| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1338
|
||||
| 22 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (08-03-11), asakpke (09-03-11), fazain (09-03-11), M A Ansari (26-03-11), shafresha (08-03-11), کنعان (08-03-11), پاکستانی (08-03-11), نیلم خان (15-03-11), نویدظفرکیانی (02-04-11), محمدخلیل (08-03-11), Zullu230 (09-03-11), ایم آصف (09-03-11), بزم خیال (08-03-11), حیدر (08-03-11), راجہ اکرام (07-03-11), رضی (08-03-11), شاہ جی 90 (30-03-11), طاھر (07-03-11), عبدالقدوس (08-03-11), عبداللہ آدم (09-03-11), عدنان دانی (08-03-11), غلام مجتبی جان (21-03-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت مبارک ہو ۔
میگزین ٹیم کی محنت رنگ لانا شروع ہو چکی ہے ۔ مجھے بہت اچھا لگا ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (08-03-11), shafresha (08-03-11), ھارون اعظم (08-03-11), نویدظفرکیانی (02-04-11), حیدر (08-03-11), شاہ جی 90 (30-03-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میگزین ہر ماہ بہتر سے بہتر ہوتا جا رہا ہے۔
لیجیئے اس ماہ کی تنقید حاضر ہے! 1۔ ہر صفحے کے اوپر لکھا ہوا "ماھنامہ پاکستان کی آواز" کا فونٹاچھا نہیں ہے۔ اس فونٹ میں لفظ"پاکستان" میں"پ" کے تینوں نقطے نظر نہیں آ رہے، علاوہ ازیں "بولڈ" ہونے کی وجہ سے یہ پڑھتے ہوئے آنکھوںپر گراں گزرتا ہے۔ 2۔ صفحہ نمبر 2 اور 3 پر "فہرست" کا ٹیبل پیچ کے درمیان میںنہیںہے۔ 3۔ ہر صفحے کے اوپر اور نیچے لگی ہوئی لائنیں چونکہ "بولڈ" ہیںاس لیئے بجائے بلیک کلر کے اگر گرے رنگ میںہوتیں تو ذیادہ مُناسب ہوتا۔ 4۔ بیک گراؤنڈ میںلگی ہوئی "ویگنیٹ" (گرین رنگ) اگر مذید ہلکا ہوتا تو Text (مواد) پڑھنے میں ذیادہ آسانی ہوتی۔ 5۔ صفحہ نمبر 18 پر لگی تصویر کا اوپر دی گئی ورلڈ کپ کے تحریر سے کوئی تعلق نہیں تھا، اس لیئے مُناسب ہوتا کہ اگر کرکڑ سے متعلق کوئی تصویر لگا کر اس خالی جگی کو پُر کیا جاتا۔ یہ چند باتیں تو جملہ معترضہ کے طور پر ہیںورنہ تمام میگزین بہت اچھا ہے!!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! Last edited by shafresha; 09-03-11 at 06:56 AM. وجہ: ایک لفظکی تصیح! |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (08-03-11), ھارون اعظم (08-03-11), محمدخلیل (08-03-11), Zullu230 (09-03-11), احمد بلال (11-03-11), حیدر (08-03-11), راجہ اکرام (09-03-11), رضی (08-03-11), شاہ جی 90 (30-03-11), عدنان دانی (08-03-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,215
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تمام دوستوں کا تہ دل سے شکر گزار ہوں جنوں نے اس میں اپنا وقت دیا
اور اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ اس سلسلہ کو کامیاب کرے امین وسلام عبدالرحمٰن
__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/ لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا میگزین ہے ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے مشوروں کی ضرورت ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,802
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تبصرہ اُدھار رہا۔ اور دعا کیجیے گا کہ اُدھار کو چُکا بھی سکوں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی مجھے اس لنکڈ ان پر اعتراض ہے، یہ میرے اکاؤنٹ کا پاسورڈ لئے بغیر جان ہی نہیں چھوڑ رہی۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,554
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میگزین دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ، خوشی اس احساس کی کہ ہم آگے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اس میگزین میں کافی میچورٹی نظر آرہی ہے اور پچھلے شماروں سے کافی بہتر ہے ۔
تمام میگ ٹیم کو میری طرف سے بہت بہت مبارکباد ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبارک ہو! تبصرہ لکھوں یا نہ لکھوں؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دل کھول کر لکھیں ذولو بھائی
تا ہم یہ مد نظر رہے کہ آپ بھی کا نام بھی میگزین ٹیم میں شامل ہے۔ انتظار رہے گا آپ کے تبصرے کا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (09-03-11), شاہ جی 90 (30-03-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نام کی بات نہ کریں راجہ بھائی۔ جب تنقید برائے اصلاح کی نیت ہوتی ہے تو میں اپنے آپ کو بھی معاف نہیں کرتا ۔ جہاںمیری غلطی ہوگی وہاں اپنی ذات کو بھی دوسروں سے زیادہ تنقید کا نشانہ بنائوں گا۔
میں جب دوسری اور تیسری تنقید لکھوں گا تو آپ دیکھیں گے کہ میگزین کا معیار کہاں سے کہاں پہنچتا ہے۔ انتظار کریں! تھوڑی مصروفیت ہے۔ شاید اتوار کو چھٹی کے دن لکھوں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | شاہ جی 90 (30-03-11), عدنان دانی (10-03-11) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نام کی بات اس لئے کی کہ آپ نے پیشگی اجازت طلب کی تھی ذولو بھائی
اپنی رائے کا اظہار بلا اجازت کیا جائے تو کسی کے ذہن میں سوالات جنم نہیں لیتے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | شاہ جی 90 (30-03-11), عدنان دانی (10-03-11) |
![]() |
| Tags |
| email, ہیں،, فیصلہ, ہے۔, ہے،, ہماری, کوشش, پہلے, پاکستان, پاکستانی, ڈاؤن, لوڈ, میل, متعارف, آئی, اپنے, ای میل ایڈریس, ایڈریس, السلام, بہتری, جائیں, خواتین, خدمت, سیکشن, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ماہنامہ پاکستان کی آواز - کشمیر ایڈیشن - فروری 2011ء | ھارون اعظم | خاص آفرز اور اعلانات | 39 | 16-02-11 04:48 PM |
| 2005ء کا کلینڈر 2011ء میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے | جاویداسد | خبریں | 4 | 05-12-10 10:24 PM |
| ایک اور پاکستانی گلوکار بالی وڈ فلم میں | محمدعدنان | فلمی دنیا | 4 | 01-12-10 02:29 PM |
| جون 2011ءتک بجلی کی قیمتوں میں 30.4 فیصد تک مجموعی اضافہ کردیا جائے گا | گلاب خان | خبریں | 0 | 29-10-10 05:47 AM |
| ماہنامہ پاکستان کی آواز - جون 2010ء - یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں! | ھارون اعظم | پاک میگ | 19 | 22-09-10 08:23 PM |