واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


پاک نیٹ میگزین ٹیم کی تشکیل نو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 28-11-10, 01:25 PM   #1
پاک نیٹ میگزین ٹیم کی تشکیل نو
سحر سحر آن لائن ہے 28-11-10, 01:25 PM

السلام علیکم،

پاک نیٹ کی انتظامیہ ماہنامہ پاکستان کی آواز کے لئے نئی انتظامی ذمہ داروں کا اعلان کرتی ہے،

ایڈیٹر: خرم شہزاد خرم
کوآرڈینیٹر: ہارون اعظم
سب ایڈیٹرز: زارا,یاسر عمران مرزا

تکنیکی معاونین:
1۔ گرافک ڈیزائنر: عدنان دانی
2۔ پروف ریڈر: راجہ اکرام

میگزین کے لئے مستقل بنیادوں پر تحاریر کی فراہمی کے لئے مجلس تحریر قائم کی گئی ہے، جس کے لئے مندرجہ ذیل اراکین کو ذمہ داریاں دی گئی ہیں:

1۔ عادل سہیل صاحب
2۔ راجہ اکرام
3۔ زارا
4۔ یاسر عمران مرزا

ضرورت کے حساب سے مجلسِ تحریر میں رد و بدل کی جاسکتی ہے۔ جو اراکین مستقل بنیادوں پر میگزین کے لئے لکھنا چاہیں ان کو مجلس تحریر میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

اور جو غیر مستقل ممبرز ہوں گے ان کی تحاریر کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے لیکن ایسے ممبرز کو ترجیح دی جائے گی جو باقائدہ لکھاری ہوں اور کسی اخبار وغیرہ میں لکھتے ہوں ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,392 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 263
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-11-10), فرخ ظفر (29-11-10), ھارون اعظم (28-11-10), یاسر عمران مرزا (28-11-10), محمدمبشرعلی (28-11-10), محمدعدنان (28-11-10), ایس اے نقوی (28-11-10), حیدر (28-11-10), طاھر (28-11-10), عامرشہزاد (28-11-10), عبدالقدوس (28-11-10), عبداللہ آدم (28-11-10), عروج (15-12-10)
پرانا 28-11-10, 03:06 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شگوفے اور ٹوٹکے وغیرہ ارسال کئے جاسکتے ہیں؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-11-10), ایس اے نقوی (28-11-10), حیدر (28-11-10), عبداللہ آدم (28-11-10), عروج (15-12-10)
پرانا 28-11-10, 05:21 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,761
شکریہ: 52,505
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہونے بھی چاہییں۔ شامل
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-11-10), ایس اے نقوی (28-11-10), عروج (15-12-10)
پرانا 28-11-10, 05:53 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طریقہ کار بیان فرمائیں ؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-11-10), ایس اے نقوی (28-11-10), عروج (15-12-10)
پرانا 28-11-10, 07:37 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس میری بھتیجیوں کی ایم ایس پینٹ‌میں‌بنائی گئی کچھ تصاویر ہیں۔ کیا وہ بھیج دوں میگزین میں‌لگانے کے لیے؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-11-10), ھارون اعظم (29-11-10), ایس اے نقوی (28-11-10), سحر (29-11-10), عبدالقدوس (28-11-10), عروج (15-12-10)
پرانا 28-11-10, 10:12 PM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس میں مضوعات کون کون سے ہوں گے۔ ۔ ۔ ۔
اگر ممکن ہو تو الکٹرونکس کوبھی شامل کر لیجئے گا۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-11-10), عبدالقدوس (28-11-10), عروج (15-12-10)
پرانا 28-11-10, 10:13 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
اس میں مضوعات کون کون سے ہوں گے۔ ۔ ۔ ۔
اگر ممکن ہو تو الکٹرونکس کوبھی شامل کر لیجئے گا۔ ۔ ۔
آپ مضمون ارسال کریں جناب
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-11-10), عروج (15-12-10)
پرانا 28-11-10, 10:21 PM   #8
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ مضمون ارسال کریں جناب
کتھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-11-10), عروج (15-12-10)
پرانا 28-11-10, 10:28 PM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

editor[at]pak.net پر بھیجیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-11-10), محمدمبشرعلی (28-11-10), عروج (15-12-10)
پرانا 29-11-10, 09:45 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویری گڈ ۔ انفو کا شکریہ
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرخ ظفر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-11-10), عروج (15-12-10)
جواب

Tags
ہے۔, گے, گئی, پاک, پاکستان, یاسر, قائم, نو, نئی, آواز, السلام, انتظامیہ, اخبار, اراکین, بدل, تحریر, جائے, خرم, دی, داریاں, ذمہ, شہزاد, عمران, عادل, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میگزین ٹیم سحر خاص آفرز اور اعلانات 1 25-02-11 08:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger