واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


پاکنیٹ پر اپنے کاروبار کی تشہیر کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 21-02-11, 09:34 AM   #1
پاکنیٹ پر اپنے کاروبار کی تشہیر کریں
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 21-02-11, 09:34 AM

پاکستان کے فورمز پاکستان کی آواز ایک تیزی سے ابھرتا ہوا پلیٹ فارم ہے جہاں پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے منسلک پاکستان میں مقیم اور بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد روازنہ آتی ہے۔
  • 16 ہزار سے زائد پاکستانی روزانہ پاک نیٹ وزٹ کرتے ہیں
  • 9 ہزار سے زائد اراکین
  • ماہنامہ پاکستان کی آواز کا اجراء
اگر آپ پاک نیٹ کے ذریعے اپنے کاروبار کی تشہیر کے متمنی ہیں تو پاکنیٹ نہایت ارزاں نرخوں پر آپ کو یہ سہولت فراہم کرے گا تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں

بینر سائز 728 بائی 90
728x90.jpg
ماہانہ 5 ہزار روپے

فل پیج A4 سائز اشتہار پاکستان کی آواز جریدہ کے لئے
قیمت 2000 روپے

فورم پر مفت اشتہارات کی تشہیر کے لئے الگ سیکشن موجود ہے
اشتہارات سے حاصل ہونے والی آمدنی کے موجودہ اور آئندہ پراجکٹس کے لئے مختص ہوگی

__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by عبدالقدوس; 21-02-11 at 09:54 AM..

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1685
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-06-11), فخر بٹ (14-06-11), کنعان (14-06-11), پاکستانی (22-02-11), ھارون اعظم (21-02-11), یاسر عمران مرزا (21-02-11), موجو (26-03-11), محمدمبشرعلی (21-02-11), محمدخلیل (21-02-11), محمدعدنان (21-02-11), Zullu230 (25-02-11), ابوسعد (22-02-11), حیدر (14-06-11), طارق راحیل (04-07-11), عدنان دانی (21-02-11), غلام خان (15-03-11)
پرانا 21-02-11, 10:09 AM   #2
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماہانہ 5 ہزار روپے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-11, 11:48 AM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ عبدالقدوس بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-11, 11:56 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
ماہانہ 5 ہزار روپے
دانی بھائی یہ بالکل مناسب ہیں ۔ آپ زرا اردو پوائنٹ والوں کے ریٹس پوچھو وہ تو 2/3 سال پہلے ایک ماہ کا 30000 مانگتے تھے ۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-11, 11:58 AM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اردو پوائنٹ والوں کی ٹریفک کافی زیادہ ہے، مگر ان کے ریٹس اس سے بھی زیادہ ہیں۔ اصل میں‌انہوں نے بڑی کمپنیوں کو پکڑ لیا ہے۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (21-02-11)
پرانا 21-02-11, 12:02 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر دانی بھائی ایک بینر بنادیں اس کے متعلق تو وہ بینر بھی ہم اپنے بلاگ یا ویب سائٹ پہ لگاسکتے ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-11, 12:13 PM   #7
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بینر کا کتنا ملے گا، ٹھا کر کے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (21-02-11)
پرانا 21-02-11, 01:06 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا۔ ابھی آمدنی شروع ہوئی نہیں اور دانی بھائی نے خرچے کی بات سٹارٹ کر دی۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (21-02-11)
پرانا 21-02-11, 02:40 PM   #9
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرچہ کون مانگ رہا ہے بھائی میں تو جیب خرچہ مانگ رہا ہوں
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-11, 05:13 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محترم اتنہائی مناسب دام ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-11, 08:11 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دام نہیں تو کام نہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (22-02-11), عبدالقدوس (22-02-11)
پرانا 22-02-11, 11:18 AM   #12
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,281
کمائي: 62,540
شکریہ: 10,295
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھے ریٹس اور اچھی سروس ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ زبردست
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-11, 11:34 AM   #13
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,074
شکریہ: 1,154
6,266 مراسلہ میں 14,143 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بے شک مقصد نیک اوراچھا ہے تواللہ کی طرف سے سب اچھا ہی ہوگا، انشااللہ تعالیٰ

بتانے کا شکریہ عبدالقُدوس بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-11, 06:24 AM   #14
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنے کم ریٹس! تمام کاروباری حضرات کو اس سے بھر پور استفادہ کرنا چاہئے۔

Last edited by Zullu230; 25-02-11 at 06:26 AM.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-11, 09:15 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بے شمار دیگر موضوعات کے بوجھ تلے یہ بیچارہ دب کر رہ گیا تھا۔ سوچا اسے ایک بار پھر منظر عام پر لایا جائے تا کہ کچھ پیش رفت ہو سکے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-03-11), عبدالقدوس (26-03-11)
جواب

Tags
فورمز, ہے۔, فارم, فراہم, کاروبار, کرے, کرتے, پاکستان, پاکستانیوں, والی, نیٹ, مفت, موجود, موجودہ, ممالک, آواز, آمدنی, آتی, اپنے, اشتہار, تشہیر, جہاں, حاصل, زندگی, سیکشن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں محسن بٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 21 02-03-10 03:53 PM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger