واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


ماہنامہ پاکستان کی آواز اگست 2011ء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 16-08-11, 09:53 PM   #1
ماہنامہ پاکستان کی آواز اگست 2011ء
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 16-08-11, 09:53 PM

معزز ممبران اور قارئین کرام
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماہنامہ ’’پاکستان کی آواز اگست 2011ء‘‘ شائع ہوگیا ہے۔

بعض تیکنیکی وجوہات کی وجہ سے جریدہ کچھ تاخیر سے شائع ہو رہا ہے جس کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ہماری ٹیم اپنی تمام تر کوشش کر رہی ہے کہ میگزین کی اشاعت کو ہر ماہ کی پانچ تاریخ تک ممکن بنایا جائے سکے۔ اس سلسلے میں آپ کی دعاؤں اور تعاون کی اشد ضرورت ہے۔

ہم نے میگزین کو ہر ممکن حد دلچسپ بنانے کی کوشش کی ہے۔ اس ماہ کے میگزین میں

ڈاکٹر محمود احمد غازی صاحب اسلام اور مغرب کے تعلقات پر روشنی ڈال رہے ہیں
رمضان اور پاکستان کے حوالے سے خصوصی مضمون شامل کیے گئے ہیں۔
کاغان اور ناران کے سفر کی دلچسپ داستان اور
کیرئیرسے متعلق رہنمائی، کرنٹس کی جنگ، و دیگر دلچسپ مضامین شامل ہیں۔

ہم اس سلسلے میں کس حد تک کامیاب رہے ہیں اس کا اندازہ آپ کی آراء سے ہوگا ۔ تمام ممبران سے گذارش ہے کہ اس کو خود بھی پڑھیں اور احباب کو بھی بھیجیں ۔ میگزین کے حوالے آپ کی تجاویز کا انتظار رہے گا۔اگر آپ اپنی کوئی تحریر میگزین میں شائع کروانا چاہیں تو براہ مہربانی وہ تحریر مجھے "پی ایم" کر دیں۔

نیز پاک نیٹ میگزین ٹیم کی محنت اور کاوشیں قابل تحسین و قابل مبارک باد ہیں جن کی بدولت میگزین شائع کرنا ممکن ہورہا ہے ۔
شکریہ

میگزین یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
ماہنامہ پاکستان کی آواز ۔۔ اگست ۲۰۱۱ء.pdf
__________________
محتاج اصلاح و دعا


Last edited by عبدالقدوس; 17-08-11 at 05:37 AM..

 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 861
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (17-08-11), پاکستانی (17-08-11), ھارون اعظم (16-08-11), محمد یاسرعلی (18-08-11), محمدعدنان (19-08-11), wajee (19-08-11), احمد نذیر (17-08-11), حیدر (17-08-11), رضی (20-08-11), سیپ (17-08-11), طارق راحیل (17-08-11), عبیداللہ عبید (17-08-11), عبدالقدوس (17-08-11)
پرانا 17-08-11, 09:25 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,802
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو جناب۔
رائے تو دیکھ کر ہی دے سکتے ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (17-08-11), ھارون اعظم (18-08-11), راجہ اکرام (17-08-11), عبدالقدوس (17-08-11)
پرانا 17-08-11, 09:47 AM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,281
کمائي: 62,541
شکریہ: 10,295
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس بار بہت بہتری نظر آئی، زبردست کام کیا، میگزین کی اشاعت پر مبارک باد قبول کیجئے ۔


والسلام
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-08-11), حیدر (17-08-11), راجہ اکرام (17-08-11)
پرانا 17-08-11, 09:53 AM   #4
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
کمائي: 32,921
شکریہ: 9,769
1,374 مراسلہ میں 4,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو۔
سنا ہے آپ اس جریدے کی پروف ریڈنگ بھی کرتے ہیں۔
ابھی صرف بدرالزماں کا سفر نامہ ہی پڑھا ہے کافی غلطیاں ہیں ۔
ڈیزائن بہت اچھا ہے۔
اللہ تعالی مزید ترقیاں نصیب کرے۔ آمین
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
حیدر (17-08-11), راجہ اکرام (17-08-11), عبدالقدوس (17-08-11)
پرانا 17-08-11, 10:22 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
مبارک ہو۔
سنا ہے آپ اس جریدے کی پروف ریڈنگ بھی کرتے ہیں۔
ابھی صرف بدرالزماں کا سفر نامہ ہی پڑھا ہے کافی غلطیاں ہیں ۔
ڈیزائن بہت اچھا ہے۔
اللہ تعالی مزید ترقیاں نصیب کرے۔ آمین
السلام علیکم
جی پروف کی کافی غلطیاں ہیں ، چونکہ معمول سے زیادہ تاخیر ہو جاتی ہے تو پھر بہت سی چیزویں رہ جاتی ہیں۔
لیکن ان شاء اللہ اسے ہر حوالے سے بہتر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے
بس ساتھیوں اور قارئین سے استدعا ہے کہ اپنی تحریریں بر وقت ارسال کر دیا کریں تا کہ سارے پراسس بروقت اور حسب ضرورت ہوں۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (17-08-11), پاکستانی (17-08-11), ھارون اعظم (18-08-11), حیدر (17-08-11)
پرانا 17-08-11, 10:27 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور کچھ غلطیاں جو الفاظ کے اوور لیپنگ کی وجہ سے نظر آ رہی ہیں وہ ورڈ فائل سے پی ڈی ایف کنورژن کی وجہ سے ہیں۔ بہت کوشش کی گئی لیکن پھر بھی کئی جگہوں پر الفاظ کہیں آپس میں باہم دست و گریباں ہو گئے اور کہیں غیر ضروری تفرقے کا شکار ہو گئے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (17-08-11), حیدر (17-08-11), عبدالقدوس (17-08-11)
پرانا 17-08-11, 11:06 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ٹیم کی کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ ہم پہلے سے کافی بہتری کی جانب گامزن ہیں انشاءاللہ آئندہ ماہ ان غلطیوں کا بھی سدباب کرنے کی مکمل کوشش کریں گے۔
قاری اور لکھاری حضرات سے درخواست ہے کہ اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیا کریں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (17-08-11), اسراراحمد چوہدری (20-08-11), حیدر (17-08-11), راجہ اکرام (17-08-11)
پرانا 17-08-11, 11:16 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بہت گریٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ب ہت اچھا کام کیا ہے پر پورے رسالے میں ایک بات بہت پسند آئی ہے وہ یہ کہ
چھوڑو! کتوں کے منہ نہیں‌لگتے۔
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-08-11)
پرانا 17-08-11, 11:27 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,802
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیارا مراسلہ دیکھیں
واہ بہت گریٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ب ہت اچھا کام کیا ہے پر پورے رسالے میں ایک بات بہت پسند آئی ہے وہ یہ کہ
چھوڑو! کتوں کے منہ نہیں‌لگتے۔
جی ہاں ۔۔۔ بے شک شیر ہی کیوں نہ ہوں۔ کُتوں کے منہ نہیں لگنا چاہیے ۔ ورنہ پھر کتوں والی ہوتی ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (17-08-11), پاکستانی (17-08-11), ھارون اعظم (17-08-11), wajee (19-08-11), راجہ اکرام (17-08-11), عبدالقدوس (17-08-11)
پرانا 18-08-11, 01:39 AM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,380
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام میگ ٹیم اور ممبران کو مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-08-11), حیدر (18-08-11), راجہ اکرام (18-08-11)
پرانا 18-08-11, 04:19 AM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,664
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے تو بہت بہت مبارک باد فی الحال تو سرورق دیکھا ہے ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے باقی تبصرہ بعد میں کریں‌گے ان شاء اللہ
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-08-11), حیدر (18-08-11), راجہ اکرام (18-08-11), عبدالقدوس (18-08-11)
پرانا 19-08-11, 09:11 AM   #12
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میگزین کی اشاعت پہ بہت بہت مبارک ہو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 10:31 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,802
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
میگزین کی اشاعت پہ بہت بہت مبارک ہو
کوئی تبصرہ شبصرہ بھی تو ماریں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 10:44 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,534
کمائي: 88,158
شکریہ: 5,201
5,042 مراسلہ میں 11,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی کاوش ہے
بدر بھائی لحاف میں دبکے ہوئے آپ لیٹے ہوئے ہو کیا اپنے سفر نامے میں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (19-08-11), حیدر (20-08-11), عبدالقدوس (19-08-11)
پرانا 20-08-11, 09:07 PM   #15
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
Question

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
معزز ممبران اور قارئین کرام
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماہنامہ ’’پاکستان کی آواز اگست 2011ء‘‘ شائع ہوگیا ہے۔

بعض تیکنیکی وجوہات کی وجہ سے جریدہ کچھ تاخیر سے شائع ہو رہا ہے جس کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ہماری ٹیم اپنی تمام تر کوشش کر رہی ہے کہ میگزین کی اشاعت کو ہر ماہ کی پانچ تاریخ تک ممکن بنایا جائے سکے۔ اس سلسلے میں آپ کی دعاؤں اور تعاون کی اشد ضرورت ہے۔

ہم نے میگزین کو ہر ممکن حد دلچسپ بنانے کی کوشش کی ہے۔ اس ماہ کے میگزین میں

ڈاکٹر محمود احمد غازی صاحب اسلام اور مغرب کے تعلقات پر روشنی ڈال رہے ہیں
رمضان اور پاکستان کے حوالے سے خصوصی مضمون شامل کیے گئے ہیں۔
کاغان اور ناران کے سفر کی دلچسپ داستان اور
کیرئیرسے متعلق رہنمائی، کرنٹس کی جنگ، و دیگر دلچسپ مضامین شامل ہیں۔

ہم اس سلسلے میں کس حد تک کامیاب رہے ہیں اس کا اندازہ آپ کی آراء سے ہوگا ۔ تمام ممبران سے گذارش ہے کہ اس کو خود بھی پڑھیں اور احباب کو بھی بھیجیں ۔ میگزین کے حوالے آپ کی تجاویز کا انتظار رہے گا۔اگر آپ اپنی کوئی تحریر میگزین میں شائع کروانا چاہیں تو براہ مہربانی وہ تحریر مجھے "پی ایم" کر دیں۔

نیز پاک نیٹ میگزین ٹیم کی محنت اور کاوشیں قابل تحسین و قابل مبارک باد ہیں جن کی بدولت میگزین شائع کرنا ممکن ہورہا ہے ۔
شکریہ

میگزین یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
ماہنامہ پاکستان کی آواز ۔۔ اگست ۲۰۱۱ء.pdf
محترم
ویب ٹاٹیل پر ابھی مارچ کا شمارہ ہے اس کو تبدیل کریں ۔شکریہ
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (20-08-11), حیدر (21-08-11)
جواب

Tags
com, pdf, ہورہا, کوئی, کوشش, گذارش, پاکستان, ڈاؤن, وجہ, قارئین, ممکن, مبارک, معذرت, معزز, اللہ, احمد, اسلام, اشد, تحریر, جائے, خود, خصوصی, سفر, ضرورت, غازی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماہنامہ پاکستان کی آواز جولائی 2011ء راجہ اکرام خاص آفرز اور اعلانات 29 06-08-11 04:56 PM
ماہنامہ پاکستان کی آواز - مارچ 2011ء - یہاں‌ سے ڈاؤن لوڈ کریں ھارون اعظم خاص آفرز اور اعلانات 19 27-04-11 02:27 PM
ماہنامہ پاکستان کی آواز - کشمیر ایڈیشن - فروری 2011ء ھارون اعظم خاص آفرز اور اعلانات 39 16-02-11 04:48 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger