واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


ڈاکٹر فرحان قاضی کے لیے دعائے مغفرت۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 19-10-08, 12:06 AM   #1
ڈاکٹر فرحان قاضی کے لیے دعائے مغفرت۔
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 19-10-08, 12:06 AM

سلام!
مجھے اج اپنے کچھ دوستوں سے اطلاع ملی کہ ہمارے ایک پرانے دوست اور اردو ڈریمز کے ناظم اعلی اور بہت سارے فلاحی کاموں‌کے سرکردہ راہنما ٹرین کے ایک حدثے میں قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔

ان کی وفات سے ہم ایک مخلص دوست اور اردو ڈریمز ایک شفیق راہنما سے محروم ہو گئے ہیں۔ اللہ ان کے والدین اور بہن بھائیوں کو اس فرزند صالح کی موت (24) پر صبر جمیل عطاء فرمائے اور ان کے لیے اس موت کو آخرت میں باعث نجات کا ذریعہ بنا دے۔

تمام اراکین سے نہائت مغموم دل کے ساتھ درخواست ہے اپنے اس مسلمان بھائی کے لیے دعائے مغفرت کریں۔

منجانب فورمز کی انتظامیہ۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

 
منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 237
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (19-10-08), Real_Light (20-10-08), ابن جلال (19-10-08)
پرانا 19-10-08, 12:29 AM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈاکٹر فرحان قاضی کے لیے دعائے مغفرت۔

اللہ پاک ان کی مغفرت اور سوگواروں کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-08, 02:34 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈاکٹر فرحان قاضی کے لیے دعائے مغفرت۔

انکی ایک نعت

منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (19-10-08), Real_Light (20-10-08), ابن جلال (19-10-08)
پرانا 19-10-08, 11:07 PM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈاکٹر فرحان قاضی کے لیے دعائے مغفرت۔

یہ ڈاکٹر فرحان قاضی صاحب خود ہے؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-08, 11:15 PM   #5
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ڈاکٹر فرحان قاضی کے لیے دعائے مغفرت۔

ہاں جی اس ویڈیو میں وہ خود ہیں
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (20-10-08), ابن جلال (19-10-08)
پرانا 20-10-08, 01:40 AM   #6
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,431
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ڈاکٹر فرحان قاضی کے لیے دعائے مغفرت۔

اللھم اغفر لہ و ارحمہ و عافہ واعف عنہ و اکرم نزلہ و وسع مدخلہ و اغسلہ بالماء و الثلج والبرد و نقہ من الذنوب و الخطایا کما ینقی الثوب الابیض من الدنس۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (20-10-08), ابن جلال (20-10-08), عبدالقدوس (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 07:28 AM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ڈاکٹر فرحان قاضی کے لیے دعائے مغفرت۔

اللھم اغفر لہ و ارحمہ و عافہ واعف عنہ و اکرم نزلہ و وسع مدخلہ و اغسلہ بالماء و الثلج والبرد و نقہ من الذنوب و الخطایا کما ینقی الثوب الابیض من الدنس۔
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 07:33 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ڈاکٹر فرحان قاضی کے لیے دعائے مغفرت۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
یہ ڈاکٹر فرحان قاضی صاحب خود ہے؟؟؟
جی زین بھائی اور فرحان بھائی ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے غالبا پہلے سال کے آخری حصہ میں تھے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورمز, پاک, موت, اللہ, اردو, بھائی, جواب, دل, درخواست, سال, صالح, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger