| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1010
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | J.S (21-09-08), Real_Light (23-09-08), پیاسا (21-09-08), وجدان (22-09-08), میاں شاہد (22-09-08), مون لائیٹ آفریدی (21-09-08), محمد یاسرعلی (21-09-08), محمدعدنان (21-09-08), تفسیر حیدر (21-09-08), حسان (22-09-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میںاسلام آباد ،باجوڑ،کوئٹہ اور شمالی علاقہ جات کےتمام بے بس اور لاچار پاکستانیوںکے غم میں شریک ہوںاللہ ان کے شہید ہونے والوںکو جنت نصیب کریںاور پسماندگان کو صبر جمیل۔میںتمام پاکستانی ارباب اختیار اور افواج پاکستان کیلئے عید کے اس مبارک موقعے پر چوڑیاںپیش کرتا ہوںخاص کر ہمارے رازق اور مالک جناب جارج ڈبلیو بش صاحب سے اپیل کرتاہوںکہ مر تو رہے ہیںلیکن آپ ہمیںبھوک سے مرنے نہ دیںہماری روزی روٹی برابر دیتے رہیںہم آپ کی بندگی کرتے رہیںگے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام آباد دھماکہ انتہائی ہی افسوسناک واقعہ ہے ۔بے گناہ اور معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے انسانیت،اسلام اور ملک دشمن عناصر ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اللہ پاک مرنے والوں کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اور ملک دشمن عناصر کو غارت کرے اور ہمارے پیارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,128
کمائي: 193,017
شکریہ: 9,960
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک مرنے والوں کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
دامن اسلام آباد میں جس میں پاکستان کے تمام حساس اداروں کی نقل و حرکت ہر وقت ہوتی ہے۔ وہاں پر یہ واقعہ ہونا پاکستان کی ایجنسیوں کے لئے باعث شرم ہے اور لمحہ فکریہ بھی۔
ہوٹل میں بم دھماکہ ہونے کے کیا محرکات و اسباب ہیں یہ تو ماہرین ہی بتا سکتے ہیں ۔ ہم صرف اتنا ہی کہہ سکتے ہیں کہ ایسے افراد بزبان قرآن "جانور ہیں بلکہ جانوروں سے بھی بدتر" ہیں۔ اللہ تبارک و تعالی ہر مظلوم کی داد رسی فرمائے اور خونِ بے گناہ کا بہترین بدلہ لے۔ الٰہی آمین۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک مرنے والوں کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اللہ ہمارے حکمرانوں اور ارباب اختیار کو ہدایت دے اور پاکستان کی خفاظت فرمائے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
چھپ چھپ کر حملہ کرنا مسلمان ہونے کے علامت نہیں ہے۔ جن تخریب کاروں نے یہ کام کیا ہے ان کے لئے بدترین بد دعا۔
قوم میں یکجہتی اور معصوم مرنے والوں کے لئے دعائے مغفرت۔ انسانیت دشمنوںکے گھناونے عزائم کے خلاف نفرت اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان تخریب کاروں کو نسل در نسل قرار واقعی سزا ملے جو معصوم انسانوں پر چھپ چھپ کر حملے کرتے ہیں ۔ |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
فاروق بھائی کمال ہے توآپ بھی مانتے ہیں کہ یہ مسلمانوں کا کام ہے ؟ بھائی میرے دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیںہوتا اور آپ کی اطلاع کے لیے ایک اور عرض ہے کہ اب تک جتنے بھی دہشت گرد پکڑے گئے وہ تمام تقریبا غیر مسلم نکلے میڈیکل چیک اپ کے بعد۔ یہ لوگ تو ہمارا اور ہمارے مذہب کا مذاق بنا رہے ہیں میرے اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیں ثابت قدمی عطا فرمائیں اور ہماری حکومت کو ہدایت نصیب فرمائیں کہ وہ نام نہاد دوستوں سے اب تو چھٹکارا پا لے وگرنہ ایسی ہی صورت حال رہی تو پاکستان تاریخ کا ایک سیاہ باب بن کر رہ جائے گااللہ معاف کرے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس قسم کی بحث کے لیے الگ سے موضوع کھول لیں اور اس کو موضوع کے متعلق ہی رہنے دیں۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,350
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک مرنے والوں کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 98
کمائي: 117
شکریہ: 11
45 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم ایک ہیں ہمارے جو بھائی بہنیں تھی ان سب کو جنت میں جگہ ملے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کمال, پیارے, پاک, پاکستان, لوگ, نفرت, نیوز, چینل, نظر, موت, ایمان, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, حال, خون, خودکش, خودکش حملہ, خلاف, دھماکہ, درخواست, عقل, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اللہ کے مہمانوں کو لوٹنے والی کی برطرفی۔ اعظم سواتی کا قصورکیا؟ | جاویداسد | خبریں | 3 | 16-12-10 09:09 AM |
| ثقافتی طائفوں کی آڑ میں لڑکیوں کی بیرون ملک سمگلنگ کا انکشاف | instafotos | میرا پاکستان | 1 | 17-10-10 06:35 PM |
| چین قیدیوں سے ترقیاتی کاموں میں مشقت لینے لگا | جاویداسد | خبریں | 0 | 10-08-10 06:35 PM |
| اسلام آباد کے فائیوسٹارہوٹلوں میں نیٹوفوج کے زخمی فوجیوں کے بحالی کے مراکز | جاویداسد | خبریں | 0 | 07-07-10 06:52 PM |
| لوٹن:پاکستانیوں کے گھروں میں چوری کی وارداتیں تشویشناک ہیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 08:25 AM |