واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


پاک نیٹ میگزین کا ڈھانچہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 28-11-10, 01:31 PM   #1
پاک نیٹ میگزین کا ڈھانچہ
سحر سحر آن لائن ہے 28-11-10, 01:31 PM

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
معزز ممبران
جیسا کہ پاک نیٹ نے ایک ماہانہ میگزین شائع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ جس کا پہلا مرحلہ پی ڈی ایف ورژن کی صورت میں ایک ماہنامہ شروع کیا گیا۔ کچھ وجوہات کی بنا پر اس میں تعطل آگیا۔ لیکن اب ایک بار پھر مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ اسے دوبارہ جاری کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے یہ طے کیا گیا ہے کہ جریدے کا ایک ڈھانچہ تیار کیا جائے گا۔ اور اس کے مطابق اس کے لئے مواد کی فراہمی اور ترتیب تشکیل دی جائے گی۔ اس ڈھانچے کی ترتیب مندرجہ ذیل ہو گی۔
پاک میگ کو مندرجہ ذیل سیکشن میں تقسیم کیا گیا ہے
سب سے پہلے قرآنی آیت
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
1اسلامی تحریر یا مضمون (رشد و ہدایت)
2 حالات حاضرہ
3 سیاست
4 اردو ادب
5 خواتین سیکشن (گوشہ خواتین)
6 بچوں کا سیکشن (گوشہ اطفال)
7 آیئ ٹی مضمون
8 پاک نیٹ پرکوئی مضمون
9 پاک نیٹ کے کسی ممبر کا انٹرویو ۔۔ یا کسی ممبر پر کوئی مضمون
یا پاک نیٹ کے علاوہ کسی بھی معتبر شخصیت کا انٹرویو

ہر ماہ کا میگزین کسی ایک خاص تھیم پر (خاص نمبر ۔۔ جیسے سال نو نمبر) تیار کیا جائے گا، اس ماہ کی ساری تحاریر اسی موضوع سے متعلق ہوا کریں گی۔
اس بار پاک میگ کے جنوری کے شمارے کے لئے ‘‘سال نو’’ بطور تھیم منتخب کیا گیا ہے۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

Last edited by سحر; 28-11-10 at 03:12 PM..

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,392 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 192
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (28-11-10), ایس اے نقوی (28-11-10), عبدالقدوس (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 03:04 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماہنامہ میں اپنی تحریر شائع کروانےکا طریقہ کار کیا ہے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (28-11-10), ایس اے نقوی (28-11-10), عروج (15-12-10)
جواب

Tags
فیصلہ, ہے۔, گا۔, پہلے, پاک, قرآنی, نبوی, مکمل, موضوع, منصوبہ, مطابق, ایف, اللہ, انٹرویو, اردو, اسلامی, بچوں, بار, تحریر, جائے, خواتین, سیکشن, سال, ساری, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیر ےنام کی شہرت ازشازیہ چوھدری زارا کتاب گھر 9 18-01-11 07:41 PM
ہاں تم مجھے قبول ہو از شازیہ چوھدری زارا کتاب گھر 6 18-01-11 07:15 PM
روزانہ ایک چاکلیٹ بلڈپریشر میں کمی کاباعث جاویداسد دلچسپ اور عجیب 2 07-07-10 04:56 PM
اگر انٹرنیٹ کوپرنٹ کیا تو فرحان دانش کمپیوٹر کی باتیں 7 18-10-09 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger