہ ذہن کے مالک ہیں ،فرنگی معاشرے میں مادی دوڑ میں انسان کے معاشرتی ، سماجی اور اخلاقی رویوں میںاس قدر بڑی دیواریں کھڑی ہوگئی کہ مادی تگ و دو کی دوڑ میں بحیثیتِ معاشرتی حیوان اپنی جبلت کے مطابق روحانی سکون رشتوں میں تلاش کرنا پڑا، کائناتی کلیے کے تحت سب سے زیادہ قریبی تعلق تخلیق کرنے والا کا ہوتا ہے ، جس کے لمس سے زندگی لہروں کی طرح رگوں میں دوڑتی ہے اور یہ رشتہ ماں کا ہے ۔مادہ پرستی کے جھمیلے انسان کو ماں کی طرف جانے سے محروم کرنے لگے تو انہیں ’’ منانے ‘‘ کو ماں کا دن طے کرنا پڑا یوں ماں ایسی ہستی کو تکلف کے خانے میں قید کردیا گیا، مادہ پرستی کی دوڑ میں سرشار قومیں یہ بھول جاتی ہیں کہ ان کی اپنی روایات و اقدار کیاہیں چند مالدار ممالک نے دنیا کو کائناتی گاؤں تسلیم کرنے کا نعرہ بلند کیا تو تہذیبوں میں ٹکراؤ اور طرح بے طرح کی خرابیوں نے جنم لیا سو ہم بھی پستی کے مارے غلامانہ ذہنیت کے عکاس غیروں کی تقلید میں صرف یہ دن منا کر سمجھتے ہیں کہ ماں سے محبت یا اس رشتے کا حق ادا کردیا ہے حالانکہ ماں یا یہ رشتہ اس تکلف کا محتاج نہیں، جسے قدرتی تفاخر حاصل ہو اسے محتاجی نہیں ۔ مزید پڑھیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے م۔م۔مغل کا شکریہ ادا کیا | ام غزل (12-05-09), خرم شہزاد خرم (11-05-09) |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
|
گزارش ہے کہ اس تحریر کو سرورق میں شامل کیا جائے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے م۔م۔مغل کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (11-05-09), راجہ اکرام (11-05-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اندھیرے ہیں راستے دیا لے کے جانا
آنسوؤں کی ضیاء لے کے جانا تمہیں حادثوں سے بچا لے گی ہمیشہ سنو! گھر سے ماں کی دعا لے کے جانا ۔۔۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (12-05-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ماں رحم دل ہوتی ہے کہ اس نے تکلیف پر تکلیف اٹھا کر اپنے بچے کو جنا ہوتا ہے۔ اگر بچے کو جگر کا ٹکڑا کہا جاتا ہے تو اس میں کچھ مبالغہ آرائی نہیں ہے۔ بچہ اگر ساری عمر بھی effort کرے تو محض اس بات کا احسان ہی نہیں اتار سکتا۔
اس پر مستزاد یہ کہ ماں اپنے بچے کو شیر خوارگی سے لے کر بڑا ہونے تک کتنی تکالیف برداشت کرتی ہے وہ بیان کرنے کی ضرورت نہیں۔ دنیا میں کوئی ایک رشتہ یا ناطہ یا تعلق جس میں ایک فریق کو سب سے زیادہ قربانی دینی پڑتی ہے وہ یہی ماںکا رشتہ ہے۔ پھر ماں کو بچے سے محبت کیوں نہ ہو ؟
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
| طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (12-05-09) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (12-05-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری ماں اور دنیا کی سب ماؤںکیلئے ۔
Last edited by ام غزل; 13-05-09 at 05:40 AM. |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
YouTube - Rahat Fateh Ali Khan - Maa part 1
YouTube - Rahat Fateh Ali Khan - Maa part 2 YouTube - Maa Ki Shan By Owais Raza Qadri Live Qtv Mehfil e Naat Last edited by ام غزل; 13-05-09 at 05:50 AM. |
|
|
|
| ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (13-05-09) |