| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 501
|
||||
| 16 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | rabab (19-05-10), sahj (03-06-10), saimali (30-06-10), shafresha (19-05-10), ھارون اعظم (19-05-10), محمد عاصم (30-05-10), مسلم بھائی (31-05-10), اویسی (02-06-10), ام غزل (26-05-10), احمد بلال (19-05-10), جلالپوری (31-05-10), خرم شہزاد خرم (19-05-10), راجہ اکرام (19-05-10), سحر (19-05-10), طارق راحیل (25-05-10), عبداللہ آدم (20-05-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ناموس رسالت صلی اللٰہ علیہ وسلم کے حوالے سے تحاریر تاریخی واقعات کا ذکر کئے بغیر ادھوری رہیں گی۔ کچھ نظر ثانی کی جائے اس حوالے سے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تاریخی واقعات کا حوالہ ضرور استعمال کیا جائے مگر تحریر کے بنیادی خیالات /الفاظ اپنے ہوں۔ پہلے ایک بار ایسا ہو چکا ہے کہ ایک تاریخی واقعہ کسی اور ویبسائیٹ سے املا کی اغلاط سمیت من و عن پیسٹ کر دیا گیا۔امید ہے بات واضح ہو گئی ہوگی۔ تحریر اپنی اور سپورٹ کے لئے تاریخی واقعات کے حوالہ جات، نا کہ صرف کوئی تاریخی واقعہ اور بس۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (25-05-10), اویسی (02-06-10), ام غزل (26-05-10), احمد بلال (31-05-10), جلالپوری (31-05-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
افسوس صد افسوس مجھے آج پتا چلا ہے
![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,845
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔ جی یہاں کہا گیا تھا کہ تمام ممبرز اپنی اپنی تحریر کا ایک الگ سے تھریڈ بنائیں گے اور اس کا لنک یہاں دیںگے ناکہ اصل تحریر یہاں پوسٹ کی جائے گی۔ آج مئی کی اکتیس تاریخ ہے اور ہمیں یہاں کوئی لنک دکھائی نہیں دے رہا ہے یہ ہمارے سسٹم کا کوئی نقص ہے یا یہ تحاریر کسی اور جگہ پوسٹ کر دی گئی ہیں ؟ از راہِ کرم ہماری راہنمائی فرمائیں تاکہ ہم ان کو پڑھ کر ان سے مستفیض و مستفید ہو سکیں ۔۔۔۔۔ پیشگی شکریہ ۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے افسوس ہے کہ اس حوالے سے کوئی لنک سامنے نہیں آسکا۔ موضوع کی اہمیت کی مناسبت سے م،یں مقابلے کی تاریخ 20 جون تک بڑھانے کا اعلان کرتی ہوں۔یعنی یہی موضوع ہم مقابلہ جون کے لئے برقرار رکھتے ہیں۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | sahj (03-06-10), ھارون اعظم (08-06-10), محمد عاصم (02-06-10), اویسی (02-06-10), ام غزل (02-06-10), عبداللہ آدم (07-06-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بہن اگر ہو سکے تو ایسا اسلامی تحریری مقابلہ کرنا ہو تو جو بھائی اسلام سے لگاؤ رکھتے ہیں اُن کو کم از کم ذاتی پیغام ارسال کر دیا کریں۔ جزاک اللہ خیرا مجھے 30 مئی کو پتا چلا اس مقابلے کا۔ بہر حال میں جو بھی لکھوں گا وہ مقابلے بازی کے لیے نہیں ہو گا بلکہ اپنا دینی فریضہ سمجھ کر لکھوں گا ان شاءاللہ کیونکہ نبی علیہ السلام کی ناموس کے لیے اپنی جان بھی قربان ہے یہ تو پھر وقت کی قربانی ہو گی۔ اے کاش کہ ہم سب مسلمان نبی علیہ السلام کی عزت و ناموس کے لیے ہی اکٹھے ہو جائیں۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | sahj (03-06-10), saimali (30-06-10), ھارون اعظم (08-06-10), مسلم بھائی (07-06-10), ام طلحہ (02-06-10), عبداللہ آدم (07-06-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,201
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے چند الفاظ لکھ کر کوشش کی ہے کہ میرا نام بھی ان لوگوں میں شامل ہو جائے جنہیں حضور نبی کریم سے محبت کا دعوی ہے۔
ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی) Visit My Blog http://www.homeopathypakistan.blogspot.com |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | saimali (30-06-10), محمد عاصم (07-06-10), ام طلحہ (04-06-10), جلالپوری (03-06-10), عبداللہ آدم (07-06-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم
سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ مضمون کو پورا پڑھیں تبھی بات کی سمجھ آئے گی ان شاءاللہ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, فرض, کس, پہ, پیارے, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, لنک, مقابلہ, مئی, اللہ, انتظامیہ, انعام, اتنی, استعمال, تحریر, جواب, جائیں, جائے, دیں, شروع, عنوان, صلاحیتوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میل کردے ربّا 2010 | طارق راحیل | فلمی دنیا | 12 | 13-10-10 04:40 PM |
| طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 | ام طلحہ | شعر و شاعری | 83 | 14-08-10 09:15 PM |
| ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 6 | 23-04-10 08:20 PM |
| اعلان نتائج مقابلہ جات مارچ 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 15 | 06-04-10 04:32 PM |
| اعلان نتائج مقابلہ جات فروری 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 32 | 09-03-10 08:32 AM |