| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||||
|
||||||
|
مناظر: 1009
|
||||||
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,802
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1000 یا 1500 کا سافٹ وئیر ملتا ہے۔ وہاں سے بلک ایس ایم ایس کیے جا سکتے ہیں۔
یا پھر موبائل کا سافٹ وئیر (پی سی سُوٹ )کو پی سی میں انسٹال کر کے ، وہاں سے ایس ایم ایس ایڈیٹر (سافٹ وئیر میں ہی دیا گیا ہوتا ہے) کے ذریعے بھی بلک ایس ایم ایس بھیجے کا سکتے ہیں۔ کوئی اور طریقہ بھی ہو گا۔ یقیناً |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (29-01-11), محمدخلیل (09-01-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,802
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس ویب سائٹ پر چند سادہ سے سافٹ وئیر دستیاب ہیں۔ ٹرائی مار کر دیکھیے ۔ شاید کوئی کام کا نکل آئے
پاک نیٹ پبلسٹی سافٹ وئیر |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (09-01-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شروع کر دیں
۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
فری سے کچھ کام نہین چلتا بھایئ جان
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کتنے پیسے لگتے ہیں ۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
خلیل بھائی آپ کےپاس کونسا موبائل فون ہے؟
اگر نوکیا کا کوئی فون ہے تو مجھے ماڈل بتائیں میں دیکھتا ہوں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
خلیل بھائی کوئی ایک Symbianموبائل لیں اور اپنے کمپیوٹر میںپی سی سوٹ انسٹال کریں۔
ایک سافٹ وئیر ہے SMS Caster باآسانی نیٹ سے مل جائے گا وہ انسٹال کریں کوئی ایک اچھا سا ایس ایم ایس پیکج لیں کسی بھی کمپنی کا اور ایس ایم ایس مارکیٹنگ سٹارٹ کردیں کیونکہ ہم لوگوں کو دھند کے بارے میںمطلع کرکے محکمانہ طور پر یہی سوفٹ وئیر استعمال کررہے ہیں۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (29-01-11), محمدخلیل (26-01-11) |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (26-01-11) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی ہمارا طریقہ کار تو یہ ہے کہ جب دھند سٹارٹ ہوتی ہے تو مختلف ٹال پلازہ پر ہمارے باوردی افسران موجود ہوتے ہیں جو کہ لوگوں کو دوران دھند سفر کے متعلق کچھ احتیاطی تدابیر بتاتے ہیں تاکہ وہ کسی قسم کے حادثہ سے محفوظ رہ سکیں اور ساتھ ہی ان کے کچھ کوائف نوٹ کئے جاتے ہیں اور ساتھ موبائل نمبر بھی لیا جاتا ہے جس پر اس رات میں اس کو وقفے وقفے سے ایس ایم ایس کے ذریعہ دُھند کی موجودہ صورتحال کے متعلق آگاہ کیا جاتا ہے۔
|
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (26-01-11) |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
لیکن یہ ایس ایم ایس تو مجھے بھی آتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (26-01-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اگر تو آپ مستقل بنیاد پر ایس ایم ایس مارکیٹنگ کرنا چاہتے ہیں تو ایک عدد جی ایس ایم کارڈ خرید لیں۔
اس میں سم داخل کریں اور اس کو کمپیوٹر کی پی سی آئی سلاٹ میں لگائیں ، ڈرائیور انسٹال کریں۔ ایس ایم ایس کاسٹر کا جی ایس ایم ورژن بمعہ کریک حاصل کریں۔ تمام نمبروں کو ایکسل یا کسی اور سافٹ وئیر کی مدد سے سی ایس وی ، کوما سیپریٹڈ فائل کی شکل میں محفوظ کر لیں۔ ایس ایم ایس کاسٹر میں فائل لوڈ کریں۔ میسج ٹائپ کریں اور بھیج دیں۔ آپ کے میسج خود بخود جاتے رہیں گے۔ موبائل میں چونکہ کال انکمنگ ہوتی ہے اس لیے اکثر پورٹ ٹائم آؤٹ دے جاتی ہے۔ اور ایک بار میں زیادہ ایس ایم ایس بھیجنے سے موبائل ہینگ ہونے کا بھی خدشہ ہوتا ہے۔ اگر کسی کو ایس ایم ایس کاسٹر کا فل ورژن چاہیے تو وہ مجھ سے بالکل بھی رابطہ نا کرے
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| mod, sms, فون, ہوتا, ہے۔, کہاں, کیے, گا۔, پوچھے, پاکستان, پاس, پبلسٹی, یم, یا, وئیر, لاکھ, نیٹ, نمبرز, موبائل, ایڈیٹر, ایس ایم ایس, تقریبا, ذریعے, سافٹ, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اپکی ویب سائٹ کے لیے مفت پبلسٹی | رخسار | SEO and Marketing | 15 | 28-07-09 02:39 PM |
| انتبہ برائے مراسلہ اسلام آباد یونی ورسٹی | عبدالقدوس | اسلام اور عصر حاضر | 4 | 22-10-08 05:16 PM |
| سٹی گورنمنٹ اور نارتھ ناظم آباد ٹاوٴن کے زیراہتمام بچت بازار لگایا جائے گا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 12:46 PM |
| کولوراڈو یونیورسٹی کے اشتراک سےاسلام آباد میں ایک جدید میڈیا یونیورسٹی کا قیام | پاکستانی | طالب علموں کی بیٹھک | 4 | 26-08-07 02:30 AM |