| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 333
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (14-08-09), muhammad asif virani (14-08-09), shafresha (14-08-09), فیصل ناصر (14-08-09), محمدعدنان (19-08-09), yashaka (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), خرم شہزاد خرم (15-08-09), راجہ اکرام (14-08-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
یہ ہی پیغام میری جانب سے ہے معافی نامہ دوستو میں نے وعدہ کیا تھا کہ چودہ اگست کے حوالے سے آنے والی پوسٹس پر میں پوائینٹس دوں گا لیکن مصروفیت کی وجہ سے میں ہر پوسٹ پر ان ٹائم نظر نا رکھ سکا جس کی وجہ سے بعد میں جلدی سے پوسٹس کو دیکھتا گیا اور گزرتا گیا کہیں جواب پوسٹ کیا اور کہیںصرف شکریہ دبا کر بھاگ گیا اور کہیں دیکھ کر ی بھاگ گیا اور ھو سکتا ہے کہیں دیکھ بھی نا سکا ہوں۔ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس کی پوسٹ پر پوائینٹس ملنے چاہیئے تھے پر نہیں دئیے گئیے وہ یہاں پر اپنی پوسٹ کا لنک دے دے انشاءاللہ آپکو پوائینٹس پہنچا دئیے جائیں گے اور اگر کسی کے بھی وعدہ کیئے گئے تھریڈز کے مطابق کوئی پوائینٹس نا ملے ہوں تو وہ بھی بتا دیں ۔ ویسے اگر کہیں میں پوائینٹس نہ دے سکا ہوں اور کسی دوسرے ممبر نے آپکو پوائینٹس دے دئیے ہوں تو اس پوسٹ پر پوائینٹس سمجھئیے کہ ھو گئے ہیں کیونکہ یہ پوائینٹس پاک نیٹ کی انتظامیہ کی طرف سے آپ کے لیئے تھے خواہ کوئی بھی انتظامیہ کا رکن دے دے۔ اگر پھر بھی کسی کے رہ گئے ہوں تو لنک بتادیں اور اپنے پوائینٹس حاصل کر لیں۔ اور یہ مت سوچیئے گا کہ باقی ممبر کیا کہیں گے کہ چند پوائینٹس کی خاطر لٹو ھو گیا ۔ اپنے حق کے بارے میں کسی افواہ پر کان نہ دھریئے گا اور بلا ججک بتا دیجیئے گا۔ ورنہ مجھے زمہ داری سے بری ذمہ سمجھا جائے ۔ اگر اس کے باوجود بھی کسی کے رہ جائیں تو مجھے معاف کر دیجیئے گا یہ نہ ہو کہ قیامت والے دن آپ میرا گریبان پکڑے بٹھے ہوں کہ تم نے پاک نیت پر وعدہ کیا تھا پوائینٹس دینے کا پر نہیں دیئے۔ جلدی آئیں یہ آفر صرف دو دن تک کےلئے ہے اسکے بعد اگر کسی رکن کے پوائینٹس رہ گئے تو اسکو نہیں دئے جائیں گے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (14-08-09), yashaka (14-08-09), خرم شہزاد خرم (15-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,494
شکریہ: 12,553
974 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پوائنس کی ضروت نھئں پاکستان کو دعاؤں کی ضرورت ھے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
درست فرمایا آپ نے لیکن پوائینٹس کی آفر ممبران کے لیئے ہے اور دعا ضرور کریں کہ اللہ ہمارے گھر پر خاص رحمت نازل فرمائے اور ہمیں دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (25-08-09), shafresha (14-08-09), ایس اے نقوی (15-08-09), تفسیر حیدر (14-08-09), خرم شہزاد خرم (15-08-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
میری طرف سے بھی یہی اعلان ہے اگر کسی ممبر کے پواینٹس میری طرف پنڈنگ ہوں تو بلا جھجھک رابطہ کرسکتا ہے اسی تھریڈ میں یا بذریعہ ذاتی پیغام
شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,494
شکریہ: 12,553
974 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی ابھی تک کسی ممبر کی طرف سے بھی ڈیمانڈ نہیں کی گئی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (25-08-09), رضی (25-08-09) |