واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


پاک نیٹ کا ایک اور سلسلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 03-08-09, 10:54 AM   #1
پاک نیٹ کا ایک اور سلسلہ
ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے 03-08-09, 10:54 AM

اسلام و علیکم!
اراکین جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ پاک نیٹ نے ہمیشہ سے اراکین کی حوصلہ افزائی کی ہے اور بھر پور انعامات بھی دیئے ہیں
اور پاک نیٹ اپنی درخشندہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے
14 اگست جشن آزادی کے‌حوالے سے ایک اور سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس میں تمام اراکین کی شمولیت ضروری ہے
خاص کر زیلی ناظمین کی
آپ جشن آزادی کے حوالے سے پوسٹ کریں اگر آپ تحریر لکھتے ہین تو تحریر کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کو انعامی پوائینٹس دیئے جائیں گے
جس رکن کی تحریر اچھی ہو اور اس کے نیچے 3 سرخرں کا شکریہ ادا ہو گا اس رکن کو 1500 پوائینٹس
جس رکن نے کسی تحریر کے جواب میں بہترین خیالات کا اظہار کیا ہو گا جس کے نیچے 5 ذیلی ناظمین کا شکریہ ہو گا اس رکن کو 500 پوائینٹس
جو رکن بہترین لوگو بنائے گا اور اس کے نیچے 5 ذیلی ناظمین کا شکریہ نظر آئے گا اس رکن کو 500 پوائینٹس
اور جس رکن کی تحریر یا تحریر کا جواب لکھے جانے پر پانچ سے زائد جتنے افراد کا شکریہ نظر آئے گا اس رکن کی فی شکریہ50 پوائینٹس دیئے جائیں گے
اور یہ صرف 14 اگست کے حوالے سے لگائے گئے تھریڈ میں ہی ہوگا اور کسی میں نہیں
اور دیگر ناظمین و ذیلی ناظمین کی جانب سے جو پوائینٹس ملے گے وہ بونس سمجھنا آپ لوگ
تو دوستوں 14 اگست آنے کو صرف 12 دن باقی ہیں زیادہ سے زیادہ کمائی کریں بعد میں نہ کہنا خبر نہیں ہوئی

اس سلسلہ میں منتظمین،ناظم اعلی و زیلی ناظمین کی طرف سے انعامی پوائینٹس کا ذکر نہین ہے وہ جتنے دینا چاہیں دے سکتے ہیں مگر وہ بھی انتظامیہ کی طرف سے ادا کریں گے شکریہ

Attached Images
 


Last edited by ایس اے نقوی; 03-08-09 at 08:55 PM..

 
ایس اے نقوی's Avatar
ایس اے نقوی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 620
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Dani (25-08-09), shafresha (03-08-09), فیصل ناصر (03-08-09), ڈاکٹرنور (03-08-09), وجدان (03-08-09), منتظمین (03-08-09), محمدخلیل (03-08-09), محمدعدنان (06-08-09), wajee (03-08-09), ام طلحہ (03-08-09), تانیہ رحمان ستارہ (03-08-09), خرم شہزاد خرم (03-08-09), رضی (03-08-09), شاہ جی 90 (03-08-09)
پرانا 03-08-09, 11:05 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اس سلسلے میں نئے تھریڈبنانے ہونگے یا اسی کے جواب میں لکھنا ہو گا؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (03-08-09), تانیہ رحمان ستارہ (03-08-09), خرم شہزاد خرم (03-08-09), رضی (03-08-09), شاہ جی 90 (03-08-09)
پرانا 03-08-09, 01:31 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بھائی اس سلسلے میں نئے تھریڈبنانے ہونگے یا اسی کے جواب میں لکھنا ہو گا؟؟
شکریہ آپ پہلی رکن ہے جنہوں نے جواب دیا
قابل احترام بہن آپ بے شک نیا سلسلہ لکھیں مگر وہ ہی منتظمین والی بات کہ تحریر و مراسلہ جات کے آخر میں

14 اگست کےلئے پیش کی گئی ضرور لکھیں

اور انعامات کا سلسلہ چلتا رہے گا پاک نیٹ کا مقصد یہ ہے کہ اراکین زیادہ سے زیادہ آزادی کی مناسبت سے تحریریں لکھیں
میں تو خود سوچ رہا ہوں کہ کوئی ایسی تحریر لکھوں جس کے آخر میں سرخ آکر شکریہ ادا کریں اور مین خود پوائینٹس لینے والا بنوں
تعاون کے طلبگار پاک نیٹ انتظامیہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-08-09), رضی (03-08-09), شاہ جی 90 (03-08-09)
پرانا 03-08-09, 01:33 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظمین سے درخؤاست ہے کہ اس بارے میں سرخ اور سبز حضرات کو آگاہ کیا جائے تا کہ وہ اراکین کی تحریریں پڑھ کر ان کا شکریہ بھی ادا کریں اور انکی حوصلہ افزائی بھی کریں معذرت کے ساتھ کافی مقامات پر میں نے دیکھا ہے کہ سبز حضرات کم کم ہی نظر آتے ہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
رضی (03-08-09), شاہ جی 90 (03-08-09)
پرانا 03-08-09, 03:34 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا سلسلہ شروع کروا رہے ہیں انجم بھائی میں کوشش کرو گا لکھنے کی بس کچھ مصروف ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (03-08-09), رضی (03-08-09), شاہ جی 90 (03-08-09)
پرانا 03-08-09, 05:49 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
منتظمین سے درخؤاست ہے کہ اس بارے میں سرخ اور سبز حضرات کو آگاہ کیا جائے تا کہ وہ اراکین کی تحریریں پڑھ کر ان کا شکریہ بھی ادا کریں اور انکی حوصلہ افزائی بھی کریں معذرت کے ساتھ کافی مقامات پر میں نے دیکھا ہے کہ سبز حضرات کم کم ہی نظر آتے ہیں
سٹاف میں‌ایک تحریر لگا دیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-08-09), ایس اے نقوی (03-08-09), رضی (03-08-09), شاہ جی 90 (03-08-09)
پرانا 03-08-09, 07:12 PM   #7
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,790
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بہت اچھا سلسلہ شروع کیا مں جانب سے تمام ائل وطن کو جیشن آزادی مبارک اور اپنے اللہ پاک سے دعا گو ہوں کہ تاقیامت پاکستان قائم رہے ۔ اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے غربت سے ہماری عوام کو نجات ملے ، خوشی اور مسکراہٹ ہر چہرے پر صدا جلوہگر رہے آمین
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (03-08-09), ایس اے نقوی (03-08-09), رضی (03-08-09), شاہ جی 90 (03-08-09)
کمائي نے تانیہ رحمان ستارہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-08-09 ایس اے نقوی اللہ پاک سے دعا گو ہوں کہ تاقیامت پاکستان قائم رہے 100
پرانا 03-08-09, 07:49 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لے بھئی اک وار فر بازی لے گیا سیالکوٹیا
شاوا بھئی شاوا

شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (03-08-09), رضی (03-08-09)
کمائي نے شاہ جی 90 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-08-09 ایس اے نقوی یہ پوائینٹس میری طرف سے کالا تل وے 150
پرانا 03-08-09, 08:21 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معظم شاہ جی کمال کر گئے ہو بہت خوشی ہو یقین کرو میں دفتر میں بیٹھا ہوا ہوں اور جھوم رہا ہوں
واہ
جی واہ
میری طرف سے پوائینٹس قبول ہوں اور دل کی تمام گہرائیوں سے مشکور ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
رضی (04-08-09), شاہ جی 90 (03-08-09)
پرانا 03-08-09, 10:24 PM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
معظم شاہ جی کمال کر گئے ہو بہت خوشی ہو یقین کرو میں دفتر میں بیٹھا ہوا ہوں اور جھوم رہا ہوں
واہ
جی واہ
میری طرف سے پوائینٹس قبول ہوں اور دل کی تمام گہرائیوں سے مشکور ہوں
انجم بھائی کیوں شرمندہ کرتے ہیں
آپ اتنا بڑا کام کر رہے ہیں ، پاکستان سے عوام کی محبت کو اجاگر کرنے کا کام ۔ اس پر تو ہماری جان بھی قربان ہے ، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ، اور منتظمین بھائی کو بھی بے پناہ خوشیاں دے جن کی وجہ سے ہمیں اتنا اچھا فورم ملا ، آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (03-08-09), ایس اے نقوی (03-08-09), رضی (04-08-09)
پرانا 04-08-09, 08:49 AM   #11
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
[CENTER][SIZE="5"]
جس رکن کی تحریر اچھی ہو اور اس کے نیچے 3 سرخوں کا شکریہ ادا ہو گا اس رکن کو 1500 پوائینٹس
جس رکن نے کسی تحریر کے جواب میں بہترین خیالات کا اظہار کیا ہو گا جس کے نیچے 5 ذیلی ناظمین کا شکریہ ہو گا اس رکن کو 500 پوائینٹس
بھائی یہ نہیں بتایا کہ اچھی تحریر کے نیچے5 ذیلی ناظمین کا شکریہ ہو تو؟؟؟یہ تو آپ نے جواب کا بتایا ہے۔تحریر کے معیار کا پیمانہ صرف ناظمین اعلیٰ ہونگے؟؟؟
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-08-09), شاہ جی 90 (05-08-09)
پرانا 04-08-09, 10:30 AM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ نہیں بتایا کہ اچھی تحریر کے نیچے5 ذیلی ناظمین کا شکریہ ہو تو؟؟؟یہ تو آپ نے جواب کا بتایا ہے۔تحریر کے معیار کا پیمانہ صرف ناظمین اعلیٰ ہونگے؟؟؟
اسلام و علیکم!
شکریہ بہن آپ کا
بہن جب تین سرخ حضرات آ کر شکریہ ادا کریں تو ہی اندازہ ہو جائے گا کہ تحریر کس حد تک بہتر ہےاور مذکورہ تحریر کی اہمیت کا پتہ چل جائے گا
اور 5 ذیلی ناظمین اس لئے ہیں کہ اس سے انکو پتہ ہو گا کہ ہمارا کون سا رکن کیسا لکھتا ہے اور ہم اپنے عہدئ کی پاسداری کرتے ہوئے انکی تحریر کا بغور مطالعہ کریں گے اگر روٹین میں ہم شکریہ کا بٹن دبا دیں تو اندازہ نہیں ہو سکے گا اس لئے یہ شرائط رکھی گئی ہیں بعض تحریروں کے نیچے چار سرخ حضرات کے شکریہ بھی دیکھے گئے ہیں اندازہ کر لیں کہ تحریر کا معیار کیا ہو گا
تعاون کا طلبگار
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
رضی (04-08-09), شاہ جی 90 (05-08-09)
پرانا 07-08-09, 09:36 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


منتظمین میں نے لکھا تھا کہ جس رکن کی تھریڈ پوسٹ میں تین سرخ آئی ڈی والے حضرات آ کر شکریہ ادا کریں گے اس رکن کو 1500 پوائینٹس انعام دیا جائے گا تو منتظمین میرا انعام کہاں ہے
کیونکہ یہاں تو مجھے 5 سرخ آئی ڈیز والے حضرات نے آ کر شکریہ ادا کیا ہے اب مجھے انعام کون دے گا کہ میں خود کو ہی دوں اگر دوں تو کیسے؟
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 10:55 PM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,537
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک اور سلسلہ

آپ کا انعام پہنچا دیا گیا ہے ۔پاک نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-08-09, 03:24 AM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ اپنا انعام خود کو خود ہی دے لیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (25-08-09), شاہ جی 90 (25-08-09)
جواب

Tags
color, feature, green, کمال, پوسٹ, پاک, پاکستان, نظر, معذرت, اللہ, انتظامیہ, انعام, انعامی, اسلام, اعلیٰ, بہترین, بھائی, تحریر, جواب, حضرات, خبر, دل, دعا, صدا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger