واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

پاکنیٹ کے پرنٹنگ کی لائن کے ساتھی متوجہ ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 18-12-10, 11:30 PM   #1
پاکنیٹ کے پرنٹنگ کی لائن کے ساتھی متوجہ ہوں
حیدر حیدر آن لائن ہے 18-12-10, 11:30 PM

السلام علیکم !

میں پاک نیٹ کے بی ہاف پر ابتدائی مرحلے میں مختلف وزیٹنگ کارڈز پرنٹ کروانے میں دلچسپی رکھتا ہوں۔ پاک نیٹ کے فیملی کلچر کو پروموٹ کرنے کے لیے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سلسلے میں پہلی ترجیح پاکنیٹ کے ساتھیوں کو ہی دی جائے ۔

یہ کارڈز 4 Colorsمیں معیاری پیپر اور پرنٹنگ کے ساتھ ہونے چاہییں۔ کارڈز کی ڈائیمنشن American Size : 92 X 54 mmہے۔
ادارے کے مقاصد اور اسکے کلچر کو سمجھنے والے ساتھی ۔ ۔ ۔ کارڈز کو ڈیزائن بھی کروائیں گے۔

دلچسپی رکھنے والے ساتھی مزید تفصیلات کے لیے 25 دسمبر تک اس سلسلے میں مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

ulzaman@msn.com
baiof.maximus@gmail.com
92-300-445-3355

شکریہ

حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
شکریہ: 52,505
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 625
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-10), ھارون اعظم (19-12-10), محمدعدنان (18-12-10), رضی (18-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10), عدنان دانی (21-12-10)
پرانا 18-12-10, 11:41 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کارڈ پر کیا کیا لکھنا ہے بتائیے؟
اور کارڈ کا کوئی ڈئزائن آپکے ذہن میں ہو، یا انتظامیہ کی نظر میں ہو تو بتائیے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), حیدر (19-12-10), رضی (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 11:49 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم !

میں پاک نیٹ کے بی ہاف پر ابتدائی مرحلے میں مختلف وزیٹنگ کارڈز پرنٹ کروانے میں دلچسپی رکھتا ہوں۔ پاک نیٹ کے فیملی کلچر کو پروموٹ کرنے کے لیے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سلسلے میں پہلی ترجیح پاکنیٹ کے ساتھیوں کو ہی دی جائے ۔

یہ کارڈز 4 Colorsمیں معیاری پیپر اور پرنٹنگ کے ساتھ ہونے چاہییں۔ کارڈز کی ڈائیمنشن American Size : 92 X 54 mmہے۔
ادارے کے مقاصد اور اسکے کلچر کو سمجھنے والے ساتھی ۔ ۔ ۔ کارڈز کو ڈیزائن بھی کروائیں گے۔

دلچسپی رکھنے والے ساتھی مزید تفصیلات کے لیے 25 دسمبر تک اس سلسلے میں مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

ulzaman@msn.com
baiof.maximus@gmail.com
92-300-445-3355

شکریہ
گل کوئی سہی طرح پلے نہیں پئی ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), حیدر (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 09:20 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابتدائی طور پور خواہشمند سٹاف کو یہ وزٹنگ کارڈز بطور شکریہ دئے جائیں گے۔ لیکن اگر اراکین اپنے خرچے پر ایسا ہی کارڈز حاصل کرنا چاہیں تو ایسی سہولت بھی فراہم کی جائےگی۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), پاکستانی (19-12-10), ھارون اعظم (19-12-10), یاسر عمران مرزا (19-12-10), حیدر (19-12-10), رضی (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 03:25 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,771
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر مجھے کچھ ڈئزائن وغیرہ کے بارے میں‌بتایا جائے یا کوئی نمونہ دیکھایا جائے تو کوشش کی جاسکتی ہے۔

