واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


مقبول ممبر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 09-12-11, 09:54 PM   #1
مقبول ممبر
حیدر حیدر آن لائن ہے 09-12-11, 09:54 PM
درجہ بندی: (1 votes - 4.00 average)

معذرت چاہتا ہوں دوستو کہ گزشتہ چند دن سے کافی مسائل کا شکار ہوں جس کی وجہ سے میں تاخیر ہویئ۔

ویسے تو اس فورم کا ہر ہر ممبر ہر دل عزیز ہے۔ تاہم فورم کے ہی ممبران نے ہمارے محترم ممبر "یاسر علی" کو ماہ نومبر کے مقبول ترین ممبر کے طور پر چنا ہے۔

پاک نیٹ کی انتظامیہ اس پر یاسر بھائی کو مبارک باد دیتی ہے۔ اور حسب وعدہ مندرجہ ذیل انعامات کے حق دار ہیں۔ ان سے درخواست ہے کہ اپنی تفصیلات مجھے یا کسی بھی انتظامی ممبر کو پی ایم کر دیں۔

اقتباس:
فاتح : ایک کتاب اور خوبصورت سے پاک نیٹ وزیٹنگ کارڈز جن پر آپ کا نام ، مقابلے کا نام اور رابطہ نمبر لکھا ہو گا اور فورم پر آپ کی انفارمیشن بار پر خوبصورت سا ٹیگ ( یا مساوی قیمت کے موبائل کارڈز)
آپ سے ایک بار پھر درخواست ہے کہ اپنی تفصیلات سے انتظامیہ کو آگاہ کریں یعنی موبائل فون نمبر، ای میل وغیرہ۔ تاکہ انتظامیہ اپنی ذمہ داری سے سبکدوش ہو سکے۔

باقی مقابلہ جات کے فاتحین کا اعلان بھی انشا اللہ جلد کر دیا جائے گا۔

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,234 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 826
Reply With Quote
24 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (10-12-11), shafirajput (10-12-11), shafresha (10-12-11), skjatala (12-12-11), ھارون اعظم (09-12-11), یاسر عمران مرزا (10-12-11), قاسمی (15-12-11), نورالدین (10-12-11), ننھا بچہ (09-12-11), نبیل خان (10-12-11), محمد یاسرعلی (10-12-11), مرزا عامر (09-12-11), معظم (10-12-11), wajee (10-12-11), ابوسعد (10-12-11), احمد نذیر (10-12-11), بنت حوا (10-12-11), حیدر Rehan (10-12-11), راجہ اکرام (12-12-11), رضی (10-12-11), سحر (12-12-11), شمشاد احمد (09-12-11), عبیداللہ عبید (12-12-11), عروج (10-12-11)
پرانا 09-12-11, 10:25 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی کو مبارک ہو۔
الیکشن لڑنے کی تیاری کریں ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-12-11), ھارون اعظم (09-12-11), یاسر عمران مرزا (10-12-11), نورالدین (10-12-11), ننھا بچہ (09-12-11), نبیل خان (10-12-11), محمد یاسرعلی (10-12-11), حیدر (13-12-11), حیدر Rehan (10-12-11), شمشاد احمد (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 11:13 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,254
کمائي: 121,455
شکریہ: 15,092
4,232 مراسلہ میں 12,908 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-12-11), نورالدین (10-12-11), نبیل خان (10-12-11), محمد یاسرعلی (10-12-11), حیدر (13-12-11), شمشاد احمد (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 11:22 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی کو بہت مبارک
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-12-11), ھارون اعظم (09-12-11), نورالدین (10-12-11), نبیل خان (10-12-11), محمد یاسرعلی (10-12-11), حیدر (13-12-11), حیدر Rehan (10-12-11), شمشاد احمد (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 11:34 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ياسر بھائي مبارك ہو۔۔۔۔ بہت بہت۔۔۔ ايں سعادت بزور بازو نيست بزور انگلي است
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-12-11), skjatala (12-12-11), فیصل ناصر (09-12-11), ھارون اعظم (09-12-11), نورالدین (10-12-11), نبیل خان (10-12-11), محمد یاسرعلی (10-12-11), ابوسعد (10-12-11), تبتیلا انجم (10-12-11), حیدر (13-12-11), حیدر Rehan (10-12-11)
پرانا 10-12-11, 12:07 AM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی کو بہت مبارک
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-12-11), محمد یاسرعلی (10-12-11), ابوسعد (10-12-11), حیدر (13-12-11)
پرانا 10-12-11, 01:05 AM   #7
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,772
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی مُبارک ہو یار!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-12-11), محمد یاسرعلی (10-12-11), حیدر (13-12-11)
پرانا 10-12-11, 02:24 AM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,554
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی بہت بہت مبارک ہو
آپ واقعی اس کے مستحق ہیں ۔آپ پاک نیٹ پر اس وقت ایکٹو رہے جب ذیادہ لوگ ایکٹو نہیں تھے ۔
اللہ آپ کو زندگی اور آخرت کا سکون دے آمین
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-12-11), نبیل خان (11-12-11), محمد یاسرعلی (10-12-11), ابوسعد (10-12-11), حیدر Rehan (10-12-11), رضی (11-12-11)
پرانا 10-12-11, 03:01 AM   #9
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,574
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,011 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بھئ واہ۔۔۔۔ جیت بھی اور انعام بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو دین و دنیا میں‌ ہمیشہ کامیاب کرے آمین

بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (11-12-11), محمد یاسرعلی (10-12-11)
پرانا 10-12-11, 03:29 AM   #10
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے بھی آپ کو مبارک باد قبول فرمائیں۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-12-11), نبیل خان (11-12-11), محمد یاسرعلی (10-12-11), حیدر (13-12-11)
پرانا 10-12-11, 06:36 AM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,664
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمیں تو یقین ہی نہیں آرہا شاید اس لیے کہ اپنی ذات سے متعلق یہ اچھی خبر اس وقت سننے میں آرہی ہے جب ہر امید دم توڑ رہی ہے یا شاید اس لیے کہ ہم نے کبھی سوچا ہی نہیں تھا کہ ہم بھی کبھی مقبول ترین ممبر بن سکتے ہیں۔

ہم ان تمام ممبران کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم کو ووٹ دی اور فورم کے تمام ممبران کا بھی بہت بہت شکریہ خاص طور پہ انتظامیہ کا جن کے اپنے پن کی وجہ سے فورم سے ( بلکہ نیٹ سے )ہمارا رشتہ قائم ہے ورنہ تو ہم اردو کے ہرفورم کے ہی ممبرہیں لیکن صرف رجسٹریشن کی حد تک

حیدر بھائی کا بھی خصوصی شکریہ جنہوں‌ نے ہمارے نام کو ووٹنگ میں شامل کیا حالانکہ جب پہلے مقابلے کا اعلان ہوا تھا تو ہم نے حیدر بھائی سے کہا تھا کہ ہمارا کسی بھی مقابلے میں فاتح ہونا نا ممکن ہے اس لیے ہم کسی مقابلے میں حصہ ہی نہیں لیتے تب حیدر بھائی نے حوصلہ افزائی کی تھی۔

ایک بار پھر پاک نیٹ کے ہر ممبر اور انتظامیہ کا بہت بہت شکریہ
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (12-12-11), کنعان (11-12-11), ھارون اعظم (10-12-11), یاسر عمران مرزا (10-12-11), نورالدین (10-12-11), نبیل خان (11-12-11), معظم (10-12-11), wajee (10-12-11), ابوسعد (10-12-11), احمد نذیر (10-12-11), حیدر (13-12-11), حیدر Rehan (10-12-11), راجہ اکرام (12-12-11), رضی (11-12-11), سحر (10-12-11), عروج (10-12-11)
پرانا 10-12-11, 09:06 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,534
کمائي: 88,158
شکریہ: 5,201
5,042 مراسلہ میں 11,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو یاسر بھائی
۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-12-11, 09:49 AM   #13
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مُبارک ہو یاسربھائی۔ اللہ آپکوکامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (10-12-11), حیدر Rehan (10-12-11)
پرانا 10-12-11, 10:04 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بھیا جی۔ مبارک ھو۔ یہ تو آغاز ھے ان شاءاللہ۔ کامیابیوں کی سیڑھی پر پہلا قدم ھے یہ اب کبھی بھی آپ ناکام نہیں ھوں گے ۔ جن کی مائیں زندہ ھوں وہ ناکام ھو بھی کیسے سکتے ھیں۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (10-12-11), حیدر Rehan (10-12-11)
پرانا 10-12-11, 10:55 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی میری طرف سے بھی آپکو بہت بہت قبول ھو
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو اسد کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فون, فورم, ہے۔, کتاب, گا۔, گزشتہ, یاسر, وجہ, نام, میل, موبائل, مقابلہ, مسائل, معذرت, اللہ, انتظامیہ, انشا, بھائی, جلد, جائے, دل, درخواست, طور, علی, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger