واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


پاک نیٹ کا LOGO

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 19-12-10, 11:23 PM   #1
پاک نیٹ کا LOGO
حیدر حیدر آن لائن ہے 19-12-10, 11:23 PM
درجہ بندی: (2 votes - 5.00 average)

پاک نیٹ کی انتظامیہ اس بات میں دلچسپی رکھتی ہے کہ پاکنیٹ کا LOGOہونا چاہیے۔
اس سلسلے میں پاک نیٹ کے تمام ممبرز کو دعوت دی جاتی ہے کہ پاکنیٹ کا LOGOبنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ اور یہ تعاون اس صورت میں ہو سکتا ہے کہ وہ اپنی پسند کے LOGOبنا کر ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

چناچہ دو ویب سائٹس کے لیے الگ الگ LOGO بنانے ہیں
پاکنیٹ فورمز
پاکنیٹ کلاسیفائیڈز


جس ممبر کے بنائے ہوئے LOGOمنظور ہو جائیں گے اس ممبر کو 20,000پوائنٹس اور ایک ایوارڈ انعام میں دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ایک خوبصورت گفٹ بھی بطور شکریہ اُس خوش نصیب ممبر کو دیا جائے گا۔
پاکنیٹ کا LOGOبنا کر ہمارے ساتھ شئیر کرنے والے ممبرز میں سے کسی ایک ممبر کو بذریعہ قرعہ اندازی 5000 پوائنٹس بطور شکریہ دئیے جائیں گے۔خؤاہ اسکا پیش کردہ LOGO منتخب نہ بھی کیا جائے۔
LOGO سلیکشن Split ہونے کی صورت میں جیتنے والے دونوں ممبرز کو دس ، دس ہزار پوائینٹس، ایک ایک ایوارڈ اور خوبصورت گفٹ بھی دیا جائے گا۔

LOGOs شئیر کرنے کی آخری تاریخ 10 جنوری 2011 ہے۔

شکریہ

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
شکریہ: 52,505
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1741
Reply With Quote
21 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-12-10), فیصل ناصر (21-12-10), پاکستانی (19-12-10), ھارون اعظم (21-12-10), یاسر عمران مرزا (20-12-10), منتظمین (19-12-10), محمدمبشرعلی (05-02-11), محمدعدنان (20-12-10), معظم (30-12-10), ابوسعد (22-03-11), ابن آدم (05-02-11), اسراراحمد چوہدری (22-03-11), بھولا بادشاہ (27-03-11), تانیہ رحمان ستارہ (22-12-10), راجہ اکرام (22-12-10), رضی (27-03-11), سید محمد عابد (23-03-11), شمشاد احمد (19-12-10), عامرشہزاد (22-12-10), عبدالقدوس (19-12-10), عروج (22-03-11)
پرانا 20-12-10, 12:18 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,771
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تاریخ میں‌اضافہ کیجیئے!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-12-10)
پرانا 20-12-10, 12:25 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,761
شکریہ: 52,505
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
تاریخ میں‌اضافہ کیجیئے!!!!
کتنا؟ ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-12-10)
پرانا 20-12-10, 06:29 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 93,983
شکریہ: 1,535
2,966 مراسلہ میں 8,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آخری تاریخ 31جنوری کردی جائے، مناسب رہے گا۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-12-10), یاسر عمران مرزا (20-12-10), حیدر (20-12-10)
پرانا 20-12-10, 06:55 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا بھی یہی خیال ہے کہ کم از کم 1 ماہ کی مدت تو دی جانی چاہئے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (30-12-10), shafresha (20-12-10), یاسر عمران مرزا (20-12-10), حیدر (20-12-10)
پرانا 20-12-10, 08:57 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,761
شکریہ: 52,505
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

hm.mmmmm
ٹھیک ہے ۔ تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ فی الوقت آخری تاریخ 20 جنوری 2011 ہے۔
اگر اس دوران کوئی مناسب LOGOنہ ملا تو مدت میں توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-12-10), پاکستانی (20-12-10), یاسر عمران مرزا (20-12-10)
پرانا 20-12-10, 10:33 AM   #7
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ آپ نے اس طرف بھی توجہ دی، میں‌کافی عرصے سے سوچ رہا تھا، پاک نیٹ کا کوئی خاص لوگو نہیں ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-12-10), حیدر (22-12-10)
پرانا 20-12-10, 11:08 AM   #8
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج کل بہت کم فارغ ہوتا ہوں سونے کا بھی ٹآئم نہیں ملتا۔ پھر
کوشش کروں‌گا۔ اچھی کوشش ہے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-12-10), محمدخلیل (21-12-10), حیدر (22-12-10)
پرانا 21-12-10, 04:32 PM   #9
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لوگو کا سائز کیا ہونا چاہئے

اور کلر کونسا موزوں ہوگا
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-12-10), پاکستان دوست (22-12-10), حیدر (22-12-10)
پرانا 21-12-10, 08:30 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 134
کمائي: 3,025
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ASSLAMOELEQUM,
logo ke size ka bta dain or ye bh ke jiss tarha ke urdu forums ke ajj kal header hai kiya app app waisa keh rahe hai ya just 100*100 ka logo he chahye
.
__________________
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Riz Ali کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-12-10), حیدر (22-12-10)
پرانا 21-12-10, 08:43 PM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لوگو ہائی ریزولوشن میں‌ہونا چاہیے۔ جو بیک وقت ویب اور پرنٹنگ کے مقاصد پورے کر سکے، اگر ویکٹر فارمیٹ میں‌ہو تو کیا ہی بات ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (30-12-10), shafresha (21-12-10), ھارون اعظم (21-12-10), حیدر (22-12-10)
پرانا 22-12-10, 11:07 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی لوگو خوبصورت سا ہونا چاہئیے
اور پیارا بھی ہونا چاہئے
اور دل کو بھانے والا ، نظر کو خیرہ کرنے والا
بس ایسا ہے کہ دیکھتے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور جلدی سے بنا کر پیش کر دیں ۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-12-10), حیدر (22-12-10)
پرانا 22-12-10, 02:13 PM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
لوگو کا سائز کیا ہونا چاہئے

اور کلر کونسا موزوں ہوگا

بھائی اس کی وضاحت بہت ضروری ہے ۔۔
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (30-12-10), حیدر (22-12-10)
پرانا 22-12-10, 08:13 PM   #14
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لوگو کا رنگ سبز ہو تو پاک نیٹ سے مطابقت رکھے گا۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (22-12-10)
پرانا 22-12-10, 08:31 PM   #15
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لوگو کسی خطاط، یا کلک کے ماہر سے بنوانا چاہیے۔ گرافکس تو میں بھی جانتا ہوں لیکن کلک کے معاملے میں زیرو
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (30-12-10), حیدر (22-12-10)
جواب

Tags
log, logo, logos, کریں۔, گے, گا۔, پاک, پسند, ویب, نیٹ, چاہیے۔, اُس, اپنی, انتظامیہ, انعام, بذریعہ, تمام, تاریخ, جائیں, جائے, خوبصورت, خوش, دی, سائٹس, شکریہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Premium Logo Fonts - Web 2.0 محمدخلیل گرافکس اور اینیمیشنز 11 11-11-10 10:36 AM
The Logo Creator 5.0 محمدخلیل گرافک ڈیزائننگ 0 26-04-09 10:32 PM
Aey Logo اے لوگو میاں شاہد توحید 3 02-03-09 09:53 AM
app logo ki aara ka muntazir کامی007 عمومی بحث 2 18-04-08 08:00 AM
GreenBox Logo Maker 1.0a Retail عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 05-12-07 10:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger