واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

ہم وطنوں کی امداد کیجئے۔

اس موضوع کے 13 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 193 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 15-05-09, 05:48 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
مراسلات: 2,462
کمائي: 13,348
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,269
842 مراسلہ میں 1,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہم وطنوں کی امداد کیجئے۔

ہم وطنوں کی امداد کیجئے۔

اسلام علیکم۔
سوات اور مالاکنڈ میں فوجی اپریشن کے وجہ سے تقریباََ پندرہ لاکھ سے زائد افراد سوات اور مالاکنڈ سے ہجرت کر گئے ہیں۔ یہ لاکھوں خواتین اور معصوم بچے بھوکے پیاسے شدید گرمی میں کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہے ہیں امن کی تلاش میں ہجرت کرنے والے ان مہاجرین کو نہیں پتہ تھا کہ انہیں کتنی مشکلات کا سامنہ کرنا پڑے گا۔
انتظامیہ "پاکستان کے فورمز" آپ سب سے درخواست کرتے ہیں کہ آگے بڑھیں اورتکلیف زدہ ہم وطنوں کی بھر پور امداد کریں۔

حکومت پاکستان نے موبائل فون سے بذریعہ ایس ایم ایس امداد سروس کا آغاز کیا ہے جس سے حاصل ہونے والی رقم فوراََ Prime Minister’s Special Fund for Victims of Terrorism اکاونٹ میں منتقل کردی جائے گی۔
امداد بھیجنےکے لئے FUND لکھ کر 1199 پر ایس ایم ایس بھیج دیں۔ اس طرح آپ 10 روپے بھیج کر اس امدادی مہھم میں حصہ لے سکتے ہیں۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ایس ایم ایس بھیجیں تاکہ جلد از جلد امداد کو یقنی بنایا جا سکے۔

والسلام
__________________
تیرا پاکستان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میرا پاکستان ہے
اس پہ دل بھی قربان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پہ جان بھی قربان ہے
پاکستانی کی آواز----------------- پاکستان کے فورمز

Last edited by پاکستانی; 15-05-09 at 06:14 PM.
پاکستانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے پاکستانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
champion_pakistani (22-05-09), ماسٹر مقسود (20-05-09), ام غزل (16-05-09), رانا امر (24-05-09), رضی (20-05-09), زین خان (16-05-09)
پرانا 15-05-09, 06:01 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
مراسلات: 2,462
کمائي: 13,348
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,269
842 مراسلہ میں 1,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Name:  swat1.jpg
Views: 58
Size:  38.1 KB

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے پاکستانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
champion_pakistani (22-05-09), ام غزل (16-05-09), رانا امر (24-05-09), زین خان (16-05-09)
پرانا 15-05-09, 06:10 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
مراسلات: 2,462
کمائي: 13,348
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,269
842 مراسلہ میں 1,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزید تفصیلات کے لئے
کیبنٹ ڈویژن ،حکومتِ پاکستان فون نمبر9202528-051
نوٹ ایس ایم ایس سروس صرف پاکستان میں دستیاب ہے
پاکستانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (16-05-09)
پرانا 15-05-09, 06:52 PM   #4
Banned
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 1,934
شکریہ: 72
111 مراسلہ میں 247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم سب کو اپنے مسلمان بہن بھائیوں کی مدد کرنی چاہے
نوائے ادب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے نوائے ادب کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پاکستانی (15-05-09), ام غزل (16-05-09)
پرانا 15-05-09, 11:11 PM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,033
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی ضرورت نہیں -- یہ پھر فنڈ کھا کر عوام کی حالت ویسے ہی رہنے دیں‌گے۔
ویسے بھی آپریشن غیر ملکی امداد کے چکر میں‌حکومت نے شروع کیا ہے اسے ہی اپنے عوام کا خیال رکھتے ہوئے کاروائی کرنی چاہیئے۔۔۔
بغیر سوچے سمجھے کام کرنے کا انجام یہی ہوتا ہے حکومتی اہلکاروں کو اس سے کوئی غرض‌نہیں کہ عوام کتنا رلے گی۔

زلزلہ فنڈ، کشمیر فنڈ، پرائم منسٹر فنڈ اور پتا نہیٰ‌ کیا کیا سب گہری کھائیوں میں‌دفن ہو چکا ہے، نہ کسی کو یاد ہے نہ کوئی حساب لینے میں دلچسپی رکھتا ہے اور نہ حساب دینے والے

ویسے یہ صرف میری ذاتی رائے ہے کسی دوسرے کو اس پر جذبات میں آنے کی قطعا ضرورت نہیں

والسلام

طاہر
__________________

Last edited by طاھر; 15-05-09 at 11:13 PM.
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (17-05-09), رضی (22-05-09), زین خان (16-05-09), عبداللہ خراسانی (24-05-09)
پرانا 16-05-09, 06:56 AM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
مراسلات: 2,462
کمائي: 13,348
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,269
842 مراسلہ میں 1,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری سب دوستوں سے درخواست ہے کہ شکوہ و شکایت کو کچھ عرصہ تک بھول جائیں اور 15 لاکھ سے زائد مہاجرین کو اپنے ہم وطنوں سے بہت امیدیں وابستہ ہیں ۔کم ازکم ان کے بارے میں دل سے سوچیں۔ کہ کس طرح شدید گرمی میں دن گزار رہے ہیں۔۔۔۔۔ اگر فرض کریں کہ حکومت آپ کے بھیجے ہوئے دس روپے ان تک نہیں پہنچاتی تو کیا آپ کو اس عمل کے عوض اللہ تعالٰی کی بارگاہ سے ملنے والی نیکی کو بھی حکومت روک سکتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ کم از کم ایک ایس ایم ایس تو ضرور بھیج دیں کیونکہ قطرہ قطرہ سے دریا بنتا ہے

Last edited by پاکستانی; 16-05-09 at 09:17 AM.
پاکستانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے پاکستانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ام غزل (16-05-09), رانا امر (24-05-09), رضی (20-05-09), زین خان (16-05-09)
پرانا 16-05-09, 08:03 AM   #7
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,343
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری بھی سب خواتین و حضرات سے دلی درخواست ہے کہ اپنے بہن بھائیوں کی اس مشکل وقت میں بھرپور مدد کریں ، انہیں اس وقت ہماری ضرورت ہے ،
اللہ ہمارے اعمال و کردار کی حفاظت کرنیوالا ہے ، اللہ ہمیں اس کارٍ خیر میں اپنا حصہ ڈالنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رانا امر (24-05-09), رضی (20-05-09)
پرانا 16-05-09, 09:42 AM   #8
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 246
کمائي: 5,414
ميرا موڈ:
شکریہ: 737
191 مراسلہ میں 474 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
میری بھی سب خواتین و حضرات سے دلی درخواست ہے کہ اپنے بہن بھائیوں کی اس مشکل وقت میں بھرپور مدد کریں ، انہیں اس وقت ہماری ضرورت ہے ،
اللہ ہمارے اعمال و کردار کی حفاظت کرنیوالا ہے ، اللہ ہمیں اس کارٍ خیر میں اپنا حصہ ڈالنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین۔
اسلام علیکم سسٹر غزل اور برادر پاکاستانی!
میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں دل سے لیکن شاید آپ ماضی بھول گئے ہو آپ کو یاد ہو گا آٹھ اکتوبر کے زلزلہ زدگان کے لیے ملکی اور بیرونی امداد اتنی کثیر ملی تھی کہ اب تک تو زلزلہ زدگان کے لیے پکے گھر تعمیر ہو جانے چاہیے تھے لیکن وہ لوگ آج بھی امداد کے منتظر ہیں آخری دفعہ ایک نیوز ٹیم نے شمالی علاقہ جات کا دورہ کیا تو ان کی حالت ایسی طرح تھی جیسے ابھی ابھی زلزلہ آیا ہو۔ اور ابھی چند مہینے پہلے بلوچستان میں زلزلہ آیا تھا اور بہت سے لوگوں کے گھر اس زلزلے میں تباہ ہو گئے تھے اور وہ لوگ آج بھی کھلے آسمان کے نیچے بنے اپنی مدد آپ کے تحد بنے خیموں میں یا بعض لوگ اپنے ٹوٹے گھروں میں رہنے پہ مجبور ہیں وہ امداد کے منتظر ہیں سردیوں میں ان کے بچے ٹھٹھرتے رہے لیکن حکومت کی طرف سے مدد ندارد تھی۔ آپ اخبار اٹھا کر دیکھ لیں روز کسی نہ کسی ملک کی طرف سے مدد کا اعلان تقر یباً ہو رہا ہے لاکھوں اربوں ڈالرز کی امداد کہاں جا رہی ہے کسی کو کچھ نہیں پتا اور ملک کے غریب اعوام کی کمر تو مہنگائی نے توڑی ہے اور رہی سہی کسر ٹیکسوں اور بجلی کو قیمتوں نے اور ہر سال کے عوام دشمن بجٹ نے توڑی ہے اور جن لوگوں کو ان حکمرانوں نے انکی امریکہ نواز پالیسیوں نے اجاڑا ہے آج یہ انکی مدد کے لیے بھی اسی عوام کا دروازہ کٹھکٹھارہی ہے جن کو الیکشن کے بعد انہوں نے بینیفٹ دینے کا وعدہ کیا تھا آپ شاید سوچ رہے ہونگے کہ شاید میں بہت جذباتی ہو رہا ہوں آپ درست سوچ رہے ہیں آپ یقین جانیں کہ میں روز اخبارات میں لوگوں کی خود کشیوں کی خبر پڑھتا ہو تو دل روتا ہے کہ کیوں ہمارے مسلمان بہن بھائی خود سوزی کر رہے ہیں اور اسکا شکار صرف بڑھے نہیں ہیں بلکہ بعض لوگ اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں سمیت خودسوزی کر رہے ہیں اسکا ذمہ دار کون ہے انکا خون کے سر ہے؟؟؟؟؟
مجھے یقین نہیں ہے ان سیاست دانوں پر ہاں اگر ہم اپنی مدد آپ کے تحت امداد پہنچائیں تو وہ درست ہو گا اور وہ ضرور پناہ گزین بھائی بہنوں تک پہنچے گا باقی دوسری صورت میں مجھے نہیں لگتا!
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے مباح کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ام غزل (16-05-09), رانا امر (24-05-09)
پرانا 16-05-09, 10:53 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
ریحان علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 2
کمائي: 175
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Unhappy درست

بہت درست کہا ہے آپ نے مباح بہت درست

جس کو امداد کرنی ہے اسے وہاں خود امداد لے کر جانا چاہیے پلیز آپ سب امداد کرنے والے تصلی کرے کے آپ کی امداد پہینچ رہی ہے کے نہیں ۔۔ یہ ویز آزم دنڈ ایوے ہی سوچ کر ہی غصہ آتا ہے

اس وزیر آزم نے اپنی جیب سے سوا روپے جانے نا دیے ہو موں اٹھا کہ اس کا فنڈ بن گیا

میں بہت جزباتی ہو کر لکھ رہا ہو ۔۔ پلیز مدد کرے پر تصلی کرے کے امداد پہنچے ۔۔
ریحان علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ریحان علی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ام غزل (16-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 17-05-09, 11:36 PM   #10
Administrator

تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,688
کمائي: 73,410
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,351
2,333 مراسلہ میں 7,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے کہ حکومتی اداروں کو امداد دینے کے بجائے فلاحی اداروں کے کام میں تعاون کریں جو کہ اس علاقے میں پہلے سے کام کر رہے ہیں۔

ابھی کسی نے مجھے یہ میل کے ذریعے ارسال کی ہے، سوچا کہ آپ سب سے شیئر کر لوں۔

سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 17-05-09, 11:43 PM   #11
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,242
کمائي: 139,758
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,506
5,858 مراسلہ میں 14,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ صاحبان
اس موضوع پر میں یہاں تبصرہ کرچکا ہوں
اور اسی موقف پر قائم ہوں‌ طاہر بھائی کا بات بلکل درست ہے
Name:  15.png
Views: 32
Size:  1.3 KB
ایس ایم ایس کے ذڑیعے مالاکنڈ کے متاثرین کی مدد کریں

اقتباس:
جس کو امداد کرنی ہے اسے وہاں خود امداد لے کر جانا چاہیے پلیز آپ سب امداد کرنے والے تصلی کرے کے آپ کی امداد پہینچ رہی ہے کے نہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Last edited by فیصل ناصر; 17-05-09 at 11:46 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ام غزل (18-05-09), طاھر (19-05-09)
پرانا 20-05-09, 01:15 AM   #12
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
مراسلات: 2,462
کمائي: 13,348
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,269
842 مراسلہ میں 1,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

---------------------------------------------
پاکستانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-05-09, 12:28 PM   #13
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 22
مراسلات: 1,786
کمائي: 16,631
ميرا موڈ:
شکریہ: 628
574 مراسلہ میں 988 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ہر روز دو ایس ایم ایس کر رہا ہوں ،
champion_pakistani آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے champion_pakistani کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (22-05-09), پاکستانی (22-05-09), رانا امر (24-05-09)
پرانا 24-05-09, 12:35 PM   #14
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 545
کمائي: 7,816
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,681
273 مراسلہ میں 674 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم۔
سوات اور مالاکنڈ میں فوجی اپریشن کے وجہ سے تقریباََ پندرہ لاکھ سے زائد افراد سوات اور مالاکنڈ سے ہجرت کر گئے ہیں۔ یہ لاکھوں خواتین اور معصوم بچے بھوکے پیاسے شدید گرمی میں کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہے ہیں امن کی تلاش میں ہجرت کرنے والے ان مہاجرین کو نہیں پتہ تھا کہ انہیں کتنی مشکلات کا سامنہ کرنا پڑے گا۔
انتظامیہ "پاکستان کے فورمز" آپ سب سے درخواست کرتے ہیں کہ آگے بڑھیں اورتکلیف زدہ ہم وطنوں کی بھر پور امداد کریں۔

حکومت پاکستان نے موبائل فون سے بذریعہ ایس ایم ایس امداد سروس کا آغاز کیا ہے جس سے حاصل ہونے والی رقم فوراََ Prime Minister’s Special Fund for Victims of Terrorism اکاونٹ میں منتقل کردی جائے گی۔
امداد بھیجنےکے لئے FUND لکھ کر 1199 پر ایس ایم ایس بھیج دیں۔ اس طرح آپ 10 روپے بھیج کر اس امدادی مہھم میں حصہ لے سکتے ہیں۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ایس ایم ایس بھیجیں تاکہ جلد از جلد امداد کو یقنی بنایا جا سکے۔

والسلام
Attached Thumbnails
1100631895-1-jpg  
رانا امر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, فورمز, فرض, پاکستان, نیوز, مہنگائی, موبائل, منتقل, آپریشن, ایس ایم ایس, اللہ, امریکہ, اسلام, بھائی, بچوں, تلاش, جلد, خواتین, دل, درخواست, زلزلہ, زندگی, سیاست, غزل, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم وطنوں کو آزادی کی سالگرہ مبارک خرم شہزاد خرم میرا پاکستان 4 05-08-09 08:17 PM
پٹھانےخان کے اہل خانہ کے لیے امداد عدنان فن و فنکار 0 14-05-08 10:25 PM
خراب موسم کے باوجود امداد جاری عدنان خبریں 0 14-05-08 09:15 AM
ناظم کراچی کا9اپریل کے ہلاک شدگان کے ورثاکیلئے امداد کا ا علا ن عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:54 AM
عنوان تجویز کیجئے۔ عبدالقدوس عمومی بحث 9 10-06-07 11:53 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger