واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


مقابلہ کارڈ ڈیزائننگ اپریل 2010

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 21-04-10, 09:55 AM   #1
مقابلہ کارڈ ڈیزائننگ اپریل 2010
ام طلحہ ام طلحہ آف لائن ہے 21-04-10, 09:55 AM

السلامُ علیکم
امید کرتی ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے انشااللہ۔پاک ڈاٹ نیٹ پہ ڈیزائننگ کا مقابلہ کرایا جاتارہا ہے۔ اس ماہ پاک ڈاٹ نیٹ نے ہنستا مسکراتا مہینہ منانے کا سوچا ہے تو اسی حوالے سےکارڈ ڈیزائن کرناہوگا۔ جسکا ڈیزائن سب سے اچھا ہوگا اس کو 10000 پوائنٹس بطور انعام دیےجائیں گے۔



قوانین
1۔ ڈیزائننگ آپ کی اپنی ہونی چاہئیے۔ کسی دوسری سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد تلف کردیا جائے گا۔ اور ایڈٹ کی ہوئی پوسٹ بھی قابل قبول نہ ہوگی۔
2۔ جو بھی ڈیزائننگ آپ پوسٹ کریں گے وہ پاک ڈاٹ نیٹ کی ملکیت ہوگی اور جب تک نتائج کا اعلان نہیں کردیا جاتا وہ ڈیزائننگ کسی اور فورم پہ یا کسی ویب سائٹ پہ شئیر نہیں کیا جائے گا۔
موضوع سے مختلف کارڈ قبول نہیں کئے جائیں گے۔
3۔ ڈیزائننگ پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ26 اپریل ہوگی۔ اور فاتح کا اعلان پولنگ کے زریعہ سے ہوگا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین

 
ام طلحہ's Avatar
ام طلحہ
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 173
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (21-04-10)
جواب

Tags
color, green, فورم, ہے۔, کئے, کارڈ, کردیا, پہ, پوسٹ, ویب, ڈاٹ, قبول, نیٹ, مقابلہ, ماہ, مختلف, اپنی, انعام, اعلان, بطور, تاریخ, جائے, حوالے, دوسری, سوچا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 مسافر دلچسپ اور عجیب 6 23-04-10 08:20 PM
مقابلہ کارڈ ڈیزائننگ مارچ 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 14 31-03-10 10:43 PM
مقابلہ ڈیزائننگ فروری 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 6 02-03-10 11:25 AM
مقابلہ ڈیزائننگ جنوری 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 19 07-02-10 12:22 PM
پولنگ برائے مقابلہ ڈیزائننگ جنوری 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 10 01-02-10 09:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger