واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

پاک نیٹ پبلک ریلشن آفیسرز کا تعیناتی مرحلہ

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 27-10-10, 01:26 AM   #1
پاک نیٹ پبلک ریلشن آفیسرز کا تعیناتی مرحلہ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 27-10-10, 01:26 AM

السلام و علیکم۔

تمام احباب کو بذریعہ مراسلہ مطلع کیا جاتا ہے کہ آج سے میں یعنی عبدالقدوس پاکنیٹ پر پبلک ریلشن جرنل مینجر کی پوسٹ پر کام کروں گا۔ میرے اہداف میں پاکنیٹ کا سافٹ امیج اندورنی و بیرونی دنیا تک پہنچانا ہے۔

اس سلسلہ میں مجھے کچھ معاون ساتھیوں کی تلاش ہیں جو میری راہنمائی کرسکیں اور پاک نیٹ کا سافٹ امیج اور تشہیر کے موثر مشورہ دے سکیں۔
اس سلسلہ میں مجھے DGM یعنی ڈپٹی جنرل مینجر
Manager
Deputy Manager
اور Assistant Manager درکار ہیں

ہمارا مقصد ادارے کے عوامی تصور (Public Image)کو بہتر بنانا اور اسکو براقرار رکھنا ہے۔اس سے یہ بھی مراد ہے کہ ادارے اور لوگوں کے درمیان رابطے/communicationکو بہتر بنانا ہے۔

ہماری ذمہ داری
ادارے کی معلومات/خبریں اور موضوعات پبلک تک پہنچانے ہوں گے جو ان میں ادارے سے متعلق دلچسپی پیدا کریں اور ادارے کا عوامی تصور بہتر کریں۔چناچہ پبلک ریلیشننگ کے ساتھ ساتھ پبلسٹی کا کام بھی سر انجام دیں گے
میڈیا ایڈورٹائزنگ کمپین چلانا
فورم اور ایڈمنسٹریشن کی اہم معاملات/خبروں کی تفصیل بنانا اور انکو پھیلانا تاکہ فورم کا امیج بہتر کیا جا سکے۔

اگر آپ میں سے کوئی ان ذمہ داریوں کو اٹھانے کے لئے میرا ساتھ دینا چاہتا ہے اور پاک نیٹ کی تشہیر اور سافٹ امیج کو بہتر بنانے اور ساکھ کو برقرار رکھنے میں میرے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے تو اس مضمون میں اپنی دلچسپی ظاہر کریں۔
آپ کو نیلا رنگ اور عہدہ کا ٹیگ دیا جائے گا

عبدالقدوس
جنرل مینجر پبلک ریلیشنز پاک نیٹ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1328
23 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
Naeem-ud-din (27-10-10), sahj (27-10-10), shafresha (27-10-10), فیصل ناصر (27-10-10), فرحان دانش (27-10-10), پاکستانی (27-10-10), ھارون اعظم (29-10-10), یاسر عمران مرزا (27-10-10), قاسم شاہ (27-10-10), نیلم خان (27-10-10), نورالدین (27-10-10), ابرارحسین (27-10-10), اخترحسین (29-10-10), بلال اویسی (27-10-10), جاویداسد (27-10-10), حیدر (27-10-10), راجہ اکرام (27-10-10), رضی (27-10-10), شمشاد احمد (27-10-10), شاہ جی 90 (28-10-10), طارق راحیل (27-10-10), علامہ (27-10-10), عبدالرحمن سید (18-12-10)
پرانا 27-10-10, 01:34 AM   #2
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تسی گریٹ ہو !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-10), پاکستانی (27-10-10), نیلم خان (27-10-10), نورالدین (27-10-10), اخترحسین (29-10-10), جاویداسد (27-10-10), حیدر (27-10-10), شاہ جی 90 (28-10-10)
پرانا 27-10-10, 01:53 AM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ۔
بظاہر یہ کام مشکل ہے لیکن درحقیقت میرے معاون سٹاف کو ٹینیکل کام انتہائی کم کرنا پڑے گا

عبدالقدوس
جنرل مینجر پبلک ریلیشنز پاک نیٹ
عبدالقدوس آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-10), نیلم خان (27-10-10), اخترحسین (29-10-10), جاویداسد (27-10-10), حیدر (27-10-10), شاہ جی 90 (28-10-10)
پرانا 27-10-10, 01:59 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,761
شکریہ: 52,505
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
شکریہ۔
بظاہر یہ کام مشکل ہے لیکن درحقیقت میرے معاون سٹاف کو ٹینیکل کام انتہائی کم کرنا پڑے گا

عبدالقدوس
جنرل مینجر پبلک ریلیشنز پاک نیٹ
جی ہاں یہ ٹیکنکل تو نہیں لیکن ٹیکنکل سے کم اہم نہیں۔ بلکہ ایک اعتبار سے اس سے زیادہ اہم ہے۔
حیدر آن لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-10), نیلم خان (27-10-10), اخترحسین (29-10-10), جاویداسد (27-10-10), شاہ جی 90 (28-10-10)
پرانا 27-10-10, 02:00 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
جی ہاں یہ ٹیکنکل تو نہیں لیکن ٹیکنکل سے کم اہم نہیں۔ بلکہ ایک اعتبار سے اس سے زیادہ اہم ہے۔
بلاشبہ لیکن یہاں دماغ زیادہ اور ہاتھ کم چلیں گے

عبدالقدوس
جنرل مینجر پبلک ریلیشنز پاک نیٹ
عبدالقدوس آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-10), نیلم خان (27-10-10), اخترحسین (29-10-10), جاویداسد (27-10-10), حیدر (27-10-10), شاہ جی 90 (28-10-10)
پرانا 27-10-10, 07:51 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے جناب
میں سی وی جمع کرا سکتا ہوں
راجہ اکرام آن لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-10), اخترحسین (29-10-10), جاویداسد (27-10-10), حیدر (27-10-10), شاہ جی 90 (28-10-10)
پرانا 27-10-10, 08:24 AM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل جناب کوئی بھی جمع کروا سکتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-10), نیلم خان (27-10-10), اخترحسین (29-10-10), جاویداسد (27-10-10), حیدر (27-10-10), شاہ جی 90 (28-10-10)
پرانا 27-10-10, 09:21 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 420
کمائي: 13,744
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

PRO کیلئے عبدالقدوس صاحب منہ سے پٹی بھی اتارنی پڑے گی ۔کیونکہ اپ کا عہدہ اب پبلک کی باتوں کا جواب دینا بھی ہے
__________________
ہم ہار کے بھی جیت گئے۔ اور وہ جیت کے بھی ہار گئے۔
قاسم شاہ آف لائن ہے  
10 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
proiub (27-10-10), shafresha (27-10-10), پاکستان دوست (27-10-10), پاکستانی (27-10-10), نیلم خان (27-10-10), اخترحسین (29-10-10), جاویداسد (27-10-10), حیدر (27-10-10), رضی (28-10-10), شاہ جی 90 (28-10-10)
پرانا 27-10-10, 10:58 AM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,074
شکریہ: 1,154
6,266 مراسلہ میں 14,143 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم۔

تمام احباب کو بذریعہ مراسلہ مطلع کیا جاتا ہے کہ آج سے میں یعنی عبدالقدوس پاکنیٹ پر پبلک ریلشن جرنل مینجر کی پوسٹ پر کام کروں گا۔ میرے اہداف میں پاکنیٹ کا سافٹ امیج اندورنی و بیرونی دنیا تک پہنچانا ہے۔

اس سلسلہ میں مجھے کچھ معاون ساتھیوں کی تلاش ہیں جو میری راہنمائی کرسکیں اور پاک نیٹ کا سافٹ امیج اور تشہیر کے موثر مشورہ دے سکیں۔
اس سلسلہ میں مجھے DGM یعنی ڈپٹی جنرل مینجر
Manager
Deputy Manager
اور Assistant Manager درکار ہیں

ہمارا مقصد ادارے کے عوامی تصور (Public Image)کو بہتر بنانا اور اسکو براقرار رکھنا ہے۔اس سے یہ بھی مراد ہے کہ ادارے اور لوگوں کے درمیان رابطے/communicationکو بہتر بنانا ہے۔

ہماری ذمہ داری
ادارے کی معلومات/خبریں اور موضوعات پبلک تک پہنچانے ہوں گے جو ان میں ادارے سے متعلق دلچسپی پیدا کریں اور ادارے کا عوامی تصور بہتر کریں۔چناچہ پبلک ریلیشننگ کے ساتھ ساتھ پبلسٹی کا کام بھی سر انجام دیں گے
میڈیا ایڈورٹائزنگ کمپین چلانا
فورم اور ایڈمنسٹریشن کی اہم معاملات/خبروں کی تفصیل بنانا اور انکو پھیلانا تاکہ فورم کا امیج بہتر کیا جا سکے۔

اگر آپ میں سے کوئی ان ذمہ داریوں کو اٹھانے کے لئے میرا ساتھ دینا چاہتا ہے اور پاک نیٹ کی تشہیر اور سافٹ امیج کو بہتر بنانے اور ساکھ کو برقرار رکھنے میں میرے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے تو اس مضمون میں اپنی دلچسپی ظاہر کریں۔
آپ کو نیلا رنگ اور عہدہ کا ٹیگ دیا جائے گا

عبدالقدوس
جنرل مینجر پبلک ریلیشنز پاک نیٹ

آپ کا مقصد نیک اور اچھا ہے تو اللہ کی ذات آپکے ساتھ ہے اِنشااللہ تعالی

میں یہ تو نہیں کہتی کہ بہت ذیادہ ساتھ دوں گی لیکن جتنا ممکن ہواآپکی مدد کروں گی اورہمت، سوچ اور حوصلہ تو اللہ کی پیاری ذات دے گی ہمیں۔ میری رہنمائی یا مدد کی ضرورت ہو تو ہمیشی حاضر رہوں گی۔ انشا للہ تعالی

شکریہ
__________________
زارا آف لائن ہے  
11 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-10), پاکستانی (27-10-10), ھارون اعظم (29-10-10), نیلم خان (27-10-10), محمدعدنان (27-10-10), ابرارحسین (27-10-10), اخترحسین (29-10-10), جاویداسد (27-10-10), حیدر (27-10-10), شاہ جی 90 (28-10-10), طارق راحیل (27-10-10)
پرانا 27-10-10, 11:48 AM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے اس کے لیے کرنا کیا ہوگا؟یعنی کام کیا کرنا ہوگا؟
علامہ آف لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-10), پاکستانی (27-10-10), اخترحسین (29-10-10), بلال اویسی (27-10-10), جاویداسد (27-10-10), حیدر (27-10-10), شاہ جی 90 (28-10-10)
پرانا 27-10-10, 02:10 PM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,093
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبدالقدوس بھائ
جنرل مینجر پبلک ریلیشنز کی سیٹ مبارک ہو
نیلم خان آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-10), اخترحسین (29-10-10), بلال اویسی (27-10-10), جاویداسد (27-10-10), حیدر (27-10-10)
پرانا 27-10-10, 02:37 PM   #12
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

عبدالقدوس مبارک ہو

وہسے آپس کی بات ہے - آپ بھی مینیجر اور باقی سارے بھی مینیجر

یہ کام کون کرے گا

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-10), فیصل ناصر (27-10-10), ھارون اعظم (29-10-10), اخترحسین (29-10-10), جاویداسد (27-10-10), حیدر (27-10-10), رضی (28-10-10), عبدالقدوس (27-10-10)
پرانا 27-10-10, 04:32 PM   #13
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تیار ہوں مگر جانتا نہیں کرنا کیا ہوگا ۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-10), نیلم خان (28-10-10), اخترحسین (29-10-10), جاویداسد (27-10-10), حیدر (27-10-10), عبدالقدوس (27-10-10)
پرانا 27-10-10, 05:26 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

عبدالقدوس مبارک ہو

وہسے آپس کی بات ہے - آپ بھی مینیجر اور باقی سارے بھی مینیجر

یہ کام کون کرے گا

والسلام

طاہر
مل جل کر سب ہی کریں گے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-10), اخترحسین (29-10-10), جاویداسد (27-10-10), حیدر (27-10-10)
پرانا 27-10-10, 05:56 PM   #15
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,074
شکریہ: 1,154
6,266 مراسلہ میں 14,143 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بالکل کیونکہ اِتفاق میں برکت ہے
زارا آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-10), اخترحسین (29-10-10), جاویداسد (27-10-10), حیدر (27-10-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
image, ہے۔, کوئی, گے, گا۔, پوسٹ, پاک, مقصد, آج, السلام, انجام, بنانا, بذریعہ, تلاش, جائے, دیں, دینا, دے, دنیا, درکار, رکھنے, رنگ, سافٹ, عوامی, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈڈیوس کا آفس کارڈ موصول، پشاور کے امریکی قونصلیٹ میں بھی تعینات رہا گلاب خان خبریں 2 07-02-11 07:49 AM
بدنام زمانہ امریکی جنرل کی پاکستان میں تعیناتی ابو عمار اپکے کالم 1 19-05-08 11:56 PM
امریکی جنرل کی پاکستان میں تعیناتی میاں شاہد عمومی بحث 6 11-04-08 09:46 AM
امن کی بحالی اور حکومتی رٹ قائم کرنے کیلئے سوات میں نیم فوجی دستے تعینات عبدالقدوس خبریں 0 25-10-07 08:18 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger