واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


ماہنامہ پاکستان کی آواز (جنوری 2011 سال نو ایڈیشن )

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 06-01-11, 12:36 PM   #1
ماہنامہ پاکستان کی آواز (جنوری 2011 سال نو ایڈیشن )
سحر سحر آن لائن ہے 06-01-11, 12:36 PM

السلام و علیکم
معزز ممبران پاک نیٹ ، ماہنامہ پاکستان کی آواز جنوری 2011 سال نو ایڈیشن شائع ہوگیا ہے ۔
اس کو پڑھیے اور اپنی رائے سے آگاہ کریں
ہم کو اس میگزین کو مزید بہتر بنانے کے لیے نئے لکھاریوں کی ضرورت ہے ۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ سب ہمارے ساتھ مکمل تعاون کریں گے ۔
اس کو پڑھیے اور اپنے جاننے والوں سے شیئر کریں ۔
اور اس کو مزید بہتر بنانے کے لیے مفید مشورے دیں ۔

یہ شمارہ یہاں‌سے ڈونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔۔۔


اس کے علاوہ یہاں سے تھری ڈی ایفکٹ کے ساتھ بھی دیکھ سکتے ہیں
www.pak.net
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

Last edited by منتظمین; 10-02-11 at 08:07 AM..

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1190
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (06-01-11), asakpke (14-01-11), shafresha (06-01-11), ھارون اعظم (06-01-11), یاسر عمران مرزا (06-01-11), ڈاکٹرنور (07-01-11), نورالدین (10-01-11), میاں شاہد (08-01-11), محمد عاصم (06-01-11), محمدعدنان (06-01-11), معظم (06-01-11), بزم خیال (07-01-11), حیدر (06-01-11), خرم شہزاد خرم (08-01-11), راجہ اکرام (06-01-11), رضی (07-01-11), طارق راحیل (07-01-11), عدنان دانی (06-01-11)
پرانا 06-01-11, 12:46 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-01-11), ھارون اعظم (06-01-11), معظم (06-01-11), حیدر (06-01-11), خرم شہزاد خرم (08-01-11), راجہ اکرام (06-01-11)
پرانا 06-01-11, 12:47 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک عمدہ کاوش ہے اور تمام ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-01-11), ھارون اعظم (06-01-11), معظم (06-01-11), حیدر (06-01-11), خرم شہزاد خرم (08-01-11), راجہ اکرام (06-01-11), رضی (07-01-11)
پرانا 06-01-11, 12:54 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,380
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خیر مبارک بھیا۔ آپکو بھی مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-01-11), ھارون اعظم (06-01-11), معظم (06-01-11), خرم شہزاد خرم (08-01-11), راجہ اکرام (06-01-11)
پرانا 06-01-11, 01:05 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
تمام احباب کو دلی مبارکباد قبول ہو
اللہ مزید توانائیاں دے اور بہتر سے بہترین کی تلاش کا یہ سفر یونہی جاری رہے
آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-01-11), معظم (06-01-11), خرم شہزاد خرم (08-01-11)
پرانا 06-01-11, 01:06 PM   #6
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میگزین ڈاؤنلوڈ نہیں ہورہا ۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-01-11), معظم (06-01-11), خرم شہزاد خرم (08-01-11)
پرانا 06-01-11, 01:07 PM   #7
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,961
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے ڈاؤنلوڈ کیا ہے ۔ بہت اچھی کوشش ہے اور پہلے سے کافی بہتر ہو رہا ہے ۔
رائے:
گرافکس میں غیرضروری shade سے گریز کیا جائے تو صفحہ زیادہ بہتر لگے گا۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 06-01-11, 01:07 PM   #8
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,772
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رسالے کی اشاعت کا معیار پچھلے رسالوں کی بنسبت بہت بہتر تھا!!!!

اگرچہ بہتری کی گنجائش ابھی بھی باقی ہے۔

تمام ٹیم بہت بہت مُبارک باد کی مستحق ہے!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-01-11), یاسر عمران مرزا (06-01-11), نورالدین (10-01-11), خرم شہزاد خرم (08-01-11), رضی (07-01-11)
پرانا 06-01-11, 01:11 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شمارہ ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا بلکہ لنک کی صورت میں کھل رہا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (06-01-11), shafresha (06-01-11), ھارون اعظم (06-01-11), یاسر عمران مرزا (06-01-11), خرم شہزاد خرم (08-01-11)
پرانا 06-01-11, 01:14 PM   #10
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بھائی میرے ساتھ بھی ایسا ہو رہا ہے ۔۔۔
اور اس لنک پر بلینک پیچ آرہا ہے
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-01-11), خرم شہزاد خرم (08-01-11)
پرانا 06-01-11, 01:24 PM   #11
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,961
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رائیٹ کلک کر کے سیو ایز کر کے کمپیوٹر پر محفوظ کر لیں۔ یا پھر نئے صفحے میں کھلنے کے بعد انتظار کریں ۔ پوری فائل لوڈ ہونے کے بعد دکھائے گا۔

ایرر:
فوٹر میں صفحات کی نمبرنگ دائرے کے درمیان میں نہیں ہے۔ 21 22 23 24 صفحات میں بقیہ کی نسبت مختلف ہے۔

Last edited by معظم; 06-01-11 at 01:29 PM.
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (06-01-11), shafresha (06-01-11), ھارون اعظم (06-01-11), خرم شہزاد خرم (08-01-11)
پرانا 06-01-11, 01:27 PM   #12
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,380
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجہ صاحب نے درست فرمایا۔۔۔۔ اگر اٹیچ مینٹ میں‌ہوتا تو بہتر نہیں‌تھا؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-01-11), خرم شہزاد خرم (08-01-11)
پرانا 06-01-11, 01:29 PM   #13
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کو مبارک ہو
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-01-11, 02:39 PM   #14
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام !
سحر۔۔
جنوری 2011 سال نو ایڈیشن اشاعت پر تمام ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے ۔۔
پاک نیٹ میگزین کو اللہ مزید ترقی عطا فرمائے ۔۔۔ آمین
سرسری سا جائزہ لیا ہے ابھی میگزین کا ۔۔۔
مضمون " سہارا " کا بقیہ حصہ " صفحہ 20 " پر موجود نہیں " 16" پر ہے ۔۔۔
اگلا شمارہ " کشمیر ایڈیشن " میں فروری 2010 لکھا ہے ۔۔
بقیہ مضمون کے لیے " باقی صفحہ از------" کے بجائے بقیہ " مضمون کا نام " لکھ دیا جائے تو بہتر ہوگا ۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم
معزز ممبران پاک نیٹ ، ماہنامہ پاکستان کی آواز جنوری 2011 سال نو ایڈیشن شائع ہوگیا ہے ۔
اس کو پڑھیے اور اپنی رائے سے آگاہ کریں
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-01-11), نورالدین (10-01-11), خرم شہزاد خرم (08-01-11), سحر (06-01-11), عدنان دانی (06-01-11)
پرانا 06-01-11, 02:46 PM   #15
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آن لائن پڑھنے کے لیے جو لنک دیا گیا ہے اس کا کیا مقصد ہے ؟
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
ہوگیا, کرتے, گے, پڑھیے, پاک, پاکستان, والوں, نیٹ, مفید, مکمل, ممبران, مزید, مشورے, آواز, اپنی, اپنے, السلام, امید, بہتر, تعاون, دیں, سال, ساتھ, شائع, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرکٹ ورلڈ کپ 2011- گڈ لک پاکستان محمدعدنان کرکٹ 14 18-02-11 09:25 AM
ورلڈ کپ 2011 ء: ،پاکستان میزبانی کے حق سے دستبردار تفسیر حیدر کرکٹ 0 28-08-09 04:30 PM
ورلڈ کپ 2011 پاکستان سے منتقل تفسیر حیدر کرکٹ 2 18-04-09 07:50 PM
2011 ورلڈ کپ کا کوئی میچ پاکستان میں‌نہیں ہو گا۔ سید راحیل علی کرکٹ 3 26-03-09 10:58 AM
جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 05:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger