واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


ویب ڈویلوپر۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 20-01-11, 10:53 PM   #1
ویب ڈویلوپر۔۔۔
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 20-01-11, 10:53 PM

اسلام و علیکم
ایسے بندے کی تلاش ہے جو ہر قسم کی ویب سائٹ بنا سکتا ہو
خصوصاََِ شاپنگ سائٹ پلیز وہ مجھ سے رابطہ کرے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 570
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (21-01-11), شاہ جی 90 (20-01-11)
پرانا 20-01-11, 11:24 PM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی اسلام و علیکم
ایک بندے سے میں واقف ہوں انتہائی مناسب پیسوں میں کام کرتا ہے ، اگر کہیں تو اس کو آپ کی ای میل دے دوں ؟
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (21-01-11), عبدالقدوس (21-01-11)
پرانا 20-01-11, 11:27 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بھائی بندہ انٹرنیشنل لیول پر کام کرنے والا ہونا چاہیے اور بہت ہی پروفیشنل ہونا چاہیے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (21-01-11), شاہ جی 90 (21-01-11)
پرانا 20-01-11, 11:32 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 27
کمائي: 212
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی کینگ حاضر ہے ابھی میں کینڈا کا ویب سائٹ بنا دیا ہے۔
اور آپ جو کہیں گے میں اُسی طرح سے بنا دونگا۔
کینگ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کینگ کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (21-01-11), شاہ جی 90 (21-01-11)
پرانا 20-01-11, 11:43 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا مجھے وہ سائٹ کا لنک دے سکتے ہیں پی ایم کر دین یا پھر
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (21-01-11), شاہ جی 90 (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 06:23 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ جی بندہ یا بندی ؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 09:58 AM   #7
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,425
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم
ایسے بندے کی تلاش ہے جو ہر قسم کی ویب سائٹ بنا سکتا ہو
خصوصاََِ شاپنگ سائٹ پلیز وہ مجھ سے رابطہ کرے۔
یار خلیل بھائی آپ تھوڑی سی محنت کرلو اور ورڈپریس میں شاپنگ سائٹ بنا لو۔ یہ دیکھو ایک مثال miniFreeze by Kryoco یہ سائٹ ورڈپریس میں بنی ہوئی ہے۔ پےپال، گوگل چیک آؤٹ، کریڈٹ کارڈ سپورٹڈ ہے۔
__________________

کام / نیٹ / او آر جی
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن مغل کا شکریہ ادا کیا
asakpke (21-01-11), محمدخلیل (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 10:21 AM   #8
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے حال ہی میں‌ اپنے لیے ایک شاپنگ ویب ،کارٹ سسٹم کے ساتھ معظم بھائی سے بنوائی ہے انہوں نے کافی مناسب پیسوں میں کام کردیاہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (21-01-11), عبدالقدوس (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 10:40 AM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں خود بھی بنا سکتا ہوں بھائی لیکن مجھے پے پال اور کریڈٹ کارڈ سے لنک کرنا نہیں آتا
اگر آپ رہنمائی کریں تو کیا ہی بات ہے اور ساتھ میں مجھے ابھی تک پتا نہیں کہ کلائنٹ سے پیسے کس حساب سے لیے جاتے ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 10:47 AM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 83
کمائي: 842
شکریہ: 21
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بنا تو میں بھی دو پھر انٹرنیشنل نہیں ہو
shaam آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 10:54 AM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار انٹرنیشل چاہیے کیوںکہ امریکہ میں سیل ہونی ہے۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 01:44 PM   #12
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,425
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
یار انٹرنیشل چاہیے کیوںکہ امریکہ میں سیل ہونی ہے۔۔۔۔۔
آپ مجھے تفصیلات بتائیں۔ میں آپکی مفت مدد کردیتا ہوں۔

شرط صرف ایک ہی ہے کہ آپکو ورڈپریس آتا ہو اور آپ ڈھیر ساری دعائیں دے سکیں۔
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 03:58 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مین نے آپ کو پی ایم کر دیا ہے///
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 03:59 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ میں کچھ کرنے لگتا ہوں تو ہماری بجلی چلی جاتی ہے 18 گھنٹے اس لیے ارجنٹ ہیلپ چاہیے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 05:23 PM   #15
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,425
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
مین نے آپ کو پی ایم کر دیا ہے///
جی مل گیا ہے اور جواب بھی دے دیا گیا ہے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
اور ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ میں کچھ کرنے لگتا ہوں تو ہماری بجلی چلی جاتی ہے 18 گھنٹے اس لیے ارجنٹ ہیلپ چاہیے
بہت افسوس ہوا۔ ہمارے یہاں بھی کچھ یوں ہی صورتحال ہے۔ یہ تو بھلا ہو یو پی ایس بھائی کا
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونا, کرے۔, کرتا, پیسوں, پلیز, پروفیشنل, ویب, واقف, والا, قسم, چاہیے, میل, مناسب, انٹرنیشنل, انتہائی, اسلام, بھائی, بنا, بندہ, بندے, تلاش, خلیل, دے, رابطہ, شاپنگ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویب ڈیزائن اور ڈویلپمینٹ کیا ہے؟ ایڈیٹر شمارہ 0 08-02-11 09:20 PM
ویب ڈویلوپنگ(((( میں کہاں ہوں محمدخلیل ویب ڈیزائینگ 14 29-01-11 11:49 AM
ویب ڈیزائنرز اور ڈویلپرز کے لیے بہترین مواد یاسر عمران مرزا Search Engines 11 07-12-10 10:48 AM
سافٹ ویئر ڈویلپنگ عزیر Ask Experts ماہرین کی رائے 3 30-07-10 11:42 PM
پروفیشنل ویب سائِٹ ڈویلپر محمدخلیل گپ شپ 29 26-02-09 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger