| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 746
|
||||
| 20 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | Ferozi (28-05-11), skjatala (28-05-11), ہادی (28-05-11), فخر بٹ (29-05-11), پاکستانی (28-05-11), نورالدین (28-05-11), محمد یاسرعلی (28-05-11), محمد عاصم (28-05-11), محمدعدنان (28-05-11), معظم (28-05-11), wajee (29-05-11), ایس اے نقوی (28-05-11), اویسی (30-05-11), ابوسعد (28-05-11), ابن جمال (28-05-11), احمد نذیر (28-05-11), حیدر (28-05-11), رضی (04-06-11), طارق راحیل (05-06-11), عبداللہ خراسانی (28-05-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ایٹمی طاقت ہوتے ہوئے بھی ہم غلامی کی ذلیل زندگی گزار رہے ہیں کیا فائدہ اس ایٹم بم کا؟
کاش ہمارے حکمران ڈالر کی ہڈی کو چھوڑ کر غیرت کی زندگی کو ترجع دیں۔ پاکستان کا ایٹمی طاقت ہونا سب پاکستانیوں کے لیئے ہی نہیں بلکہ سب مسلمانوں کے لیئے بھی باعث عزت ہے! مگر حقیقی عزت تب ہی ملے گی جب ہم ایک جسم، ایک جماعت اور آپس کے سبھی اختلافات کو قرآن اور صحیح حدیث کے مطابق حل کریں اور پھر ملک کی سطح پر ایک قوم بنیں یہ وقوم پرستی کی دیواریں توڑیں ورنہ یہ دنیاوی طاقتیں ہمیں کچھ فائدہ نہ دے سکیں گیں، جب ہم اندر سے ہی ٹوٹے ہوئے ہوں نہ اتحاد ہو آپس میں تو ہم ایک بڑے دشمن کا کبھی بھی مقابلہ نہیں کرسکیں گیں بےشک ہمارے پاس لاکھوں کی فوج اور لاکھوں اسلحاجات ہوں اور بےشک ایٹم بموں کے انبار لگے ہوں۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے گھر میں گھس کر قاتل ہماری عوام کو قتل کرجاتے ہیں، ہماری عزتوں سے کھیل جاتے ہیں یہ کسی کمزور ملک میں نہیں ہو رہا بلکہ ایٹمی طاقت رکھنے والے ملک میں ہو رہا ہے وجہ صرف اس کی یہ ہے کہ ہمارے حکمران امریکہ کے ایجنٹ اور ڈالر کی ہڈی کے لالچی ہیں۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | skjatala (28-05-11), فخر بٹ (29-05-11), پاکستانی (28-05-11), محمد یاسرعلی (28-05-11), wajee (29-05-11), ایس اے نقوی (28-05-11), رضی (04-06-11), طاھر (28-05-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
سب کو یومِ تکبیر مبارک ہو
کاش اب کوئی ایسا دن بھی جلد آئے جسے ہم یومِ عزت یا قومی غیرت سے منسوب کر سکیں یعنی وہ دن جس دن حکمرانوں ہیں بھی قومی غیرت کے جراثیم پیدا ہوں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | skjatala (28-05-11), ایس اے نقوی (28-05-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پاک نیٹ کی جانب سے آپ سب کو یوم تکبیر مبارک
والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | skjatala (28-05-11), ایس اے نقوی (28-05-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ تعالیٰ ایٹمی ہتھیار رکھنے کے بعد ہمارے حکمرانوں کی اس کی اہلیت بھی عطا فرمائے
|
|
|
|
| ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (28-05-11) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پاکستانی بھائی اس کو اٹیچ کردیں تاکہ سند رہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
کمائي: 32,921
شکریہ: 9,769
1,374 مراسلہ میں 4,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایمانی غیرت اور یکجہتی کی ضرورت ہے-
موجودہ حکمران ہمارے اپنے اعمال کا نتیجہ ہیں- یا اللہ ہمیں ایسا طوفاں بنا دے جس سے کفار کے دل دہل جائیں اور کفر کے ایوانوں میں لرزہ طاری ہو جائے۔ آمین
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,154
6,266 مراسلہ میں 14,143 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تفصیلی گفتگوپھرسہی۔ میری طرف سے پاک نیٹ ممبران کو یوم تکبیر مبارک ہو۔ جزاک اللہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کا ہیرو
ڈاکٹر اے کیو خان آئی لو یو آئی لو یو پاکستان زندہ آباد |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ اے کیو بھائی آپکا
یوم تکیبر مبارک ہو آپ کو انتظامیہ کو اراکین کو اور قوم کو |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کیے, یوم, ون, والی, نیٹ, نام, ملک, مئی, مبارک, ایٹمی, اسلامی, بلوچستان, تکبیر, جانب, حامل, خود, دھماکے, دنیا, رکھنے, سلسلہ, شامل, ضلع, طاقت, صوبہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بجلی کے ہر یونٹ پر آج سے 2 فیصد ایکیولائزیشن سرچارج عائد ہوگا | گلاب خان | خبریں | 0 | 12-03-11 06:19 AM |
| نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا | چیتا چالباز | خبریں | 0 | 19-01-09 10:37 PM |
| پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ | ابن جلال | خبریں | 1 | 25-10-08 11:56 AM |
| آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 13-04-08 09:37 AM |
| آئی سی ایل: پاکستان الیون نے ورلڈ الیون کونو وکٹ سے ہرادیا | champion_pakistani | کرکٹ | 0 | 11-04-08 07:02 AM |