| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: اپ کے نزدیک سب سے اچھے وال پیپر کس نے بنائے ہیں؟ | |||
| زبیر |
|
2 | 5.71% |
| خلیل |
|
3 | 8.57% |
| میاں شاہد |
|
3 | 8.57% |
| منیب |
|
3 | 8.57% |
| شاہ فریشہ |
|
0 | 0% |
| فیصل ناصر |
|
16 | 45.71% |
| وسیم |
|
7 | 20.00% |
| حضرت بنگش |
|
1 | 2.86% |
| niazhussan |
|
0 | 0% |
| ووٹ دینے والے: 35. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1182
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت بنگش کا ایک اور وال پیپر جو کہ تاخیر کی وجہ یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔
Last edited by منتظمین; 10-04-09 at 10:21 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوبصورت وال پپیر ہیں دل چاہتا ہے سب کو ووٹ دو لیکن ایک کو چنا بتا دوں کیا ف کو دیا ہے میں نے ہاہاہا
ایک بات پوچھنا چاہتا ہو کہ جس نے ووٹ ڈالا اُسے کیا ملے گا |
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (10-04-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
واہ جناب واہ ! ادھر تو بڑے بڑے ہیں - سارے ہی چھپے رستم نکلے سب بہت اچھے ہیں لیکن کچھ زیادہ ہی اچھے ہیں - خیر سب کا کام واقعی سراہنے کے لائق ہے - سب کے لیئے ![]() والسلام طاہر |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-04-09), فیصل ناصر (10-04-09), پاکستانی (11-04-09), ام غزل (10-04-09), راجہ اکرام (10-04-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ووٹنگ کے اس طریقہ کار میں ایک خامی ہے، وہ یہ کے یہاں آپ کو وال پیپر بنانے والے کو ووٹ کرنا پڑ رہا ہے جب کے ووٹ تو وال پیپر کو کرنا تھا جیسا کے منتظمین صاحب نے خود لکھا تھا کے "تمام اراکین سے درخواست ہے کہ ذاتی جانبداری سے مبرا ہو کر سب سے اچھے وال پیپر کے لیے ووٹ کریں۔"
اب دیکھیئے ممکن ہے کے وسیم کا وال پیر نمبر 2 شاہ فریشاہ کے وال پیر نمبر ا سے اچھا ہو اور فیصل بھائی کا وال پیرپ نمبر 4 وسیم کے وال پیر نمبر 1 سے اچھا ہو۔ جب آپ کسی رُکن کو ووٹ کریں گے تو یہ ضروری نہیں کے اُس کے بنائے ہوئے سارے وال پیپرز آپکو کو پسند آئے ہیں، یا جس ممبر کو آپ نے ووٹ نہیں دیا اُس کا بنایا ہوا کوئی بھی وال پیپر اچھا نہیں تھا۔ میرے ناقص خیال میں وال پیپرز پر نمبر ڈالنے چاھئے تھے اور ارکان کو نمبرز کے حساب سے ووٹنگ کرنی چاھیئے تھی۔ آخر میں تمام نمبر کو کاؤنٹ کرکے پرسنٹیج نکال کر 1 تا 3 یا پانچ کا اعلان کردیا جاتا۔ اگرچہ اس کام میں ناظمین و منتظمین کا کام بڑھ جاتا مگر یہ مکمل انصاف ہوتا۔ تصیح کا طالب، شاہد علی صدیقی |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
اس میرا ایک ہی والپیپر ڈالا ہے۔ وہ کیوں؟
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
اگر کسی کو ایک سے زیادہ ممبران کو ووٹ ڈالنا ہو تو ؟؟؟ یہ بھی ملاحظہ میں رکھیے ، ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (12-04-09) |
![]() |
| Tags |
| color, com, final, images, prayer, پاک, پسند, ڈاٹ, نظر, مکمل, مقابلہ, ممکن, آج, اللہ, انعام, بھائی, جلد, خوش, دل, درخواست, شخص, علی, غزل, صحیح, صدیقی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| الیکشن کمیشن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ووٹ ڈالنے کا عملی مظاہرہ | گلاب خان | خبریں | 0 | 14-11-10 05:12 AM |
| پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر | محمدخلیل | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 05-08-09 05:25 PM |
| پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ | ام غزل | خاص آفرز اور اعلانات | 193 | 09-04-09 01:29 PM |
| پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر نمبر 2 | عرفان حیدر | خاص آفرز اور اعلانات | 11 | 25-08-08 02:21 AM |
| ججوں کی تعداد میں اضافہ (ق) لیگ ووٹنگ میں شریک نہیں ہو گی اسلام آباد (میاں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:48 PM |