پرنٹنگ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں‌ہے!!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
حیدر (19-12-10), رضی (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 03:42 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پرنٹنگ ہر ممبر کے لیے 300 سے 500 کارڈز تک ہو گی۔۔ ڈیزائن کے لیے بدر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), حیدر (19-12-10), رضی (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 03:52 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,761
شکریہ: 52,505
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈ ئزائن بذ مہ دلچسپی رکھنے والے ساتھی کے۔
ویسے تو فورم پر بھی اچھے ڈئزاینرز موجود ہیں لیکن ابھی انکو تکلیف نہیں دینا چاہتا۔ کیونکہ وہ پاکنیٹ میگ میں مصروف ہوں گے۔ جنوری کی آمد آمد ہے۔
اقتباس:
پرنٹنگ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں‌ہے!!!!
پرنٹنگ مسئلہ ہے تو نہیں۔ لیکن چونکہ باس کی پیسے لگ رہے ہیں اس لیے مجھے "ریٹس" کم از کم تین جگہ سے ضرور چاہییں۔
ویسے تو رحیم یار خان میں بھی آرڈر کے دوسرے دن کارڈز مل سکتے ہیں لیکن یہاں ریٹس زیادہ ہیں۔
لاہور اور ملتان کی دو کمپنیز اچھے معیار کے کارڈز کافی سستا دے رہی ہیں (ملتان سستا ہے لاہور سے)۔ ۔ ۔ لیکن پہلا آپشن پاک نیٹ کے ہی ساتھی ہیں۔
چناچہ اگر مجھے 4 کلر وزیٹنگ کارڈز، امریکن سائز اور بزنس سائز، سنگل سائیڈڈ پرنٹنگ، کے ریٹس مل جائیں تو فیصلہ کرنے میں آسانی رہے گی۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), پاکستانی (20-12-10), ھارون اعظم (19-12-10), رضی (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 04:43 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈئزائن کے متعلق یہ کہ،
ویسے تو کسی بھی قسم کا اپنی مرضی کا ڈیزائن بنایا جا سکتا ہے۔ لیکن یہاں کچھ ریڈی میڈ ڈیزائن رکھے ہیں۔ آپ ان میں سے اپنی مرضی کا ڈئزائن منتخب کریں یا اپنی مرضی کے قریب شکل والا۔ پھر بتائیے آپ کو ویسا ڈئزائن پی ایس ڈی فائل میں مہیا کر دیا جائے گا۔ جو فوٹو شاپ کے ذریعے پرنٹ کیا جا سکتا ہے۔
Business cards templates Sports , Fitness , Travel . Samples and templates for BusinessCards MX . Sort order Latest page
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), فیصل ناصر (19-12-10), فرحان دانش (20-12-10), ھارون اعظم (19-12-10), حیدر (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 05:13 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
پرنٹنگ ہر ممبر کے لیے 300 سے 500 کارڈز تک ہو گی۔۔ ڈیزائن کے لیے بدر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
1 ہزار کارڈز کی پرنٹنگ کی قیمت بھی 300 کارڈز کے برابر ہی ہوگی بھائی
4 کلر پرنٹنگ کی قیمت ایک اندازہ کے مطابق 400 روپے تک ہوگی۔۔ اگر لمینشن والا کارڈ بنوائیں گے تو شاید 500 تک چلی جائے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), فیصل ناصر (19-12-10), پاکستانی (20-12-10), ھارون اعظم (19-12-10), یاسر عمران مرزا (19-12-10), حیدر (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 05:15 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ڈئزائن کے متعلق یہ کہ،
ویسے تو کسی بھی قسم کا اپنی مرضی کا ڈیزائن بنایا جا سکتا ہے۔ لیکن یہاں کچھ ریڈی میڈ ڈیزائن رکھے ہیں۔ آپ ان میں سے اپنی مرضی کا ڈئزائن منتخب کریں یا اپنی مرضی کے قریب شکل والا۔ پھر بتائیے آپ کو ویسا ڈئزائن پی ایس ڈی فائل میں مہیا کر دیا جائے گا۔ جو فوٹو شاپ کے ذریعے پرنٹ کیا جا سکتا ہے۔
Business cards templates Sports , Fitness , Travel . Samples and templates for BusinessCards MX . Sort order Latest page
مجھے تو یہ ڈیزائنز کچھ خاص نہیں لگے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), حیدر (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 05:40 PM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو خاص کونسا ہوتا ہے۔ ذرا اپنی پسند بتائیے۔ یا پھر آپکے دماغ میں جو کچھ ہے اسے ایم ایس پینٹ میں بکھیر کر ہمارے سامنے پیش کیجیے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), حیدر (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 06:11 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یا پھر آپکے دماغ میں جو کچھ ہے اسے ایم ایس پینٹ میں بکھیر کر ہمارے سامنے پیش کیجیے۔
لو بھائی آپ کونسا روز روز کہو گے
Name:  VC.png
Views: 46
Size:  135.3 KB
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), فیصل ناصر (19-12-10), یاسر عمران مرزا (19-12-10), حیدر (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 06:24 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), فیصل ناصر (19-12-10), حیدر (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 06:31 PM   #14
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
لو بھائی آپ کونسا روز روز کہو گے
منسلکہ فائل 38626
ہا ہا ہا ہا

ایسا کارڈ بنائیں تو کیا ہی عمدہ کارڈ ہو گا وہ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), فیصل ناصر (19-12-10), حیدر (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 06:38 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا

ایسا کارڈ بنائیں تو کیا ہی عمدہ کارڈ ہو گا وہ
ایک منفرد ڈیزائن
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), فیصل ناصر (19-12-10)
جواب

Tags
american, com, email, gmail, msn, فیصلہ, ہوں۔, ہونے, کلچر, کارڈز, پہلی, پاک, پرنٹ, ڈیزائن, نیٹ, مقاصد, مزید, السلام, بی, ترجیح, جائے, دی, رکھنے, رکھتا, ساتھی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ کے ممبران متوجہ ہوں۔۔۔۔۔۔ طارق راحیل سالگراہیں 16 18-11-11 01:32 PM
مبارک باد دی گریٹ اکتوبر اور نومبر کا بہتریں ممبر محمدخلیل خاص آفرز اور اعلانات 18 05-01-10 02:29 PM
جس سے ملنے کی جستجو تھی (رئیل لائیٹ) خرم شہزاد خرم نئے تخلیق کار 0 08-05-08 04:02 AM
مجلس عمل نے آٹے کے بحران پرسینیٹ میں تحریک التوا ء جمع کرا دی عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:29 AM
جو بھی دولت تھی وہ بچوں کے حوالے کر دی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:50 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger