| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپکی نظر میں کسکا ڈیزائن بہتر ہے؟ | |||
| Muazzam |
|
4 | 26.67% |
| Adnan Dani |
|
10 | 66.67% |
| Ajmal Anjum |
|
1 | 6.67% |
| ووٹ دینے والے: 15. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 626
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (29-03-10), Kamran_Tabasum (31-03-10), معظم (30-03-10), راجہ اکرام (30-03-10), غلام مجتبی جان (29-03-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,845
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اُمِ طلحہ جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم سب سے پہلے تو ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اپ نے ہماری نظم کو یہاں مقابلے میں شریک کیا ۔۔۔۔۔ اس کے بعد ہم بصد ادب یہ عرض کریں گے کہ یہ نظم نہ تو ہم نے بطور کارڈ ڈیزائن کی ہے اور نہ ہی اس کی ہیئت ایسی ہے کہ اسے کارڈ تسلیم کیا جائے ۔۔۔۔۔ ہماری کاوش ، جو بھی تھی ، جیسی بھی تھی ، صاحبانِ ذوق کی نظر سے گزری ، یہی ہمارے لئے بہت ہے ۔۔۔۔۔ ہم ایک بار پھر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس مقابلے سے دستبردار ہوتے ہیں ، اپنے دونوں انتہائی با صلاحیت ساتھیوں کے حق میں پاکستان زندہ باد |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (30-03-10), معظم (30-03-10), ام طلحہ (30-03-10), راجہ اکرام (30-03-10), شاہ جی 90 (31-03-10), عدنان دانی (30-03-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا مقصد صرف نئے آنے والوں کی حوصلہ افزائی ہے اور بس۔ باقی ووٹ دینے والوں کی اپنی صوابدید ہے۔معظم بھائی اور دانی بھائی سینئر ممبر ہیں۔ امید ہے کہ وہ بھی اس جذبے میں میرے ساتھ ہی ہوں گے۔ بہر حال چونکہ میں نے کارڈ کے حوالے سے موضوع کے سوا کوئی سپیسیفیکیشن نہیں دی تھی اس لئے مجھے مناسب لگا کہ ایک بھائی کی محنت کا اعتراف کیا جائے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
مجھے انجم بھائی کی پوسٹ کو مقابلہ میں شامل کرنے پے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ اور ام طلحہ آپی نے جس جذبہ کے تحت اسے مقابلہ میں شامل کیا اس کو بھی مد نظر رکھا جانا چاہیے۔ وعلیکم السلام
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے بھی کوئی اعتراض نہیں ہے ، انجم بھائی کارڈ بنانے میں
بہت مخنت کی ہے ، اور ہم انکی مخنت کو سراہتے ہیں۔ ان کا جذبہ قابل قدر ہے، امید ہے کہ وہ آئیندہ آنے والے مقابلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
دوہری پوسٹ تھی اس لیے تدوین کر دی۔
Last edited by معظم; 30-03-10 at 05:59 PM. وجہ: double post |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,845
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہم آپ سے دو سو فیصد متفق ہیں جی اور ہم نے خود تسلیم کیا ہے کہ ہماری کاوش نہ تو بطور کارڈ ڈیزائن کی گئی تھی اور نہ ہی کسی طور سے کارڈ دکھتی ہے اسی لئے ہم منتظمین کی کاوشِ حوصلہ افزائی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خود ہی اس مقابلے سے دستبردار ہو گئے تھے ۔۔۔۔۔ اس کے باوجود اسکی یہاں موجودگی سے آپ کے ذوقِ سلیم کو جو کوفت ہوئی ہے ، اس پر ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں جی ۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,845
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 193,006
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,020 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپا بہت شکریہ
آپا ایک مفت مشورہ دوں گا ممبر بن کر نہیں بھائی بن کر ووٹ کراتے وقت جن کے لئے جس ڈزائین کا ووٹ ہو رہا ہے اس کا امیج ضرور شئیر کرادیا کریں تاکہ ووٹ کرنے والے کو آسانی ہو اور اس کو اس پورے تھریڈ کا مطعہ نہ کرنا پڑے آگے آپ لو بہتر سمجھ سکتے ہیں شکریہ |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاوید بھائی آپ نے بہت اچھا مشورہ دیا جسکے لئے بہت بہت شکریہ۔ آئندہ ایسا ہی کروں گی انشاللہ بشرط زندگی ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 193,006
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,020 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپا اب اتنی بڑی بھی نہیں ہیں
اور انہیں کچھ نہیں ہو گا کیوں کہ ان کے لیئے بہت سے ہاتھ دعا کے لیئے اٹھتے ہیں اور یہ جذبہ ہی تو ہے نئے آنے والوں کی حوصلہ افزائی کا جو کہ ہر صورت قابل تعریف ہے ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 193,006
شکریہ: 9,954
7,882 مراسلہ میں 16,020 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() اقتباس:
|
||
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (01-04-10) |
![]() |
| Tags |
| dua, net, pak, url, ہونگے, کیلئے, کارڈ, کرتی, ٹھیک, پہ, پیش, پاکستان, یوم, ڈاٹ, لنک, نیٹ, موضوع, مقابلہ, ممبرز, ماہ, السلام, بار, تاریخ, حوالے, شریک |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پولنگ برائے مقابلہ تحریر جون 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 14 | 14-08-10 03:16 PM |
| پولنگ برائے مقابلہ مزاحیہ شاعری اپریل 2010 | ام طلحہ | شعر و شاعری | 9 | 08-05-10 08:40 AM |
| پولنگ برائے مقابلہ شعر و شاعری مارچ 2010 | ام طلحہ | شعر و شاعری | 0 | 29-03-10 02:39 PM |
| پولنگ برائے مقابلہ شعر و شاعری فروری 2010 | ام طلحہ | شعر و شاعری | 5 | 26-02-10 11:58 AM |
| پولنگ برائے مقابلہ تحریرفروری 2010 | ام طلحہ | نئے تخلیق کار | 0 | 25-02-10 03:29 PM |