واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

ہمارے فورم کی جان عدنان، عدنان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 23-12-07, 01:32 PM   #1
ہمارے فورم کی جان عدنان، عدنان
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 23-12-07, 01:32 PM

السلامُ علیکم ساتھیو

جناب ہمارے پیارے عدنان بھائی نے تو فورمز پر آندھی اور طوفان مچا دیا۔ جی ہاں‌دوستو جس کا ڈر تھا وہی ہوا

ارے ارے ایسے بھی کوئی ڈرنے والی بات نہیں ہے میں‌تو مذاق کر رہا تھا۔

آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آخر عدنان بھائی نے کیا کمال کر دیا کہ عبدالقدوس بھی آج تعریفوں کے پل باندھ رہا ہے۔

چلیں‌تو آپ کو بتلائے دیتے ہیں۔

عدنان صاحب نے 4000 مراسلات ارسال کرنے کا ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔

چلیں جی اب عدنان بھائی کو مبارک باد دینے کے لیے قطار بنا لیں اور سلامی دیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1313
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (23-12-07), Zullu230 (24-12-07)
پرانا 23-12-07, 01:34 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمارے فورم کی جان عدنان، عدنان

سلام!
ہم جناب عدنان بھائی کو انکے 4000 مراسلات مکمل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ لیکن یاد دہانی کروا دیں کہ اگلا ایوارڈ 5000 پر مل رہا ہے

باقی اردو فورمز پر کچھ لوگوں کے 30 ہزار سے بھی زائد مراسلات ہیں۔۔۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (23-12-07)
پرانا 23-12-07, 06:59 PM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,079
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارے فورم کی جان عدنان، عدنان

عدنان بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-07, 07:51 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارے فورم کی جان عدنان، عدنان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سلام!
ہم جناب عدنان بھائی کو انکے 4000 مراسلات مکمل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ لیکن یاد دہانی کروا دیں کہ اگلا ایوارڈ 5000 پر مل رہا ہے
باقی اردو فورمز پر کچھ لوگوں کے 30 ہزار سے بھی زائد مراسلات ہیں۔۔۔
والسلام
انشااللہ جناب 5000 بھی بہت جلد مکمل ہوجائیں گے۔

اور رہی بات 30ہزار کی تو انشااللہ بشرط زندگی وہ ٹارگٹ بھی بہت جلد مکمل ہوجائے گا

آپ بس دعائوں میں یاد رکھا کریں اور ایسے ہی حوصلہ افزائی کرتے رہا کریں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-07, 07:54 PM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارے فورم کی جان عدنان، عدنان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم ساتھیو
جناب ہمارے پیارے عدنان بھائی نے تو فورمز پر آندھی اور طوفان مچا دیا۔ جی ہاں‌دوستو جس کا ڈر تھا وہی ہوا
ارے ارے ایسے بھی کوئی ڈرنے والی بات نہیں ہے میں‌تو مذاق کر رہا تھا۔
آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آخر عدنان بھائی نے کیا کمال کر دیا کہ عبدالقدوس بھی آج تعریفوں کے پل باندھ رہا ہے۔
چلیں‌تو آپ کو بتلائے دیتے ہیں۔
عدنان صاحب نے 4000 مراسلات ارسال کرنے کا ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔
چلیں جی اب عدنان بھائی کو مبارک باد دینے کے لیے قطار بنا لیں اور سلامی دیں۔
عبدالقدوس بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-07, 10:57 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,888
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمارے فورم کی جان عدنان، عدنان

عدنان بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-07, 12:01 AM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارے فورم کی جان عدنان، عدنان

بہت بہت شکریہ بھائی جان آپکا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-07, 10:29 AM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمارے فورم کی جان عدنان، عدنان

واہ جی کیا بات ہے دو دن میں‌نہیں‌آیا تو عدنان بھائی نےتو کمال ہی کر دیا ہے میری طرف سے بھی عدنان بھای آپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ جان جی آپ کا کامیاب کرتا رہے آمین
ہماری آن ہماری شان
پیارا عدنان پیارا عدنان
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (24-12-07)
پرانا 24-12-07, 10:43 AM   #9
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمارے فورم کی جان عدنان، عدنان

ہماری آن ہماری شان
پیارا عدنان پیارا عدنان

عدنان بھائی ہم آپ کو یہ سنگِ میل عبور کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اور خرم بھائی۔ یہ خوبصورت الفاظ اور مبارکبار کا خوبصورت انداز اختیار کرنے پر آپکو بھی مبارک۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (24-12-07)
پرانا 24-12-07, 11:21 AM   #10
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,147
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارے فورم کی جان عدنان، عدنان

بلے بلے عدنان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔

چک دے پھٹے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
))))))گڈ لَک(((((((
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (24-12-07)
پرانا 24-12-07, 02:42 PM   #11
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارے فورم کی جان عدنان، عدنان

آپ سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
اور یہ آپ لوگوں کا خلوص ہی ہے جو مجھے ایسے کام کرنے اُکساتا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-07, 02:44 PM   #12
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارے فورم کی جان عدنان، عدنان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
واہ جی کیا بات ہے دو دن میں‌نہیں‌آیا تو عدنان بھائی نےتو کمال ہی کر دیا ہے میری طرف سے بھی عدنان بھای آپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ جان جی آپ کا کامیاب کرتا رہے آمین
ہماری آن ہماری شان
پیارا عدنان پیارا عدنان
خرم بھائی اٹس ناٹ فئیر یار جب بھی میں کوئی کام کرجاتا ہوں تو آپ ہمیشہ یہی نالائق بچوں والا بہانہ لگاتے ہو کہ میں یہاں تھا میں وہاں تھا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-07, 03:04 PM   #13
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 7,016
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمارے فورم کی جان عدنان، عدنان

السلام و علیکم عدنان بھائی جان!
اگر آپ کی اجازت ہو تومیں آپ کے ریکارڈز توڑ دوں:D
ابن ضیاء آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن ضیاء کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (24-12-07)
پرانا 24-12-07, 03:06 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ہمارے فورم کی جان عدنان، عدنان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن ضیاء مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم عدنان بھائی جان!
اگر آپ کی اجازت ہو تومیں آپ کے ریکارڈز توڑ دوں:D
اجازت ہے جناب بسم اللہ کریں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-07, 03:17 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ہمارے فورم کی جان عدنان، عدنان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن ضیاء مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم عدنان بھائی جان!
اگر آپ کی اجازت ہو تومیں آپ کے ریکارڈز توڑ دوں:D
اجازت ہی اجازت ہے - لیکن کام مشکل لگتا ہے۔۔ لیکن ایک اچھی خبر یہ ہے کہ چند دنوں میں ہم فورمز میں نئے سیکشن بنا رہے ہیں جس میں اپ کافی کچھ ڈال سکتے ہیں۔۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوٹو, فورم, فورمز, کمال, ٹیک, پیارے, مکمل, آج, اللہ, اردو, اردو فورمز, بھائی, بچوں, تلاش, تحریر, جواب, جلد, خبر, خرم, دل, زندگی, سیاست, عبدالقدوس, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger