واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


نیا اسلامی سال مبارک اور نئے سال کا کیلنڈر ڈاؤنلوڈ کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 05-12-10, 02:40 PM   #1
نیا اسلامی سال مبارک اور نئے سال کا کیلنڈر ڈاؤنلوڈ کریں
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 05-12-10, 02:40 PM
درجہ بندی: (1 votes - 4.00 average)

آج ذوالحجہ کی 29 تاریخ ہے اور نئے اسلامی سال کی آمد آمد ہے۔ دعا ہے کہ نئے سال میں اللہ تعالی پاک نیٹ کے تمام ممبران، تمام پاکستانیوں اور تمام مسلمانوں پر اپنا کرم فرمائے۔ اسلام کو عزت اور سربلندی عطا فرمائے اور ہمارے ملک پاکستان پر اپنا خصوصی کرم فرماتے ہوے اسے نیک اور مخلص انتظامی سربراہان عطا فرمائے۔

دعا ہے کہ اللہ تعالی ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ فرمائے اور تمام پاکستانیوں، تمام بلوچوں، تمام سندھیوں، تمام پنجابیوں اور تمام صوبہ خیبر پختونخواہ کے رہنے والوں کو مل جل کر اتفاق سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ تمام پاکستانیوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے محبت اور خلوص عطا فرمائے۔ اور مسلمانوں کو نیک راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

میری طرف سے یہ ایک چھوٹا سا تحفہ۔ نئے اسلامی سال یعنی 1432 کا کیلنڈر قبول فرمائیں۔ یہ کیلنڈر کسی عرب ڈیزائنر کی کاوش ہے۔ امید ہے آپکو پسند آئے گا۔ آپ اسے پی ڈی ایف فارمیٹ یا جے پی جی فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

والسلام۔

Attached Thumbnails
1432.jpg  

Attached Files
File Type: pdf 1432.pdf (57.8 KB, 37 views)

__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 340
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
proiub (06-12-10), فیصل ناصر (05-12-10), فرحان دانش (10-12-10), پاکستانی (06-12-10), ھارون اعظم (06-12-10), مون (05-12-10), معظم (05-12-10), wajee (06-12-10), آبی ٹوکول (06-12-10), ابو عمار (05-12-10), بلال اویسی (05-12-10), سحر (06-12-10), عامرشہزاد (06-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10), عبدالرحمن سید (06-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 05-12-10, 02:42 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,660
کمائي: 14,786
شکریہ: 2,812
888 مراسلہ میں 1,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم آمین ، تحفے کا شکریہ ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (05-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 05-12-10, 03:31 PM   #3
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
آمین ثم آمین ۔۔
جزاک اللہ بھائی ۔۔
بہت خوبصورت تحفہ ہے ۔۔۔۔
اصل میں اسلامی مہینے کے لیے کیلنڈر بنانا ذرا مشکل ہی ہے کیونکہ مہینے کا آغاز چاند نظر پر ہوتا ہے
تو ۔۔۔ تاریخ آگے پیچھے ہو جاتی ہیں ۔۔۔۔۔
پاکسان اور سعودیہ کا بھی کیلنڈر مختلف ہوتا ہے ۔۔۔۔۔
جیسا کی آج پاکستان میں ذوالحجہ کی 28 ہے اور سعودیہ میں 29 ۔۔۔۔
بہر حال آپ کے تحفے کا بے حد شکریہ
میں نے اسے ڈاؤنلوڈ تو کر لیا ہے لیکن ابھی اسے دیکھ نہیں سکتی ہوں
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-12-10), یاسر عمران مرزا (05-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 05-12-10, 07:37 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ بھائی۔ اچھی شیرنگ ہے ۔
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرخ ظفر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-12-10), یاسر عمران مرزا (05-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 06-12-10, 11:04 AM   #5
Senior Member
 
عبدالرحمن سید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 61
مراسلات: 361
کمائي: 8,575
شکریہ: 432
242 مراسلہ میں 741 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالرحمن سید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی خوبصورت شئیرنگ ہے،!!!!!
عبدالرحمن سید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-12-10), یاسر عمران مرزا (06-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 06-12-10, 11:50 AM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,074
شکریہ: 1,154
6,266 مراسلہ میں 14,143 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لسلام علیکم

آمین ثم آمین ۔۔

جزاک اللہ بھائی ۔۔

بہت خوبصورت تحفہ ہے

شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 06-12-10, 12:25 PM   #7
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم السلام زارا۔ آپکا 'السلام علیکم ' غیر مکمل لکھا ہوا ہے۔ ویسے تو ہم کئی غلطیاں کرتے ہیں‌ٹائپنگ میں۔ لیکن السلام علیکم کو غلط لکھنا دراصل ایک گالی کی شکل اختیار کر لیتا ہے، حالانکہ اس میں لکھنے والے کی نیت نہیں ہوتی۔
تنقید کے لیے معذرت۔
پسند کرنے کا شکریہ
والسلام
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 06-12-10, 01:18 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ یاسر بھائی
سال نو کے آغاز پر اچھی شئرنگ ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (06-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 06-12-10, 02:57 PM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,281
کمائي: 62,540
شکریہ: 10,295
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم
آمین ثم آمین ۔۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (06-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 06-12-10, 11:20 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم اب سب کو سعودی عرب کے حساب سے نیا سال مبارک
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (07-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 07-12-10, 10:42 AM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ عامر شہزاد بھائی، اور آپکو ایڈوانس میں مبارک
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (10-12-10)
پرانا 10-12-10, 02:12 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا کثیرا،
کسی نے تو اپنے نظامء تاریخ کے مطابق نئے سال کا ذکر کیا ،
اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی نعمتوں سے نوازے ، یاسر بھائی،
و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (11-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10), عروج (10-12-10)
پرانا 10-12-10, 12:50 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب مسلمان برادری کو نیا سال مبارک ھو۔ اللہ اس سال کشمیر ، فلسطین سمیت تمام بے گناھوں کو آزاد کر دے۔مسجدِ اقصٰی ھر سال ھماری ھمتوں کی طرف دیکھتی ھے۔ چلیں اس سال اسے آزاد کرانے کے لیے قلم ،قدم اور حوصلہ بڑھائیں۔ تاکہ کفار اپنی گندی سوچ قرآن یا نبئ پاک صلّیَ اللہُ علیہِ واٰلَہِ وسلّم کی نعوذ بِا اللہ توھین کے ذریعے نہ نکال پائیں۔ اور منافقین بھی ایسا کوئی بل پاس کرانے کی ھمت نہ کر سکیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-12-10, 01:37 PM   #14
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,783
کمائي: 41,183
شکریہ: 2,662
1,639 مراسلہ میں 3,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکو بھی مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-10, 01:39 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
سب مسلمان برادری کو نیا سال مبارک ھو۔ اللہ اس سال کشمیر ، فلسطین سمیت تمام بے گناھوں کو آزاد کر دے۔مسجدِ اقصٰی ھر سال ھماری ھمتوں کی طرف دیکھتی ھے۔ چلیں اس سال اسے آزاد کرانے کے لیے قلم ،قدم اور حوصلہ بڑھائیں۔ تاکہ کفار اپنی گندی سوچ قرآن یا نبئ پاک صلّیَ اللہُ علیہِ واٰلَہِ وسلّم کی نعوذ بِا اللہ توھین کے ذریعے نہ نکال پائیں۔ اور منافقین بھی ایسا کوئی بل پاس کرانے کی ھمت نہ کر سکیں۔
السلام علیکم وررحمۃ اللہ و برکاتہ ،
آمین ثم آمین ، عروج بہن ،
اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کی ساری دعائیں قبول فرمائے ، یقینا ہمیں اپنی جسمانی ، روحانی ، فِکری ، اور جغرافیائی آزادی کے لیے بہت کام کرنا ہے ، باہر کے دُشمن تو سب ہی جانتے ہیں اپنے اندر ، اپنی ہی مشابہت والے دشمنوں کو پہچاننا اور ان کی پہچان کروانا اور ان کی سازشوں کو ظاہر کرنا اور ان کے خلاف مسلمانوں کو متحد کرنا پہلے سے کہیں زیادہ ضروری محسوس ہونے لگا ہے ، اللہ سبحانہ‌ُ و تعالیٰ ہر کلمہ گو کو ہر شر سے محفوظ رکھے، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
ہے۔, گا۔, پاک, پاکستانیوں, پسند, یا, ڈاؤن, قبول, لوڈ, ملک, مبارک, محبت, مسلمانوں, آج, ایف, اللہ, اسے, اسلامی, تعالی, خصوصی, دعا, سال, عرب, عزت, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کلک سافٹ وئیر ۔۔۔۔۔ ڈائون لوڈ کریں Zullu230 گرافک ڈیزائننگ 12 29-12-10 03:57 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
اردو بُکس فری ڈاون لوڈ کریں اسد لطیف ویب سائٹس کا جائزہ 17 14-09-09 11:02 AM
سچن تندولکر اب بالی وڈ فلم میں Real_Light فلمی دنیا 2 01-08-08 05:43 PM
ق لیگ میں نومنتخب ارکان کا فاروڈ بلاک بن گیا،ن لیگ سے رابطے عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger