واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


ٹریول انسیڈنٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 04-09-11, 11:05 PM   #1
ٹریول انسیڈنٹ
کنعان کنعان آن لائن ہے 04-09-11, 11:05 PM

السلام علیکم!

03/09/2011

آپ کے سامنے

کل میری 21:20 پر برمنگھم ائرپورٹ سے ایمیریٹس ایئر کی فلائٹ تھی۔ برسٹل سے برمنگھم ائرپورت تک کا سفر ٹرین میں تہہ کیا، برمنگھم ائرپورٹ پر پاکستانی کونسلیٹ برمنگھم سے عبدالغور بٹ بھائی صاحب میرے استقبال میں کچھ دیر بعد پہنچ گئے۔ بورڈنٹ ہونے کے بعد کچھ دیر تک بٹ صاحب کے ساتھ رہا، پھر ڈپارچر لانج میں چلا گیا، چیک۔ان کے لئے گیٹ نمبر 44 پر پہنچا تو کریو نے کہا ّکہ آپ کے بکنگ میں وزن زیادہ تھا جو ہم نے کلیئر کر دیا اب ہینڈ لگیج پر آپ کو 9 کلو کے 225£ مزید دینے پڑیں گے جس پر میں نے اسے کہا یہ بات تو بورڈنگ اشو کے وقت کاونٹر گرل کو کہنی چاہئے تھی خیر اس نے کہا کہ آپ میرے ساتھ آئیں اور ایمیرٹس کسٹمر سروس سے آپ ڈسکس کر لیں پھر وہ مجھے باہر لے آئی وہاں ایمیریٹس کسٹمر گرل سے بات ہوئی کہ اپ کا وزن 9 کلو زیادہ ھے میں نے کہا کہ یہ تو پہلی مرتبہ دیکھا ھے کہ چیک۔ان پر مجھے کہا جا رہا ھے اگر تم یہ چھوڑتی ہو تو ٹھیک ھے ورنہ میں 9 کلو کے پیسے دے دیتا ہوں، اس پر اس نے کہا کہ چیک۔ان والوں نے تو تمہارا بورڈنگ کینسل کر دیا ھے اب تو کچھ نہیں ہو سکتا، میں نے اسے کہا کہ ابھی فلائٹ میں آدھا گھنٹہ باقی ھے اور مجھ سے کنفرم کئے بغیر ایسا کیسے کر دیا گیا خیر اس نے کہا کہ اب کچھ نہیں ہو سکتا آپ اپنے ٹریول ایجنٹ سے بات کریں اور وہ ایکسٹر چارج لے کر آپ کو کل کی بکنگ دے دے گا۔ وہاں سے ٹیکسی پکڑی اور بٹ صاحب کے گھر چلا گیا۔ آنلائن پر ٹریول ایجنسی کو کا فون نمبر نکالا اور وہ اتوار کو صبح 9 بجے کھلنی تھی، اور اس کا نمبر بھی 09 والا جو بہت مہنگا ہوتا ھے اور گھر کے فون سے ہی بات ہو سکتی ھے، بٹ صاحب کے گھر میں فون نہیں تھا اس لئے اپنے بیٹے کو فون کر کے ساری صورت حال بتائی کہ وہ وہاں سے بات کر کے بندوبست کر کے مجھے بتائے۔ پھر انہی سے پاکستان میں بھی فون کروائے کہ ائرپورٹ پر کوئی نہ جائے ایک انسیڈنٹ ہو گیا ھے۔ اور رات کو پھر سو گیا۔


04/09/2011

آج صبح 9:15 پر بیٹے نے مجھے کال کی اور بتایا کہ بورڈنگ کارڈ سیکورٹی ریزن میں کینسل ہوتا ھے وزن زیادہ ہونے سے ایسا نہیں ہوتا میں چیک کرتی ہوں اور بتاتی ہوں، پھر اس نے کہا کہ اس کے پاس معلومات آ رہی ھے کہ پیسنجر نے ٹریول ایٹینڈ ہی نہیں کیا آپ خود ہی ایمیرٹس کے ہیڈ آفس میں اس ایک نمبر پر بات کریں۔

پھر بیٹے نے ایمیرٹس ہیڈ آفس میں بات کی تو انہوں نے کہا کہ ہم نے بکنگ اوپن کر دی ھے آپ ایجنٹ کو بتائیں اور اب وہ ری۔بکنگ کر سکتا ھے پھر بیٹے نے پوچھا کہ اس پر کتنے چارجز دینے پڑھیں گے تو اس نے کہا فری ھے کیونکہ بورڈنگ انکنڈیشن میں کینسل ہوا ھے۔

پھر ٹریول ایجنٹ کو فون کیا تو اس نے بتایا کہ ڈھائی بجے کی بکنگ ھے، تو بیٹے نے کہا کہ کر دو تو ایجنٹ نے کہا کہ 298£ ایکسٹر چارجز لگیں گے، ایک فون میرے ساتھ بھی ملایا ہوا تھا جب یہ باتیں ہو رہی تھیں میں نے بیٹے کو کہا کہ کر دو اور اپنے کریڈٹ کارڈ سے اسے فیس دے دینا، پھر ایجنٹ نے کہا کہ پیسنجر کو کہیں کہ وہ ائرپورٹ چلا جائے اور ہم آپ کو یہ سب کر کے کچھ دیر بعد بتائیں گے تبہی فیس لیں گے۔ خیر بٹ صاحب بھی میرے ساتھ ائرپورٹ چلے گئے، اور بٹ صاحب نے بھی وہاں ایمیرٹس ڈسک پر بہت جھگڑا کیا مگر میں جھگڑا نہیں چاہتا میں نے بٹ صاحب کو روکا کہ کوئی فائدہ نہیں ان سے ایک غلطی ہو گئی ھے اب کوئی بھی قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہو گا چھوڑ دو انہیں ان کے حال پر، نئی بکنگ ہوتی ھے تو پھر چلا جاؤں گا نقصان بھی زندگی میں ہوتے ہیں اس کی فکر نہیں، شائد میرا جانا میری قسمت میں نہیں یا مجھے کسی حادثہ سے بچنے کے لئے اللہ سبحان تعالی کی طرف سے ایک اشارہ تھا۔

ڈیرھ بجے بیٹے کا فون آیا کہ اس نے ری۔بکنگ کر دی ھے اور وہ کہہ رہی ھے ایمیرٹس ڈسک پر جائیں اور وہیں 480£ دے کر نئی ٹکٹ لے لیں میں نے اسے کہا کہ 298 سے 480 تو اس نے بتایا کہ وہ کہہ رہی تھی کہ اتنے میں ہی ہوئی ھے اور میں نے انہیں بتایا کہ تم تو خود جوکنگ کر رہی ہو پرائس پلان بدل ڈالا جس پر اس نے کہا کہ ایمرٹس والوں ایمرٹس والوں کی طرف سے کوئی نوٹ نہیں لکھا ہوا کہ کیا ہوا تھا ان کی معلومات کے مطابق پیسنجر نے ائرپورٹ اٹینڈ نہیں کیا مگر 480 میں ری۔بکنگ ہوئی ھے خیر میں نے بیٹے کو کہا کہ 550£ کی نارمل ٹکٹ لی تھی اور ان کی غلطی پر بھی میں پہلی فیس پر ایگری تھا مگر اس پر میں نہیں جاتا، میں واپس آ رہا ہوں‌ اور پاکستان میں بھی اطلاع دے دو میں میں نہیں آ رہا۔ پھر بیٹے نے ایجنٹ کو پوچھا کہ میں پھر دوبارہ فل فیئر میں ٹریول نہیں‌ کر سکتا اور آپ کچھ ریفنڈ کرو گے جس پر ٹریول ایجنٹ نے کہا کہ 1 مہینہ انکوئری کو لگے گا اگر سکسیسفل ہوئی تو 25فیصد ریفنڈ ہو گا۔

وہاں سے بٹ صاحب مجھے کوچ سٹیشن چھوڑنے آئے اور پھر پہلی کوچ کی ٹکٹ 3 بجے کی ملی اور وہ مجھے چھوڑ کر چلے گئے اور اب میں برسٹل اپنے گھر میں۔

مجھے اس انسیڈنٹ میں کوئی افسوس نہیں کیونکہ میں ہمیشہ مثبت سوچ رکھتا ہوں، شائد کچھ ممبران کو یاد ہو کہ میں نے ایک مرتبہ لکھا بھی تھا کہ پاکستان کے حالات کے مطابق میرا وہاں جانے کو دل نہیں کرتا تو ایک کسی نے جواب میں لکھا تھا کہ موت آنی ہو تو کہیں بھی آ سکتی ھے۔ اب جانے کا ارادہ ہوا تو اتنا کچھ ہونے کے باوجود بھی پاکستان نہیں جا پایا، اس میں بھی اللہ سبحان تعالی کی حکمت ہو جو روک لیا۔

اور اسطرح دو ہفتوں کی چھٹیاں فارم میں آپکے ساتھ ہی گزریں گے۔

والسلام
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 731
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (07-09-11), shafresha (05-09-11), فیصل ناصر (04-09-11), گلاب خان (05-09-11), پاکستانی (06-09-11), ھارون اعظم (04-09-11), ننھا بچہ (04-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11), احمد نذیر (10-09-11), حیدر (05-09-11), رضی (09-09-11), عبدالقدوس (05-09-11), عبداللہ آدم (10-09-11), عروج (07-09-11)
پرانا 04-09-11, 11:18 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,441
شکریہ: 5,865
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-11), حیدر (05-09-11)
پرانا 04-09-11, 11:21 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,441
شکریہ: 5,865
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں ابھی معظم مغل سے آپ کی لاہور آمد کو ہی ڈسکس کر رہا تھا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-11), کنعان (04-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 11:21 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسی میں اللٰہ کی طرف سے بہتری ہوگی۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-11), کنعان (04-09-11), ننھا بچہ (04-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11), عبداللہ آدم (10-09-11)
پرانا 04-09-11, 11:42 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں کوئی بات نہیں اس میں یقیناً اللہ کی طرف سے آپ کی کوئی بہتری ہی ہو گئی ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-11), کنعان (04-09-11), ننھا بچہ (05-09-11)
پرانا 05-09-11, 12:36 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عجیب ہے۔۔
اللہ تعالٰی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-11), کنعان (20-09-11), محمد یاسرعلی (05-09-11), عبداللہ آدم (10-09-11)
پرانا 05-09-11, 12:47 AM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین ثم آمین

اللہ بہتر کرے گا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-11), کنعان (20-09-11)
پرانا 05-09-11, 08:21 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یقینا جو ہو گیا اس میں‌اللہ نے بہتری ہی رکھی ہو گئ۔انشاءاللہ
لیکن میرے زہن میں ایک بات آ رہی ہے۔اگر آپ ڈبل کرایہ پے کر دیتے اور پاکستان آ جاتے تو کیا اس میں بہتری نہ ہوتئ اللہ کی؟ اختیار تو آپکے پاس تھا۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-11), کنعان (20-09-11)
پرانا 05-09-11, 10:10 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,771
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌اسے اللہ تعالیٰ‌کی مصلحت ہی سمجھوں‌گا!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (20-09-11), پاکستانی (06-09-11), محمد یاسرعلی (06-09-11), احمد بلال (05-09-11)
پرانا 05-09-11, 10:46 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-11), محمد یاسرعلی (06-09-11)
پرانا 07-09-11, 03:16 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھائیں۔یہ سب وھاں بھی ھوتا ھے۔
پھر پاکستانی نظا م کو ھی بُرا کہا جاتا ھے۔دراصل غلط صرف لوگ ھی ھؤا کرتے ھیں۔وہ جہاں کے بھی ھوں۔
پاکستا ن تو گریٹیسٹ ملک ھے ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (07-09-11), shafresha (07-09-11), کنعان (20-09-11), عبداللہ آدم (10-09-11)
پرانا 07-09-11, 06:59 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنعان صاحب اس وقت پاکستان میں‌ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ ٹکٹ کینسل ہونے کے بعد وہ گھر واپس گئے جہاں‌پر ان کی اہلیہ اور ان کے بیٹے نے بے حد اصرار پر ان کا دوبارہ ٹکٹ کروا دیا جو کہ براسطہ قطر تھا۔کیونکہ ٹکٹ بہت جلدی میں‌ہوا اور فلائیٹ‌بھی بہت جلد روانہ ہونے والی تھی اسلئے وہ پاکنیٹ پر اپ ڈیٹ نہیں کرسکے۔
آئندہ 15 دنوں تک ممکنہ طور پر غیر حاضر رہے گے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کنعان (20-09-11), ننھا بچہ (07-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), احمد بلال (07-09-11), رضی (09-09-11), عبداللہ آدم (10-09-11)
پرانا 07-09-11, 07:00 PM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,441
شکریہ: 5,865
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈوڈو تم سے ملنے کا پروگرام ہے اُنکا؟
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
کنعان (20-09-11), احمد بلال (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 07:15 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
ڈوڈو تم سے ملنے کا پروگرام ہے اُنکا؟
ہے تو لیکن میرا پروگرام ذرا پرائیویٹ‌میٹنگ کا تھا دیکھتےہیں وقت نکلتا ہے کہ نہیں ۔
اُن کا کہنا ہے کہ سلیمان زرگر اور مجھ سے ایک ہی دن میں نمٹ لیں گے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کنعان (20-09-11), ننھا بچہ (10-09-11), احمد بلال (07-09-11), عبداللہ آدم (10-09-11)
پرانا 07-09-11, 08:28 PM   #15
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ہے تو لیکن میرا پروگرام ذرا پرائیویٹ‌میٹنگ کا تھا دیکھتےہیں وقت نکلتا ہے کہ نہیں ۔
اُن کا کہنا ہے کہ سلیمان زرگر اور مجھ سے ایک ہی دن میں نمٹ لیں گے
محترم
حیرت کی بات کہ کنعان صاحب ۔۔ پاکستان میں ۔۔۔آپ سے کسی دن دو چار ھاتھ کریں گے؟؟؟

__________________
RADIO WORLD ... UNITY FOR PEACE
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا
کنعان (20-09-11), ننھا بچہ (10-09-11), احمد بلال (07-09-11), عبدالقدوس (07-09-11)
جواب

Tags
color, فارم, فری, کلیئر, کارڈ, گھر, گئی, پہلی, پاکستانی, وقت, موت, مطابق, اللہ, بھائی, بدل, جواب, جانے, حال, خود, دیکھا, رات, زندگی, سفر, غلطی, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بائیک ایکسیڈنٹ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 16 10-10-09 08:01 PM
بحری جہاز ایکسیڈنٹ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 9 28-06-08 06:34 PM
جہاز ایکسیڈنٹ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 3 27-06-08 07:10 PM
ٹرین ایکسیڈنٹ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 2 27-06-08 02:34 PM
بس / ٹرک ایکسیڈنٹ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 1 25-06-08 11:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger