واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


پاک نیٹ واپسی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 30-06-11, 08:47 PM   #1
پاک نیٹ واپسی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 30-06-11, 08:47 PM

السلام علیکم!
پاک نیٹ ایک نہایت طاقتور ترین سرور پر چل رہی ہے لیکن اس کے باوجود گذشتہ کچھ دنوں تکنیکی خرابی کے باعث سرور جام ہوگیا اور واپس چلنے سے معذور ہوگیا جس کے باعث ہم نے اس سرور کو مزید اپگریڈ کرنے کا پروگرام بنایا۔ ڈیٹا سنٹر کی جانب سے ہمیں نئے سرور پر منتقلی کا مشورہ دیا گیا جس کی بناءپر ہم نے نئے سرور پر شیڈولڈ منتقلی شروع کی۔ جس کے دوران ایک مرتبہ پھر سے دقت ہوئی لیکن منتظمین بھائی اور ڈیٹا سنٹر والوں کی متواتر کوششوں کے باعث پاک نیٹ دوبارہ اپنے آب و تاب کے ساتھ پیش خدمت ہے
پاک نیٹ کے روز بروز پروان چڑھنے کے ساتھ ساتھ اس کے بجٹ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ہماری بھرپور کوشش ہے کہ ہم طرح کے حالات میں پاک نیٹ کو آپ کے لئے چالو حالت میں رکھیں۔ اس کے باوجود پاک نیٹ کو آپ کے بھرپور تعاون کی ضرورت ہے۔
آپ اپنے عطیات پاک نیٹ پر انسٹالڈ چپ ان کے پلگ ان کے ذریعے پے پال اکاونٹ میں منتقل کرسکتے ہیں
اس دوران ایس ایم ایس، ای میل اور فون کالز کے ساتھ ساتھ فیس بُک پر پیغامات کا تانتا بندا رہا۔ ہم ان تمام احباب کی محبت کے مشکور ہیں
ایک مرتبہ پھر ہم اس عزم کے ساتھ فورم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں کہ محبتیں بانٹیں اور محبتیں نبھائیں، کچھ نیا سیکھیں کچھ نیا سکھائیں۔


شکریہ
انتظامیہ پاک نیٹ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 473
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
asakpke (01-07-11), فیصل ناصر (30-06-11), کنعان (01-07-11), پاکستانی (01-07-11), ھارون اعظم (01-07-11), محمد یاسرعلی (30-06-11), ایم بلال (05-07-11), ابوسعد (30-06-11), ابن آدم (30-06-11), احمد بلال (30-06-11), حیدر (01-07-11), راجہ اکرام (01-07-11), سیفی خان (01-07-11), شھزادباجوہ (01-07-11), شمشاد احمد (30-06-11)
پرانا 30-06-11, 09:06 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,380
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے کہ فونٹ کچھ زیادہ ہی چھوٹا ہوگیا ہے پڑھنے میں مسئلا ہورہا ہے باقی سب بہترین ہے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (30-06-11)
پرانا 30-06-11, 09:19 PM   #3
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ہے پاک نیٹ‌واپس آگیا
اللہ اسے ہمیشہ سلامت رکھے
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-06-11, 09:23 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,441
شکریہ: 5,865
3,223 مراسلہ میں 6,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا جی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (30-06-11)
پرانا 30-06-11, 10:06 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,659
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور آخر کار انتظار ختم ہوا پاک نیٹ کی واپسی مبارک
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-11, 10:09 PM   #6
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,512
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ سے تو اب ہمارا رابطہ گھر کے افراد کی طرح ہو گیا ہے اگرچہ اپنی نااہلی کی وجہ سے زیادہ حصہ تو نہیں لے پاتے لیکن حاضری ضرور لگاتے ہیں
اور جب رابطہ نہ ہو رہا ہو تو بڑی کوفت ہوتی ہے ۔اللہ تعالیٰ پاک نیٹ کے منتظمین کو اسے مزید اچھا کرنے کی توفیق دے اور مشکلات آسان کردے
ابوسعد آن لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (01-07-11)
پرانا 01-07-11, 12:48 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم بیک- پاک نیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-11, 09:16 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,761
شکریہ: 52,505
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالآخر۔
آ گیا وہ شاہکار
تھا جس کا شدت سے انتظار

اقتباس:
لیکن اس کے باوجود گذشتہ کچھ دنوں تکنیکی خرابی کے باعث سرور جام ہوگیا
اے کیو بھائی اسی لیے کہتے ہیں کہ وقتً فوقتاً گریس دیتے رہنا چاہیے۔ اگر ایسا ہوتا تو یہ جام نہ ہوتا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پردیسی33 (05-07-11)
پرانا 01-07-11, 04:55 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 24
کمائي: 692
شکریہ: 55
15 مراسلہ میں 36 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں کییہا کتھے رہ گئے سگے۔ کوئی تعویز شعويز کراؤ۔ مبارکاں
کملا جوگی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-07-11, 10:45 PM   #10
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیت کو واپسی مبارک ہو بھائی
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیس, فون, ہوتا, فورم, ہے۔, ہماری, کوششوں, کرتے, پاک, پروگرام, میل, منتقلی, محبت, اپنے, اضافہ, بھائی, بجٹ, تاب, جام, خدمت, شروع, ضرورت, طاقتور, عزم, عطیات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ واپسی عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 43 04-07-11 10:44 PM
واپسی پر حجاج کو ایک اور تحفہ قاسم شاہ خبریں 1 22-11-10 10:48 AM
مونی کی واپسی ایس اے نقوی آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 48 18-06-09 10:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger