واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


ماہنامہ پاکستان کی آواز اپریل 2011

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 18-04-11, 09:21 PM   #1
ماہنامہ پاکستان کی آواز اپریل 2011
سحر سحر آن لائن ہے 18-04-11, 09:21 PM

معزز ممبران پاک نیٹ
السلام و علیکم
ماہنامہ پاکستان کی آواز اپریل 2011 شایع ہوگیا ہے ۔ تمام ممران سے گذارش ہے کہ اس کو پڑھیں ، اور اپنے احباب کو بھیجیں ۔ اور آپ کی تجاویز اور اگلے شمارے کے لیے آپ کی تحاریر کا انتظار رہے گا ۔
نیز پاک نیٹ میگزین ٹیم کی محنت اور کاوشیں قابل تحسین ہیں اور مبارک باد کی مستحق ہیں ۔ جن کی بدولت ہی ہر ماہ میگزین شایع کرنا ممکن ہورہا ہے ۔
شکریہ

Attached Files
File Type: pdf Pakistani-Ki-Awaz-Magazine.pdf (3.62 MB, 105 views)

__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

Last edited by عبدالقدوس; 19-04-11 at 06:29 AM..

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 523
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-04-11), ھارون اعظم (18-04-11), یاسر عمران مرزا (18-04-11), منتظمین (20-04-11), عبداللہ آدم (18-04-11)
پرانا 18-04-11, 09:55 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہاں سے پڑھنا ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-11, 10:02 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,380
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈاؤنلوڈ کا لنک بھی عنایت کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-11, 10:08 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,252
کمائي: 121,448
شکریہ: 15,092
4,231 مراسلہ میں 12,907 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فائل اٹیچ کردیا ہے ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (18-04-11)
پرانا 19-04-11, 12:02 AM   #5
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر باجی یہاں تو دو فائلز اٹیچ ہیں ؟ کونسی ٹھیک ہے ؟
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-11, 12:26 AM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری طرف سے میگزین ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو
ماہنامہ پاکستان کی آواز میگزین اپریل 2011 | عدنان کا بلاگ
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-11, 11:14 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
آخر کار اپریل کا میگزین منظر عام پر آ گیا، ٹیم کی کاوشیں قابل قدر ہیں۔
تاخیر اگر ہوئی ہے تو ضرور کچھ باعث تاخیر بھی ہو گا۔ لیکن یہ خوش آئند بات ہے کہ تسلسل برقرار رہا اور تاخیر کے باوجود میگزین شائع ہو گیا۔۔۔۔ و للہ الحمد
میگزین تحاریر اور ڈیزائننگ ہر دو اعتبار سے بہت بہترین ہے، تاہم مزید بہتری کی گنجائش اب بھی ہے۔

اللہ تعالی پوری ٹیم کو مزید استقامت اور مستعدی دے تا کہ یہ سلسلہ یونہی چلتا رہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
ہوگیا, ہورہا, گذارش, ٹیم, پاک, پاکستان, قابل, نیٹ, ممکن, ممبران, مبارک, محنت, مستحق, معزز, آواز, اگلے, اپنے, اپریل, انتظار, باد, بدولت, تمام, تجاویز, تحسین, جن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان، کرکٹ ورلڈ کپ 2011 سونگ کنعان کھیل اور کھلاڑی 7 22-03-11 11:51 PM
کرکٹ ورلڈ کپ 2011- گڈ لک پاکستان محمدعدنان کرکٹ 14 18-02-11 09:25 AM
ماہنامہ پاکستان کی آواز (جنوری 2011 سال نو ایڈیشن ) سحر خاص آفرز اور اعلانات 36 14-01-11 07:08 PM
ورلڈ کپ 2011 ء: ،پاکستان میزبانی کے حق سے دستبردار تفسیر حیدر کرکٹ 0 28-08-09 04:30 PM
ورلڈ کپ 2011 پاکستان سے منتقل تفسیر حیدر کرکٹ 2 18-04-09 07:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger