| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 508
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (09-08-10), نورالدین (09-08-10), محمد عاصم (10-08-10), مرزا عامر (11-08-10), wajee (10-08-10), راجہ اکرام (09-08-10), سیلانی (09-08-10), عدنان دانی (10-08-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صرف بٹن نہیں دبانے کچھ لکھنا بھی ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 کے نتیجے کا کیا ہوا بہن؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں معذرت خواہ ہوں بھائی کہ وہ سلسلہ جاری نہیں رہ سکا، تاہم آج کوشش کروں گی کہ نیا مصرع دے سکوں۔ وہ سلسلہ مقابلہ کے طور پر شروع نہیں کیا گیا تھا بلکہ ممبران کی صلاحیتوں کو جلا بخشنے کی ایک کوشش تھی۔وعدہ کے مطابق میں نے تمام شرکا کو پوائنٹ بھیج دئیے تھے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-08-10), راجہ اکرام (12-08-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
رمضان کریم کی نیک ساعتیں آپ تمام کو مبارک ہوں۔
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيَ أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ يُرِيدُ اللّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلاَ يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلِتُكْمِلُواْ الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُواْ اللّهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُون رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے ہدایت ہے اور اس میں ہدایت کی واضح اور حق کو باطل سے جدا کرنے والی دلیلیں ہیں ، پھر تم میں سے جو شخص اس مہینے کو پائے تو اسے چاہئے کہ اس کے روزے رکھے اور جو شخص بیمار ہو یا سفر پر ہو تو دوسرے دنوں میں گنتی پوری کرے۔ اللہ تمہارے لیے آسانی چاہتا ہے اور وہ تمہارے لیے تنگی نہیں چاہتا اور تاکہ تم گنتی پوری کرو اور اس پر اللہ کی بڑائی بیان کرو کہ اس نے تمہیں ہدایت دی اور تاکہ تم شکر کرو ( سورة البقرة : 2 ، آیت : 185 ) رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اذا دخل شهر رمضان فتحت ابواب السماء، وغلقت ابواب جهنم، وسلسلت الشياطين جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیے جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے۔ صحيح بخاری ، كتاب الصوم ، باب : هل يقال رمضان او شهر رمضان ومن راى كله واسعا ، حدیث : 1933
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بسم اللہ الرحمن الرحیم پاکستان بنانے کے لیے جس طرح ہمارے اباواجداد نے قربانیاں دی تھیں اس کا مقصد صرف یہی تھا کہ مسلمانانِ ہند کسی ایسے ملک کی بنیاد رکھیں کہ جہاں ہم اللہ کے قانون :::قرآن و سنت::: کے مطابق زندگی گزار سکیں اور اس طرح آخرت میں سرخرو ہوسکیں اس پاک مقصد کے لیے مسلمانوں نے اپنی جان، مال، عزت و آبرو کی قربانی دی اور پاکستان کا معنی بھی یہی لیا کہ لا الہ الا اللہ یعنی پاکستان میں اللہ کے قانون چلیں گے انگریز یا انسانوں کے بنائے قوانین نہیں چلیں گے، مگر افسوس صد افسوس کہ آج پاکستان کی عمر ۶۳ سال ہونے کو آئی مگر یہ عوام کا خواب شرمندہ تعمیر نہیں ہوسکا اور آج یہاں ابھی تک انگریز کا بناہوا قانون ہی چل رہاہے، کیا اُس وقت کے مسلمانوں نے ۱۵۰۰۰۰۰، لاکھ عورتوں، بچوں، جوانوں اور بڑھوں نے اس لیے قربانیاں دیں تھیں کہ یہاں پھر وہی کافروں کا نظام نافذ العمل رہے؟؟؟ کیا ہماری وہ ہزاروں مائیں بہنیں جن کو ہندو اور سکھوں نے اغوا کر لیا تھا اور ان کے ساتھ انسانیت سوز مظالم کیے گے، کیا وہ یہی چاہتی تھیں جو آج کا پاکستان ہے؟؟؟ مسلمانوں کے وہ معصوم بچے جنہوں نے ابھی زندگی کی کوئی خوشی نہیں دیکھی تھی اور جنہوں نے اپنے والدین کی ہاں میں ہاں ملا کر پاکستان کی تحریک میں شرکت کی اور اپنی جان کی قربانی پیش کی کیا وہ ایسا ہی پاکستان چاہتے تھے کہ جہاں ظلم کا راج ہو انصاف کو قیدی بنالیا گیا ہو؟؟؟ وہ مناظر آج بھی جب ہم دیکھتے ہیں تو ہماری روح کانپ جاتی ہے کہ کتنے ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے گے مسلمانانِ ہند پر اور یہ ظلم صرف اس لیے کیے گے کہ مسلمان اپنا ایک علیحدہ ایسا ملک چاہتے تھے جہاں انگریزی نظام نہ ہو بلکہ وہاں اللہ کا دیا نظام ہو اور ہم آزادی سے اس نظام کے تحت زندگی گزار سکیں۔ مگر افسوس کہ ہمارے اباو اجداد کی وہ تمنا و آرزو آج تک پوری نہیں ہوسکی کہ جس کی حاطر پندراں لاکھ مسلمانوں نے قربانی پیش کی تھی۔ یہاں ایک بات کی وضاحت ضروری سمجھتا ہوں کہ کچھ نام کے دانشور یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ محمد علی جناح صاحب نے پاکستان اسلامی سٹیٹ بنانے کے لیے نہیں بنایا تھا بلکہ وہ لبرل ریاست بنانا چاہتے تھے اور وہ اس کے لیے دلیل کے طور پر محمد علی جناح صاحب کی وہ تقاریر پیش کرتے ہیں جن میں انہوں نے ایسے الفاظ کا استعمال کیا تھا کہ جو ان کے لبرل ازم کو تقویت دیتے ہیں، اس بات سے قطع نظر کہ محمد علی جناح صاحب کیا چاہتے تھے یہ بات ۱۰۰ فیصد طے ہے کہ ہندوستان کے مسلمان بہرحال یہ نہیں چاہتے تھے کہ پاکستان میں لبرل قسم کا کوئی نظام چلے بلکہ وہ پاکستان کا معنی یہ کرتے تھے کہ پاکستان کامعنی کیا لا الہ الا اللہ اگر مسلمانانِ ہند پاکستان کو کیمونیسٹ ،لبرل یا جمہوری ریاست بنانا چاہتے ہوتے تو وہ پاکستان کا معنی یہ نہ کرتے۔ پیغام آج بھی اگر ہم کو اسلام اور پاکستان سے محبت ہے تو اس کا تقاضہ یہی ہے کہ ہم آج بھی پاکستان میں صحیح اسلامی نظام کے لیے کوشش کریں کہ جس کے لیے ہمارے آباواجداد نے پاکستان بنانے اور پاکستان میں اسلامی نظام کے قیام کے لیے قربانیاں دی تھیں، ہر تحریک اور انقلاب ہمیشہ قربانیاں دینے سے ہی کامیاب ہوتے ہیں اگر ہم واقعی اسلامی نظامِ حیات کے تحت زندگی گزارنا چاہتےہیں تو اس کے لیے سب سے پہلے ہم سب کو آپس میں متحد ہونا ہوگا آپس کے اختلافات کو ختم کرنا ہوگا، ہمارے درمیان جو قوم پرستی کی دیواریں کھڑی کی گئی ہیں ان کو گڑانا ہوگا، ہم کو دین اسلام کی تعلیمات کی طرف رجوع کرنا ہوگا اور اپنے آپس کے تعلقات کو اسلامی تعلیمات کے مطابق مستحکم کرنا ہوگا، ہم سب کو مل کر اللہ کی رسی :::قرآن و سنت::: کو مضبوطی سے پکڑنا ہوگا، اور نئے نئے فتنوں اور فسادات سےخود بھی بچنا ہوگا اور اپنے مسلمان بھائیوں کو بھی ان فتنوں سے بچانا ہوگا، پاکستان میں جو علم کی کمی اور جہالت ہے اس کو سب مل کرہی ختم کرسکتے ہیں اس لیے بھی ہم سب کو مل جل کر تعلیم کے فروغ کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا، اتحاد میں برکت ہے یہ ہم سب کو علم ہے مگر کیا وجہ ہے کہ ہم پھر بھی آپس میں متفرق ہیں؟؟؟ آئیں آج عہد کریں کہ آپس کے چھوٹے بڑے سبھی اختلافات کو قرآن و سنت کی روشنی میں حل کریں گے اور امتِ محمد علیہ السلام کو متحد کرنے کے لیے کوشش کریں گے نہ کہ اس کو مزید منتشر کریں گے، اسلام میں رنگ و نسل، زبان ومکاں، حسب و نسب کا کوئی امتیازی حکم نہیں ہے جس نے بھی اللہ کی ایکتائی کا اور محمد علیہ السلام کی رسالت کا اقرار کیا ہے وہ اب مسلمان ہےاور سب مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں سب پر ایک دوسرے کا خون، مال، عزت اور آبرو حرام ہے، کوئی کسی کی غیبت نہ کرئے، کوئی کسی پر بہتان نہ لگائے، کوئی کسی کا مال ناحق نہ کھائے، کوئی کسی کو دھوکہ نہ دے، کوئی کسی کو قتل نہ کرئے، کوئی کسی کو حقیر نہ جانے، کوئی کسی کو ذلیل نہ کرئے، کوئی کسی کی عزت پامال نہ کرئے ، کوئ کسی کا حق غصب نہ کرئے، تو میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ پھر ہمارا معاشرہ ایک اسلامی معاشرہ بننے کی طرف اپنا پہلا قدم اُٹھائے گااس لیے بہنوں اور بھائیو آو آج اس بات کا عہد کریں کہ ہم سب اپنے اندر سے ایسی برُائیاں ختم کرنے کی اپنی سی کوشش کریں گے جو معاشرے کے بگاڑ کا سبب بنتی ہیں ۔ باتیں تو بہت ہیں مگر مختصراً اتنا ہی کافی ہے اگر ہم ان پر بھی عمل کرلیں تو ہم ایک بہترین معاشرہ بن سکتے ہیں۔ میری طرف سے سب مسلمان بہن اور بھائیوں کو جشنِ آزادی اور رمضان کا مبارک مہینہ مبارک ہو۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-08-10), مرزا عامر (11-08-10), مسلم بھائی (13-08-10), ام طلحہ (12-08-10), راجہ اکرام (12-08-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
ان ویڈیوز میں کچھ مظالم دیکھے جاسکتے ہیں۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,102
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1947 میں بھی 14 اگست رمضان المبارک کے مہینے میں آیا تھا اور اس بار بھی 14 اگست رمضان المبارک کے مہینے میں آرہا ہے۔
مگر اس بار تھوڑا سا فرق ہے؟ اور وہ فرق یہ ہےکہ اس وقت قوم کو ایک ملک کی ٍضرورت تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آج ملک کو ایک قوم کی ضرورت ہے۔ صرف ایک قوم،جو نہ بلوچی ہو،نہ سندھی ،نہ پٹھان،نہ پنجابی ،نہ کشمیری و بلتی،شیعہ ہو نہ سنی،وہابی ہو نہ بریلوی ، دیوبندی ہو نہ اہل حدیث،۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ سب’’پاکستانی‘‘ ہوں
__________________
عابد |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (13-08-10), پاکستانی (14-08-10), مسلم بھائی (13-08-10), معظم (13-08-10), ام طلحہ (13-08-10) |
| کمائي نے گوندل کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 13-08-10 | ام طلحہ | ماشاللہ گوندل بھائی، جواب نہیں![]() |
150 |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کیا اس ملک کی اقلیتیں بھی "پاکستانی" ہونے کا اعزاز حاصل کرسکتیں ہیں؟؟؟
کیونکہ گوندل بھائی کے مطابق: اقتباس:
|
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی (14-08-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,845
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[SIZE="6"]
آیئے سوچیں ۔۔۔۔۔ غور کریں SIZE]
ہر اک طر ف یہی گلہ وطن سے یہ نہیں ملا وطن سے وہ نہیں ملا کوئی تو ہو جو یہ کہے وطن کو تُو نے کیا دیا وطن کو میں نے کیا دیا[/ |
|
|
|
| Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (20-08-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 420
کمائي: 13,744
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے ہم مسلمان ہیں پھر پاکستانی ہیں کیونکہ یہ ملک اسلام کے نام پے معرض وجود میں آیا ۔؎
لہذا مسلمان بن کر پاکستان کے لئے سوچیں پھر دیکھیں پاکستان کیسے ترقی کرتا ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فیصلہ, فوری, ہے۔, گئی, پہلے, پورے, پاک, وقت, لیا, نام, مقابلہ, منصوبہ, ممکن, معزز, آج, آزادی, اپنے, انتظامیہ, بہترین, تحریر, جائیں, درخواست, سال, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ | champion_pakistani | گپ شپ | 105 | 21-05-11 04:18 PM |
| اویسی بھائ کے لئے | نیلم خان | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 5 | 15-09-10 01:06 AM |
| اویسی صاحب کی بدزبانی | sahj | تھانہ | 19 | 25-03-10 08:23 PM |