واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

میاں جی ناظم اعلیٰ بن گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 30-05-08, 08:07 AM   #1
میاں جی ناظم اعلیٰ بن گئے
لاسلکی لاسلکی آف لائن ہے 30-05-08, 08:07 AM

اسلام علیکم!
محترم جناب میاں جی !
آپ کی آئیڈی کو سرخ رنگ میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے آپ کی محنت ،زندہ دلی ،برجستہ جملے ،اور بہترین اور بروقت مشوروں کو منتظمین نے سراہا اور قابل قدر جانا واقعی آپ اسی قابل ہیں ،
آپ نے احادیث،قرآن ،حکایات،تاریخی واقعات کو پھیلایا اور اپنے اوقات سے وقت نکال کر زیادہ سے زیادہ اشاعت کی اورمزیداس کے لیے کوشاں ہیں، آپ محنت و عمل کرتے رہے اور اس کام کو جاری رکھیں، اور اس فورم کی بہتری اور فروغ کے لیے کام کرتے رہیں۔ آپ کے لیے دعا گو ہیں اللہ تعالٰی آپ کو دنیا و آخرت میں‌اس کا اجر دے (آمین)
لاسلکی

لاسلکی's Avatar
لاسلکی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1430
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے لاسلکی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (31-05-08), پیاسا (31-05-08), میاں شاہد (30-05-08), خرم شہزاد خرم (05-06-08), سیپ (30-05-08), عمیر نعیم (30-05-08), عبدالقدوس (30-05-08), عرفان حیدر (05-06-08)
پرانا 30-05-08, 08:18 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میاں جی نیا رینک مبارک ہو

میری جانب سے ایک بار پھر مبارک

اور بھائی عرفان حیدر بھائی بھی منتظمین میں شامل ہوگئے ہیں انکو بھی زرا مبارک باد دیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (30-05-08), عرفان حیدر (05-06-08)
پرانا 30-05-08, 12:58 PM   #3
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میاں جی نیا رینک مبارک ہو

میری طرف سے مبارک باد قبول ھو۔
عمیر نعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
عمیر نعیم کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (30-05-08)
پرانا 30-05-08, 02:58 PM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,190
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میاں جی نیا رینک مبارک ہو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لاسلکی مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم!
محترم جناب میاں جی !
آپ کی آئیڈی کو سرخ رنگ میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے آپ کی محنت ،زندہ دلی ،برجستہ جملے ،اور بہترین اور بروقت مشوروں کو منتظمین نے سراہا اور قابل قدر جانا واقعی آپ اسی قابل ہیں ،
آپ نے احادیث،قرآن ،حکایات،تاریخی واقعات کو پھیلایا اور اپنے اوقات سے وقت نکال کر زیادہ سے زیادہ اشاعت کی اورمزیداس کے لیے کوشاں ہیں، آپ محنت و عمل کرتے رہے اور اس کام کو جاری رکھیں، اور اس فورم کی بہتری اور فروغ کے لیے کام کرتے رہیں۔ آپ کے لیے دعا گو ہیں اللہ تعالٰی آپ کو دنیا و آخرت میں‌اس کا اجر دے (آمین)
لاسلکی
آپ کی محبت ہے ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
لاسلکی (30-05-08)
پرانا 30-05-08, 02:59 PM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,190
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میاں جی نیا رینک مبارک ہو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میری جانب سے ایک بار پھر مبارک

اور بھائی عرفان حیدر بھائی بھی منتظمین میں شامل ہوگئے ہیں انکو بھی زرا مبارک باد دیں
ارے پچھلی کہاں‌ہیں ؟؟؟؟؟

اور عرفان حیدر بھائی کو بھی بہت بہت مبارک ہو
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر (05-06-08)
پرانا 30-05-08, 03:00 PM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,190
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میاں جی نیا رینک مبارک ہو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عمیر نعیم مراسلہ دیکھیں
میری طرف سے مبارک باد قبول ھو۔
شکریہ جناب

ویسے الکمونیا میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 03:18 PM   #7
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,897
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: میاں جی نیا رینک مبارک ہو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
آپ کی محبت ہے ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
سب سے پہلے میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کریں
اور سب سے آخر میں یہ کہ بات مبہم نہ کیا کریں اور بتائیں کہ الکمونیا میں محبت نہیں ہوتی یا رینک تبدیل نہیں ہوتا۔۔۔۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا
لاسلکی (30-05-08)
پرانا 30-05-08, 03:20 PM   #8
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,190
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: میاں جی نیا رینک مبارک ہو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
سب سے پہلے میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کریں
اور سب سے آخر میں یہ کہ بات مبہم نہ کیا کریں اور بتائیں کہ الکمونیا میں محبت نہیں ہوتی یا رینک تبدیل نہیں ہوتا۔۔۔۔
آپ کا شکریہ آور آپکی بات کا جواب مندرجہ ذیل ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
شکریہ جناب

ویسے الکمونیا میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 04:04 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,895
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میاں جی نیا رینک مبارک ہو

بلکہ نیا رنگ مبارک
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (30-05-08)
پرانا 30-05-08, 05:03 PM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,190
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میاں جی نیا رینک مبارک ہو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بلکہ نیا رنگ مبارک
بہت بہت شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 05:54 PM   #11
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میاں جی نیا رینک مبارک ہو

بہت بہت مبارک ہوں بھائی
جلدی سے مٹھائی کھلائیں اب
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (30-05-08)
پرانا 30-05-08, 05:58 PM   #12
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,190
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میاں جی نیا رینک مبارک ہو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
بہت بہت مبارک ہوں بھائی
جلدی سے مٹھائی کھلائیں اب
بہت بہت شکریہ

جلدی کا کام شیطان کا
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
لاسلکی (30-05-08)
پرانا 30-05-08, 06:00 PM   #13
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: میاں جی نیا رینک مبارک ہو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ

جلدی کا کام شیطان کا
میں نے اتنا بھی جلدی نہیں کہا آرام آرام سے ہی کھلا دیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
لاسلکی (30-05-08)
پرانا 30-05-08, 06:02 PM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,190
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: میاں جی نیا رینک مبارک ہو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
میں نے اتنا بھی جلدی نہیں کہا آرام آرام سے ہی کھلا دیں
ہا ہا ہا

اسے کہتے ہیں‌کھسیانی بلی مٹھائی نوچے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
لاسلکی (30-05-08)
پرانا 30-05-08, 06:05 PM   #15
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میاں جی نیا رینک مبارک ہو

اب نہیں کھلانی مٹھائی تو بہانے تو نہ بنائیں ناں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, great, فورم, پاک, واقعات, مفت, محبت, آج, اللہ, اسلام, اعلیٰ, بہترین, بھائی, تصویر, جواب, خرم, دعا, شہزاد, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger