واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 12-03-09, 08:12 PM   #1
پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ
ام غزل ام غزل آف لائن ہے 12-03-09, 08:12 PM
درجہ بندی: (2 votes - 5.00 average)

سلام!
میں پاک۔نیٹ پر ایک دل چسپ مقابلہ شروع کروا رہی ہوں۔ جس میں اراکین کو پاک۔نیٹ کے لیے کمپیوٹر وال پیپر بنانے ہوں گے۔ یہ مقابلہ ایک ماہ تک جاری رہے گا۔ جیتنے والے کو ۵۰۰۰ پواءنٹس اور ہر حصہ لینے والے کو ۵۰۰ پواءنٹس میری طرف سے ملیں گے۔۔۔

جینتے والے خوش نصیب کا انتخاب بذریعہ ووٹنگ ہو گا۔ تو چلیں سب اراکین شروع ہو جائیں۔

ام غزل
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4647
14 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
arslansun (12-03-09), niazhussain (19-03-09), Real_Light (19-03-09), TapalDanaDar (01-04-09), فیصل ناصر (12-03-09), وسیم (25-03-09), میاں شاہد (18-03-09), محمد عدنان (13-03-09), waseemsv (06-04-09), ایس اے نقوی (20-03-09), ابن جلال (18-03-09), حضرت بنگش (23-03-09), رانا امر (27-03-09), سیپ (13-03-09)
پرانا 12-03-09, 08:14 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ

اوہو ہو
انتظامیہ میں آتے ہی چھکہ
میں تو حصہ ضرور لونگا
کبھی اس طرف توجہ تو نہیں کی پر اب دیکھتے ہیں فوٹو شاپ کیا ہے

500 پوائنٹس جلدی دیدیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (12-03-09), محمد عدنان (13-03-09), ام غزل (13-03-09)
پرانا 12-03-09, 08:57 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ

جی انشاء اللہ لیکن آخری تاریخ۔۔۔

اس کا سائز؟
محمدخلیل آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
arslansun (12-03-09), فیصل ناصر (12-03-09), ام غزل (13-03-09)
پرانا 12-03-09, 10:39 PM   #4
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ

بہت اچھے بہن جی مجھے لگتا ہے آپ فارم کی ترقی میں‌اہم کردار ادا کریں‌گی۔
arslansun آف لائن ہے  
arslansun کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (13-03-09)
پرانا 13-03-09, 08:02 AM   #5
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اوہو ہو
انتظامیہ میں آتے ہی چھکہ
میں تو حصہ ضرور لونگا
کبھی اس طرف توجہ تو نہیں کی پر اب دیکھتے ہیں فوٹو شاپ کیا ہے

500 پوائنٹس جلدی دیدیں
پہلے محنت کرو بچے پھر انعام ملے گا
ام غزل آف لائن ہے  
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-03-09)
پرانا 13-03-09, 08:05 AM   #6
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
جی انشاء اللہ لیکن آخری تاریخ۔۔۔

اس کا سائز؟
اگلے مہینے یعنی 12 اپریل اس کی آخری تاریخ ہے اور سائز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں 1024/768 کا سائز رکھ لیں ۔
یہ کم از کم ہے اور اس سے بڑا بھی چلے گا۔
شکریہ۔

Last edited by ام غزل; 13-03-09 at 08:40 AM.
ام غزل آف لائن ہے  
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (13-03-09)
پرانا 13-03-09, 12:33 PM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
سلام!
میں پاک۔نیٹ پر ایک دل چسپ مقابلہ شروع کروا رہی ہوں۔ جس میں اراکین کو پاک۔نیٹ کے لیے کمپیوٹر وال پیپر بنانے ہوں گے۔ یہ مقابلہ ایک ماہ تک جاری رہے گا۔ جیتنے والے کو ۵۰۰۰ پواءنٹس اور ہر حصہ لینے والے کو ۵۰۰ پواءنٹس میری طرف سے ملیں گے۔۔۔

جینتے والے خوش نصیب کا انتخاب بذریعہ ووٹنگ ہو گا۔ تو چلیں سب اراکین شروع ہو جائیں۔
پہلے اتنا کما تو لیں یار! ابھی سے بانٹنا شروع؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-03-09), ام غزل (13-03-09)
پرانا 13-03-09, 12:34 PM
ام طلحہ
پرانا 13-03-09, 12:42 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ

انتظامیہ کے لیے کمانے کی شرط ضرور نہیں ہوتی۔ فورمز کی ترقی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے لیے ہر طرح کی مدد کے لیے انتظامیہ بندوبست کرتی ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-03-09), محمد عدنان (13-03-09), ام طلحہ (17-03-09), ام غزل (13-03-09), ابن جلال (18-03-09)
پرانا 13-03-09, 01:52 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 11
کمائي: 525
شکریہ: 24
4 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ

میں بھی کوشش کروں گا وال پیپر بنانے کی
لیکن کس قسم کا وال پیپر ہونا چاہئیے
محمد عدنان آف لائن ہے  
محمد عدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (13-03-09)
پرانا 13-03-09, 03:10 PM   #10
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
پہلے اتنا کما تو لیں! ابھی سے بانٹنا شروع؟
اس بات پر آپ کے 100 پوائنٹس کاٹ کر آنے والے مقابلے کی پہلی قسط جمع کی جاتی ہے آپ سے لیکر آپ کو ہی دوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے  
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-03-09)
پرانا 13-03-09, 03:13 PM   #11
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عدنان مراسلہ دیکھیں
میں بھی کوشش کروں گا وال پیپر بنانے کی
لیکن کس قسم کا وال پیپر ہونا چاہئیے
کسی بھی قسم کا ہو جائے بس پاک نیٹ کا لوگو شامل کرکے یہ بتایا گیا ہو کہ یہ صرف پاک نیٹ وال
پیپر ہے۔۔۔یا کوئ بھی ایسا مناسب طریقہ جو پاک نیٹ کی نمائندگی کرتا ہو۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے  
پرانا 13-03-09, 03:13 PM
ام غزل
پرانا 13-03-09, 03:37 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
پہلے محنت کرو بچے پھر انعام ملے گا
آپکی یہ پوسٹ محفوظ کرلی گئی ہے
وقت ضرورت استعمال کی جاسکتی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (13-03-09)
پرانا 15-03-09, 02:03 PM   #13
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ

کیا بات ہے بھئ سب غائب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام غزل آف لائن ہے  
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (15-03-09)
پرانا 15-03-09, 04:13 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ

ابھی تو فوٹو شاپ کو سمجھ رہا ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (21-03-09), ام غزل (15-03-09)
پرانا 15-03-09, 08:02 PM   #15
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ابھی تو فوٹو شاپ کو سمجھ رہا ہوں

ام غزل آف لائن ہے  
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (16-03-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, php, فوٹو, فورم, فورمز, کمپیوٹر, پوسٹ, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, لوگ, مقابلہ, ممکن, اللہ, انتظامیہ, انعام, بھائی, تصویر, جواب, حکم, حسن, دل, عشق, غزل, صاحبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
نیچر وال پیپرز ام غزل موبائل وال پیپرز 5 17-01-11 09:12 PM
پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر محمدخلیل خاص آفرز اور اعلانات 20 05-08-09 05:25 PM
پاک۔نیٹ وال پیپر کے لیے ووٹنگ کریں منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 41 18-04-09 09:34 PM
پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر نمبر 2 عرفان حیدر خاص آفرز اور اعلانات 11 25-08-08 02:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger