واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


ماہنامہ پاکستان کی آواز - کشمیر ایڈیشن - فروری 2011ء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 09-02-11, 09:03 PM   #1
ماہنامہ پاکستان کی آواز - کشمیر ایڈیشن - فروری 2011ء
ھارون اعظم ھارون اعظم آن لائن ہے 09-02-11, 09:03 PM

السلام علیکم،

معزز ممبران پاک نیٹ! ماہنامہ پاکستان کی آواز کا فروری 2011ء کا شمارہ پیش خدمت ہے۔ اس ماہ کا میگزین کشمیر نمبر ہے۔ مسئلہ کشمیر پچھلے چند سالوں سے اگرچہ حکومت پاکستان کی ترجیحات سے نکل چکا ہے، لیکن پاکستانیوں کے لئے یہ مسئلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ کشمیر پاکستان کا شہ رگ ہے۔

اس شمارے میں کشمیر کے حوالے سے متعدد تحاریر شامل کئے گئے ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ میگزین کو ایک عام قاری کا میگزین بنائیں۔ یہ تبھی ممکن ہوسکتا ہے جب قارئین اپنی تحاریر، اقتباسات، بچوں کی تصاویر میگزین میں شائع کرنے کے لئے بھیجیں۔

فروری کے شمارے پر آپ کی قیمتی آراء کا انتظار رہے گا۔

شمارہ یہاں سے ڈونلوڈ کر سکتے ہیں۔

یہ شمارہ یہاں‌سے ڈونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔۔۔



شکریہ

Attached Files
File Type: pdf Pakistan_ki_aawaz_Feb_2011.pdf (3.06 MB, 223 views)

__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

Last edited by منتظمین; 10-02-11 at 08:08 AM..

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,253
شکریہ: 15,092
4,231 مراسلہ میں 12,907 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1096
Reply With Quote
22 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (10-02-11), fazain (14-02-11), shafresha (10-02-11), پاکستانی (09-02-11), یاسر عمران مرزا (10-02-11), میاں شاہد (16-02-11), مون (09-02-11), محمد عاصم (09-02-11), محمدمبشرعلی (09-02-11), محمدعدنان (09-02-11), wajee (11-02-11), Zullu230 (11-02-11), حسنین ایوب (11-02-11), راجہ اکرام (09-02-11), سیپ (09-02-11), سحر (10-02-11), شاہ بھائی (10-02-11), طارق اقبال (08-03-11), عارف اقبال (10-02-11), عبداللہ آدم (12-02-11), عبداللہ حیدر (10-02-11), عدنان دانی (10-02-11)
پرانا 09-02-11, 09:34 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماہنامہ پاکستان کی آواز میگزین فروری 2011
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (09-02-11)
پرانا 09-02-11, 09:50 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,380
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے بھی شائع کر دیا بلاگ پر۔۔۔۔

پاکستان کی آواز میگزین برائے فروری 2011 | Yasir Imran Mirza
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
گلز (16-02-11), راجہ اکرام (09-02-11)
پرانا 09-02-11, 11:03 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو سب ساتھیوں کو
اس بار کا میگزین بہت شاندار ہے ، اگرچہ بہتری کی گنجائش تو ہر انسانی کاوش میں ہمیشہ رہتی ہے.
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (09-02-11), محمد عاصم (09-02-11), عبداللہ آدم (12-02-11)
پرانا 09-02-11, 11:11 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت ہی اچھا میگزین ہے،ابھی مکمل نہیں پڑھا مگر اچھا لگا
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (09-02-11)
پرانا 09-02-11, 11:16 PM   #6
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,584
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بتایا جائے کہ کیا یہ میگزین صرف پی۔ڈی۔ایف میں ہی چھپتا ہے یا کہ اس کو کتابی شکل میں بھی شائع کیا جاتا ہے؟؟؟
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-02-11, 11:17 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,253
کمائي: 121,449
شکریہ: 15,092
4,231 مراسلہ میں 12,907 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فی الحال پی ڈی ایف میں ہی شائع ہوتا ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-02-11, 11:28 PM   #8
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,584
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
فی الحال پی ڈی ایف میں ہی شائع ہوتا ہے۔
جزاک اللہ بھائی۔
میں نے تصویر پوسٹ کی تھی اپنے بیٹے کی، وہ شائع کیوں نہیں کی گئی؟؟؟
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-02-11, 11:29 PM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,253
کمائي: 121,449
شکریہ: 15,092
4,231 مراسلہ میں 12,907 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بچوں کی تصاویر اگلے شمارے میں آرہی ہیں۔ انشاء اللٰہ
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-02-11, 11:33 PM   #10
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,584
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
بچوں کی تصاویر اگلے شمارے میں آرہی ہیں۔ انشاء اللٰہ
ٹھیک ہے بھائی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-11, 01:06 AM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,554
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو ۔
ایک اچھی کاوش پر میگ ٹیم کو میری طرف سے بہت مبارک ہو ۔
میں دعا گو ہوں کہ یہ سفر یوں ہی چلتا رہے گا اور ہر میگزین پچھلے سے بہتر ہوگا ۔
اور ایک دن ہم اس کو کتابی شکل میں شائع کرسکیں گے انشاءاللہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (10-02-11), محمدعدنان (10-02-11), سیپ (10-02-11), عبداللہ آدم (12-02-11)
پرانا 10-02-11, 06:03 AM   #12
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلامُ علیکم !
اس میگزین کا میں نے جائزہ لیا ہے ماشاء اللہ یہ پچھلے شمارے سے بہت اچھا ہے ۔ ایک دو جگہوں پہ بیک گرائونڈ کلر اور تحریر کا کلر ڈارک ہونے کی وجہ سے پڑھنے میں مشکل پیش آئی مگر اوورآل بہت اچھی کاوش ہے جس کےلئے میگزین کی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔

امید کروں گا کہ نیکسٹ اس سے بھی بہتر اور معیاری کام دیکھنے کو اور پڑھنے کو ملے گا
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (10-02-11)
پرانا 10-02-11, 06:48 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میگزین ٹیم کے کام میں نکھار آرہا ہے۔ عدنان بھائی کی بات کی تصدیق کروں گا۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ ایک جگہ پر قسط ختم ہورہی ہے لیکن جاری ہے نئے صحفہ پر لکھا آرہا ہے اس سے تھوڑی کنفوزن ہوتی ہے۔۔ لیکن اور آل اچھی محنت ہے 10 میں سے 8 پوانٹس اس مرتبہ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (10-02-11), محمدعدنان (10-02-11)
پرانا 10-02-11, 07:17 AM   #14
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کو میرے طرف سے مبارکباد۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (10-02-11)
پرانا 10-02-11, 08:59 AM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 2
کمائي: 178
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم !
ماشاء اللہ یہ پچھلے شمارے سے بہت اچھا ہے ۔ بیک گرائونڈ کلر اور فونٹ کلر غیر مناسب ہونے کی وجہ سے پڑھنے میں تھوڑی دشواری ہو رہی ہے مگر اس کے باوجود بہت اچھی کوشش ہے جس کےلئے پوری ٹیم مبارک بادی کی مستحق ہے ۔

جزاکم اللہ خیرا

اپنی بیٹی کی ایک تصویر پوسٹ کر رہا ہوں، اگلے شمارے میں شائع کردیں-
اسلم مصباحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اسلم مصباحی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (10-02-11), محمدعدنان (10-02-11)
جواب

Tags
ہوسکتا, ہے۔, ہے،, ہماری, کوشش, پیش, پاک, پاکستان, پاکستانیوں, قیمتی, قارئین, نیٹ, چند, ممکن, مسئلہ, آواز, اہمیت, اپنی, السلام, بچوں, تصاویر, حکومت, حوالے, حامل, خدمت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیا چینی سال آج شروع ہوگا 2011ءخرگوش کا سال ہے گلاب خان خبریں 3 04-02-11 02:20 AM
کرکٹ ورلڈ کپ 1975ء سے 2011ء گلاب خان کرکٹ 5 22-01-11 05:47 AM
2011ء کا پہلا سیاسی قتل گلاب خان خبریں 3 07-01-11 03:25 PM
2011ء کا پہلا سورج گرہن 4جنوری کو ہوگا گلاب خان خبریں 0 31-12-10 04:06 AM
جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 05:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger