واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


پاک نیٹ کو زندہ رکھنے میں ہماری مدد کیجیے !!!

Like Tree1Likes

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 02-01-12, 08:38 AM   #1
پاک نیٹ کو زندہ رکھنے میں ہماری مدد کیجیے !!!
حیدر حیدر آن لائن ہے 02-01-12, 08:38 AM

پاک نیٹ کو زندہ رکھنے میں ہماری مدد کیجیے !!!

پاک ڈاٹ نیٹ کا قیام 2007میں اس جذبے کے ساتھ عمل میں لایا گیا تھا کہ اُردو بولنے والے طبقے اور بالخصوص پاکستانیوں کو ایک ایسی جگہ مہیا کی جا سکے جہاں وہ آزادانہ اپنی رائے کا اظہار کر سکیں اور ملک و ملت کی بہتری کے لیے ایک فکری تبدیلی کا سبب بن سکیں۔

الحمد للہ پاک نیٹ اپنے اس مقصد میں بہت حد تک کامیاب رہا ہے۔ اپنے اس دورانیہ میں پاک نیٹ نے نہ صرف ہر رُکن کو آزادانہ اپنی بات کہنے کا موقع فراہم کیا ہے بلکہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے بیرونی دباؤ کے سامنے جھکنے سے بھی انکار کر دیا ہے۔ پاک نیٹ مذہبی ہم آہنگی براقرار رکھتے ہوئے ، مثبت مذہبی ڈائیلاگ بھی منعقد کرواتا رہا ہے۔ اور باقی فورمز کے بر عکس کسی بھی خاص مکتبہ فکر کی چھاپ خود پر نہیں لگنے دی۔ یہی وجہ ہے کہ پاک نیٹ اس وقت اُردو زبان میں انٹرنیٹ پر پاکستان کا سب سے بڑا فورم ہے۔

جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ پاک نیٹ نے اپنے مقصد حیات کے حوالے سے کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کیا ،اور نہ ہی کسی قسم کی بیرونی امداد پر یقین رکھتا ہے۔ اس وقت صورت حال یہ ہے کہ پاک نیٹ گزشتہ کافی دنوں سے ٹیکنکل دشواریوں کا سامنا کرتا رہا ہے۔ سرور میں بارہا خرابیاں پیدا ہوئیں اور نئے سرور خریدنے پڑے۔ جن کی وجہ سے ناقابل برداشت مالی بوجھ کا سامنا کرنا پڑا۔ اس وقت بھی پاک نیٹ کو سالانہ فیس کی ادائیگی میں کم از کم 2000 ڈالرز کی ضرورت ہے۔ تاکہ وہ اپنی جسم و جاں میں رشتہ قائم رکھ سکے۔

اب تک پاک نیٹ کا تمام تر خرچہ فرد واحد منتظمین ہی برداشت کرتے آئے ہیں۔ لیکن روپے کی روز بروز گرتی قدر اورچند دیگر وجوہات کی بنا پر اب یہ اخراجات کُل ملا کر سالانہ 200،000 روپے سے زائد ہو جاتے ہیں۔ چناچہ انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ انتظامیہ اور پاک نیٹ کے ممبران اس سلسلے میں جس حد تک ہو سکا تعاون کریں گے تاکہ پاک نیٹ بہتر طور پر ہمارے ساتھ موجود رہ سکے۔ کیونکہ بیشتر ممبران کے لیے ایک دوسرے سے رابطے کا واحد ذریعہ محض پاک نیٹ ہی ہے۔

چناچہ ہم آپ سے اپیل کرتے ہیں کہ پاک نیٹ کو زندہ رکھنے میں ہماری مدد کیجیے۔ آپ کی تھوڑی سی رقم بھی پاک نیٹ کے لیے خون کا قطرہ بن سکتی ہے۔
ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ آپ کی رقوم کا ایماندارانہ استعمال محض پاک نیٹ پر ہی کیا جائے گا۔ حسب استطاعت پاک نیٹ کی مدد کیجیے۔ خواہ 100 روپے ہوں یا 1000 روپے۔ ہم آپ کے تعاون کے منتظر ہیں۔

آپ اپنی رقوم مندرجہ ذیل بینکس یا ایزی پیسہ اکاونٹ میں جمع کروا سکتے ہیں۔

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک
Account No: 01-1153013-01
Account Title: Muhammad Abdul Qadoos Butt
Bank Name: Standard Charted Bank
Branch Name: Shahdara

حبیب بینک
Account Number : 06047900229603
Account Title: Muhammad Abdul Qudoos Butt
Bank Type: Habib Bank Limited
Branch : Shahdara
Branch Code: 0604

یونائیٹڈ بینک
Account Number : 200087302
Account Title: Ghulam Abbas
Bank Type: United Bank Limited
Branch : New Garden Town Lahore
Branch Code:1579

ایزی پیسہ :
0345-7412822
36104-4350089-9

جو صاحبان پے پال سے ادا کرنا چاہتے ہیں۔ وہ اوپر موجود چپ ان پر کلک کر کے بھی ادائیگی کر سکتے ہیں

ڈونیشن پراگرس


اپ ڈیٹ :
اگر کسی شہر میں ایک سے زائد ممبرز رہتے ہیں تو وہ سب اپنی اپنی ڈونیشن اکھٹی کر کے آن لائن کروانا چاہیں تو اس میں سب کو آسانی بھی ہو سکتی ہے۔ آن لائن چارجز کی بچت ہو جائے گی۔

Last edited by حیدر; 03-01-12 at 10:39 AM..

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
شکریہ: 52,505
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 6715
Reply With Quote
31 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
compaq (02-01-12), Miss Khan (03-01-12), noreen (03-01-12), rana ammar mazhar (04-01-12), shafirajput (01-03-12), shafresha (02-01-12), skjatala (02-01-12), فیصل ناصر (02-01-12), کنعان (02-01-12), گلاب خان (04-01-12), پاکستانی (02-01-12), ھارون اعظم (02-01-12), یاسر عمران مرزا (02-01-12), ننھا بچہ (02-01-12), نبیل خان (02-01-12), محمد عاصم (07-01-12), محمدمبشرعلی (02-01-12), مرزا عامر (03-01-12), wajee (02-01-12), yousafdummar (09-02-12), Zullu230 (01-05-12), اویسی (19-01-12), ابوسعد (03-01-12), بلال الراعی (05-01-12), حیدر Rehan (05-01-12), حسن قادری (04-01-12), رضی (05-01-12), شمشاد احمد (02-01-12), طارق راحیل (03-01-12), عبداللہ آدم (06-01-12), عدنان دانی (14-05-12)
پرانا 02-01-12, 07:40 PM   #2
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
کمائي: 32,921
شکریہ: 9,769
1,374 مراسلہ میں 4,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیر آید درست آید
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
برائے مہربانی 16 ڈیجٹ کا برانچ کوڈ بھی تحریر کریں تاکہ ATM سے رقوم ٹرانسفر کرنے والوں کو بھی سہولت میسر ہو ۔ شکریہ
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

Last edited by skjatala; 02-01-12 at 07:44 PM.
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-01-12), shafresha (02-01-12), فیصل ناصر (03-01-12), گلاب خان (04-01-12), گلز (26-01-12), پاکستانی (02-01-12), ھارون اعظم (02-01-12), محمد یاسرعلی (05-01-12), محمد عاصم (07-01-12), حیدر (03-01-12), عبداللہ آدم (06-01-12)
پرانا 02-01-12, 08:08 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔ ۔ ۔ میرے خیال میں ہم سب ممبران کو اپنی اپنی مالی حثیت کے لحاظ سے اپنے اس گھر کی خدمت کرنا چاہیے ۔ ۔ ۔ کم اور زیادہ کے چکر میں پڑنے کی بجائے دل کھول کر اس گھر کو سجانے اور خوبصورت بنانے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں ۔ ۔ ۔
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-01-12), shafresha (02-01-12), گلاب خان (04-01-12), پاکستانی (02-01-12), حیدر (03-01-12), حسن قادری (04-01-12), عبداللہ آدم (06-01-12)
پرانا 02-01-12, 08:23 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,771
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انشاء اللہ تعالیٰ!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-01-12), گلاب خان (04-01-12), پاکستانی (02-01-12), نبیل خان (03-01-12), حیدر (03-01-12), عبداللہ آدم (06-01-12)
پرانا 02-01-12, 08:26 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیوں نہ پاک نیٹ کسی چھوٹی موٹی ایسی کاروباری ایکٹوٹی شروع کر لے جو مالی وسائل مہیا کر سکے۔ فی الوقت میرے ذہن میں تو کوئی آئیڈیا نہیں ہے تاہم غور و فکر کے بعد ایسا کوئی آئیڈیا سوچا جا سکتا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-01-12), گلاب خان (04-01-12), گلز (26-01-12), پاکستانی (02-01-12), نورالدین (08-02-12), نبیل خان (03-01-12), محمد یاسرعلی (05-01-12), مرزا عامر (03-01-12), حیدر (03-01-12), حسن قادری (04-01-12), عبیداللہ عبید (04-01-12), عبدالقدوس (02-01-12), عبداللہ آدم (06-01-12)
پرانا 02-01-12, 08:35 PM   #6
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انشاءاللہ ضرور مدد کریں گے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-01-12), گلاب خان (04-01-12), پاکستانی (02-01-12), نبیل خان (03-01-12), حیدر (03-01-12)
پرانا 02-01-12, 10:05 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
دیر آید درست آید
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
برائے مہربانی 16 ڈیجٹ کا برانچ کوڈ بھی تحریر کریں تاکہ ATM سے رقوم ٹرانسفر کرنے والوں کو بھی سہولت میسر ہو ۔ شکریہ
یہ مکمل کوڈ ہے بشمول برانچ کوڈ کے
اے ٹی ایم میں ایسے ہی داخل کرنے پر ڈیٹیل خود ہی فیچ یعنی ڈانلوڈ ہوجائے گی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-01-12), گلاب خان (04-01-12), نبیل خان (17-01-12), حیدر (03-01-12), حسن قادری (04-01-12)
پرانا 02-01-12, 11:38 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

میرے خیال سے وہ اے۔ ٹی۔ ایم کارڈ کا 16 ڈیجٹ نمبر مانگ رہے ہیں، مثلاً آپکا بینک اکاؤنٹ اگر ھے اور بینک نے آپ کو اے۔ ٹی۔ ایم کارڈ دیا ہوا ھے تو آنلائن پر اے۔ ٹی۔ ایم کارڈ نمبر میں رقم ٹرانسفر ہو گی اور وہ آپکے بینک اکاؤنٹ میں ہی جائے گی۔

اے۔ ٹی۔ ایم کارڈ نمبر کے ساتھ مزید 3 اور چیزوں کی ضرورت بھی پڑے گا۔

16 دیجٹ کارڈ نمبر
کارڈ پر جو نام لکھا ھوا ھے وہ
کارڈ کی تاریخ اجراء
کارڈ کی تاریخ اختتام

خیال رہے بیک پینل میں 3 ڈیجٹ سکیورٹی نمبر نہیں دینا۔

ہمارے یہاں آنلائن پر اگر آج رقم سینڈ کی جائے تو تیسرے دن رقم اکاؤنٹ میں پہنچتی ھے پاکستان میں چیک کر لیں کتنے دن لگتے ہیں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (04-01-12), پاکستانی (03-01-12), حیدر (03-01-12), رضی (04-01-12)
پرانا 03-01-12, 12:41 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

میرے خیال سے وہ اے۔ ٹی۔ ایم کارڈ کا 16 ڈیجٹ نمبر مانگ رہے ہیں، مثلاً آپکا بینک اکاؤنٹ اگر ھے اور بینک نے آپ کو اے۔ ٹی۔ ایم کارڈ دیا ہوا ھے تو آنلائن پر اے۔ ٹی۔ ایم کارڈ نمبر میں رقم ٹرانسفر ہو گی اور وہ آپکے بینک اکاؤنٹ میں ہی جائے گی۔

اے۔ ٹی۔ ایم کارڈ نمبر کے ساتھ مزید 3 اور چیزوں کی ضرورت بھی پڑے گا۔

16 دیجٹ کارڈ نمبر
کارڈ پر جو نام لکھا ھوا ھے وہ
کارڈ کی تاریخ اجراء
کارڈ کی تاریخ اختتام

خیال رہے بیک پینل میں 3 ڈیجٹ سکیورٹی نمبر نہیں دینا۔

ہمارے یہاں آنلائن پر اگر آج رقم سینڈ کی جائے تو تیسرے دن رقم اکاؤنٹ میں پہنچتی ھے پاکستان میں چیک کر لیں کتنے دن لگتے ہیں۔

والسلام
جی نہیں ATM ٹرانسفر میں یہ چیزیں نہیں چائیے صرف بنک برانچ کوڈ اور اکاونٹ نمبر چاہئے ہوتا ہے۔
اوپردئے گئے نمبر جس طرح لکھے گئے ہیں اسی انداز میں ATM مشین میں‌داخل کیئے جائیں گے تو ATM سکرین پر بنک کی معلومات اور اکاونٹ ہولڈر کا نام آجائے گا۔
پاکستان میں ATM ٹرانسفر کے زریعے 1 منٹ سے کم وقت میں رقم منتقل ہوجاتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (03-01-12), فیصل ناصر (03-01-12), گلاب خان (04-01-12), پاکستانی (03-01-12), نبیل خان (03-01-12), حیدر (03-01-12)
پرانا 03-01-12, 01:23 AM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبدالقدوس کی معلومات اپڈیٹ ہیں
کوئی صاحب ٹرائی کرلیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (03-01-12), گلاب خان (04-01-12), حیدر (03-01-12), رضی (04-01-12), عبداللہ آدم (06-01-12)
پرانا 03-01-12, 10:13 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,761
شکریہ: 52,505
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عباس بھائی آپ کے یو بی ایل اکاؤنٹ میں آن لائن ٹرانسفر نہیں ہو رہی رقم ۔ نا درست اکاونٹ نمبر لکھا ہوا آ جاتا ہے۔

میں نے عبد القدوس کے سٹینڈرڈ چارٹرڈ کے اکاونٹ میں رقم ٹرانسفر کی ہے۔ بطور ڈونیشن 900/- برائے پاک نیٹ۔
تصدیقی تصاویر منسلک ہیں۔
Attached Thumbnails
transfer-1.jpg   transfer-2.jpg  
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-01-12), کنعان (03-01-12), گلاب خان (04-01-12), پاکستانی (03-01-12), نبیل خان (03-01-12), رضی (04-01-12), عبدالقدوس (03-01-12)
پرانا 03-01-12, 10:17 AM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,761
شکریہ: 52,505
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصدیقی ای میل کی تصویر بھی منسلک کر رہا ہوں ۔ me{at}abdulqadoos.comپر ای میل جا چُکی ہو گی۔
براہ مہربانی کنفرم کر لیں۔
Attached Images
 

Last edited by عبدالقدوس; 03-01-12 at 10:56 PM.
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-01-12), کنعان (03-01-12), گلاب خان (04-01-12), پاکستانی (03-01-12), عبدالقدوس (03-01-12)
پرانا 03-01-12, 10:35 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,761
شکریہ: 52,505
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

چپ ان سے 10 ڈالر ادا کردئیے ہیں۔
جو صاحبان پے پال سے ادا کرنا چاہتے ہیں۔ وہ اوپر موجود چپ ان پر کلک کر کے بھی ادائیگی کر سکتے ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-01-12), کنعان (03-01-12), پاکستانی (03-01-12), رضی (04-01-12)
پرانا 03-01-12, 05:14 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,074
شکریہ: 1,154
6,266 مراسلہ میں 14,143 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!

اِنشاء اللہ ضرور۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-01-12), پاکستانی (03-01-12), حیدر (03-01-12)
پرانا 03-01-12, 06:29 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,783
کمائي: 49,846
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہ مکمل کوڈ ہے بشمول برانچ کوڈ کے
اے ٹی ایم میں ایسے ہی داخل کرنے پر ڈیٹیل خود ہی فیچ یعنی ڈانلوڈ ہوجائے گی
ّغلام عباس والا اکاؤنٹ پورا نہیں ہے یونائٹیڈ بینک والا

Last edited by محمدعمر; 03-01-12 at 06:38 PM.
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-01-12), فیصل ناصر (03-01-12), پاکستانی (03-01-12), حیدر (03-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 4 (0 members and 4 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
گوگل کے ذریعے کسی بھی ویب سایٹ کو اردو میں ٹرانسلیٹ کریں ایکسٹو ویب سائٹس کا جائزہ 11 26-03-11 09:38 PM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger