واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

اس موضوع کے 90 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 3582 مرتبہ دیکھا گیا ہے
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 11-04-08, 09:50 PM   #1
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,014,985
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,774
3,734 مراسلہ میں 8,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

السلامُ علیکم دوستو!!!!

امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہونگے اور خوب مزے میں‌ہونگے۔
دوستو آج ہم ایک مقابلہ سٹارٹ کرنے جارہے ہیں جیسا کہ اس تھریڈ کے ٹائیٹل سے آپ لوگوں کو اندازہ ہورہا ہوگا۔
جی ہاں یہ مقابلہ ہے لوگو ڈیزائننگ برائے پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز
ہمیں فورمز کے لئے ایک خوبصورت اور منفرد سا لوگو چاہئیے ----------- جیسا کہ یہ ہم سب کا فورم ہے تو کیوں نہ ہم سب مل کر اپنے اس فورم کےلئے خوبصورت سا لوگو ڈیزائین کریں !!

کون سا ممبر سب سے اچھا لوگو ڈیزائن کرتا ہے اس بات کا فیصلہ پولنگ کے زریعے کیا جائے گا۔
اور اس کام کےلئے زیادہ جلدی کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ بالکل آرام سے اور تسلی سے کام کریں اور جب پوری طرح مطمئن ہوں تو اپنا کام ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

لوگو ڈیزائننگ کےلئے چند قوانین:

1۔ لوگو کا سائز مناسب ہونا چاہئیے نہ ہی زیادہ بڑا ہو اور نہ ہی زیادہ چھوٹا ہو ۔ جیساکہ عموما لوگوز کا سائز ہوتا ہے جو ہم اپنی ڈیزائنگ میں‌استعمال کرتے ہیں

2۔ اب جیسالوگو آپ لوگ بناتے ہیں وہ سب آپ پہ منحصر ہے کہ آپ اپنے تخلیقی دماغ کو کس طرح استعمال میں لاتے ہو۔

3۔ لوگو میں فورمز کا مونو یعنی پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز لازمی طور پہ ہونا چاہئیے۔ اور اس کے علاوہ فورمز کا ایڈریس یعنی کہ www.pak.net واضح ہونا چاہئیے۔

4۔ کوشش کی جائے کہ لوگو اردو میں‌ہو تھوڑی بہت انگلش بھی چل سکتی ہے

نوٹ: یہ مقابلہ فورمز کے لوگو ڈیزائننگ کےلئے ہیں یہ لوگو ہم اپنی پوسٹس میں بطور واٹر مارک استعمال کریں گے۔ اس تھریڈ میں آپ صرف مقابلے سے متعلق سوال کرسکتے ہیں۔ غیر ضروری پوسٹس اسی وقت تلف کردی جائیں گی۔

اور جس ممبر کا لوگو سب سے اچھا ہوگا اس کا نام اس کے کام کے ساتھ فورمز کے مین پیج پہ شائع کیا جائے گا اور اسے تحفے کے طور پہ کمائی کے پوائینٹس بھی دئیے جائیں گے۔

آپ سب لوگ اپنا اپنا کام 15 مئی تک یہاں پوسٹ کرسکتے ہو اس کے بعد پولنگ کا آغاز کیا جائے گا۔ انشااللہ
آپ سب کےلئے نیک تمنائیں
__________________

http://www.itmehfil.com

Last edited by عدنان; 01-05-08 at 07:15 PM.
عدنان آف لائن ہے  
مندرجہ ذیل 15 صارفین نے عدنان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arslansun (31-01-09), champion_pakistani (16-04-08), Real_Light (22-05-08), پاکستانی (22-04-08), یحیٰی (24-05-08), وجدان (15-05-08), میاں شاہد (24-05-08), ابو کاشان (20-05-08), بھائی (23-10-08), جلالپوری (22-10-08), خرم شہزاد خرم (14-04-08), زیرو پوائنٹ (03-10-09), طارق راحیل (06-01-09), عمیر نعیم (28-05-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 12-04-08, 04:20 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,406
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

فاتح قرار پائے جانے والے رکن کو فورمز کی جانب سے ایک خصوصی سرٹیفکیٹ کا اجراء کی جائے گا،
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
بھائی (23-10-08)
پرانا 12-04-08, 01:23 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,321
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,092
3,830 مراسلہ میں 9,537 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

چلیں بھائی سب لوگ جلدی جلدی سے ڈیزائن بنانے شروع کر دیں۔
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 14-04-08, 03:32 AM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,631
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,421
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

کیا یہ مقابلہ صرف ٹیم ممبرز کے درمیان ہے؟؟؟؟؟؟؟
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 14-04-08, 05:27 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,321
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,092
3,830 مراسلہ میں 9,537 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

نہیں یہ مقابلہ سب کے لیے ہے- اس میں تمام اراکین کو دعوت دی جاتی ہے
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 16-04-08, 12:08 PM   #6
Member
اجنبی
 
شاھین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 71
کمائي: 163
ميرا موڈ:
شکریہ: 29
39 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

وعلیکم و سلام
ایک لوگو میری جانب سے بھی ۔۔۔یقینن سب کو پسند آئیگا۔۔۔۔اگر کوئی کمی ہو اس کے لیے معزرت چاپونگا۔شکریہ

شاھین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے شاھین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
champion_pakistani (16-04-08), یحیٰی (24-05-08), عمیر نعیم (28-05-08), عدنان (01-05-08), عرفان حیدر (16-04-08)
پرانا 16-04-08, 01:23 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,406
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

اچھی کوشش ہے شاھین بھائی مزید لوگوں‌سے درخواست ہے کہ اس میں‌بڑھ چڑ کر حصہ لیں
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 01-05-08, 06:27 PM   #8
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

منتظمین بھائی ۔آج یکم مئی ہے پولنگ کب شروع ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 01-05-08, 07:13 PM   #9
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,014,985
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,774
3,734 مراسلہ میں 8,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

زین بھائی جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہو کہ کسی نے بھی اپنا کام ابھی تک شئیر نہیں کیا ہے سوائے شاہین بھائی کے تو ہم اس کی تاریخ کو تھوڑا بڑھا رہے ہیں مزید اسی تھریڈ کی پہلی پوسٹ ملاحظہ فرمائیں
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (01-05-08)
پرانا 01-05-08, 07:27 PM   #10
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

to per sab ko dabara kah doo ke kam shuaru karee

Last edited by زین خان; 01-05-08 at 07:41 PM.
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 01-05-08, 07:35 PM   #11
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,014,985
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,774
3,734 مراسلہ میں 8,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

کون سا آٹا بھائی
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 01-05-08, 07:46 PM   #12
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

عدنان بھائی وہ میں دوسرے فورم کا جواب دے رھا تھا ۔غلطی سے یھاں پیسٹ ہوگیا
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 01-05-08, 07:55 PM   #13
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,014,985
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,774
3,734 مراسلہ میں 8,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

چلیں جناب کوئی بات نہیں
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 02-05-08, 03:32 AM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,631
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,421
3,760 مراسلہ میں 7,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

نہ صرف پورے ملک میں‌بلکہ ہر فورم پر آٹا ہی آٹا ہے

الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں‌ہوتا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 03-05-08, 04:03 PM   #15
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

ہاں شاہد بھائی یہ حقیقت ہے
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Bookmarks

Tags
color, com, images, فورم, فورمز, کمال, پوسٹ, پاکستان, پسند, لوگ, مقابلہ, آج, انگلش, انعام, اردو, اعلیٰ, بھائی, تلاش, جواب, خبر, خصوصی, دل, درخواست, علی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سانیہ خان(موبائل ایکسپرٹ) اب پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 12 01-07-09 11:17 AM
پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز میں انتظامیہ کا رویہ عرفان حیدر تجاویز اور شکایات 3 29-07-08 07:12 PM
پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز کے سیکشنز کے بارے میں آپکا خیال عرفان حیدر تجاویز اور شکایات 0 20-02-08 05:12 AM
آپکے کاروباری اشتہارات کی تشہیر میں پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز کوشاں عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 8 21-12-07 06:09 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger