واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

20000 موضوعات ایک کارنامہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 02-11-08, 11:47 AM   #1
20000 موضوعات ایک کارنامہ
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 02-11-08, 11:47 AM

السلامُ علیکم دوستو!

مجھے آج یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی اور فخر محسوس ہورہا ہے کہ آج ہم نے پاک ڈاٹ نیٹ پہ 20000 موضوعات مکمل کرلئے ہیں جو کہ یقینا ایک اہم سنگِ میل ہے اتنے کم وقت میں۔
اور یہ سب آپ دوستوں کی وجہ سے ہی ممکن ہوا ہے۔

میری طرف سے تمام ممبرز کو 20 ہزار موضوعات مکمل ہونے پہ مبارک ہوں
اور میری دعا ہے پاک ڈاٹ نیٹ‌یونہی ہزاروں پہ ہزارے مکمل کرتا رہے ۔ آمین
__________________
----------

محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 672
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
J.S (02-11-08), پیاسا (02-11-08), میاں شاہد (03-11-08), منتظمین (02-11-08), ام طلحہ (04-11-08), ابو عمار (02-11-08), عبدالقدوس (02-11-08), عبداللہ حیدر (02-11-08)
پرانا 02-11-08, 12:18 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 20000 موضوعات ایک کارنامہ

آپ تمام احباب کو بہت بہت مبارک ہو

اگر ہم روزانہ کی بنیادوں پر اس کا تجزیہ کریں تو یہ 40 نئے مضامین سے زائد بنتے ہیں اور 200 مراسلات کی ترسیل ہوتا ہے میرے خیال سے یہ ایک بہت عمدہ کاوش ہے اور اس کا سہرا ہمارے اراکین کو جاتا ہے جن کی لگاتار دن رات محنت کی بدولت آج ہم اس مقام پر ہیں۔ ہمارئ کوشش ہے کہ آئندہ سال تک یعنی پاک نیٹ کی دوسری سالگرہ تک یہ کو دوگنا کرسکیں۔ اس سلسلے میں‌ تمام اراکین کی مزید مدد درکار ہے امید ہے آپ اور ہمارا ساتھ یوں ہی چلتا رہے گا اور وہ دن دور نہیں جب یہ پوری دنیا کا سب سے بڑی مجلس ہوگی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (02-11-08), پیاسا (02-11-08), میاں شاہد (03-11-08), منتظمین (02-11-08), محمدعدنان (02-11-08), ام طلحہ (04-11-08), ابو عمار (02-11-08)
پرانا 02-11-08, 12:25 PM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 20000 موضوعات ایک کارنامہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ تمام احباب کو بہت بہت مبارک ہو

اگر ہم روزانہ کی بنیادوں پر اس کا تجزیہ کریں تو یہ 40 نئے مضامین سے زائد بنتے ہیں اور 200 مراسلات کی ترسیل ہوتا ہے میرے خیال سے یہ ایک بہت عمدہ کاوش ہے اور اس کا سہرا ہمارے اراکین کو جاتا ہے جن کی لگاتار دن رات محنت کی بدولت آج ہم اس مقام پر ہیں۔ ہمارئ کوشش ہے کہ آئندہ سال تک یعنی پاک نیٹ کی دوسری سالگرہ تک یہ کو دوگنا کرسکیں۔ اس سلسلے میں‌ تمام اراکین کی مزید مدد درکار ہے امید ہے آپ اور ہمارا ساتھ یوں ہی چلتا رہے گا اور وہ دن دور نہیں جب یہ پوری دنیا کا سب سے بڑی مجلس ہوگی
انشااللہ بھائی ہم اپنی پوری کوشش کریں گے

ویسے جناب بٹن دبانے پہ کوئی پابندی نہیں ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (02-11-08), میاں شاہد (03-11-08), ام طلحہ (04-11-08)
پرانا 02-11-08, 12:27 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: 20000 موضوعات ایک کارنامہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
انشااللہ بھائی ہم اپنی پوری کوشش کریں گے

ویسے جناب بٹن دبانے پہ کوئی پابندی نہیں ہے
بھائی غلطی ہوگئی معذرت چاہتا ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (04-11-08)
پرانا 02-11-08, 05:01 PM   #5
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,137
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 20000 موضوعات ایک کارنامہ

پاک نیٹ کی ساری ٹیم کو بھی مبارکباد لیکں جس نے 20000 واں موضوع بنایا ہے اس کو انعام شنعام نہیں دینا 1000 تو حق بنتا ہے اس کا
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (04-11-08)
پرانا 02-11-08, 05:03 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 20000 موضوعات ایک کارنامہ

وہ تو میں‌ہوں اسلیئے مجھے ہی انعام ملتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-08, 05:13 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 20000 موضوعات ایک کارنامہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
وہ تو میں‌ہوں اسلیئے مجھے ہی انعام ملتا ہے
پاجی وہ موضوع میں نے پوسٹ کیا تھا جس کہ بعد 20001واں تھریڈ یہ لگایا تھا میں نے
اسلئے میرا حق بنتا ہے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (04-11-08)
پرانا 02-11-08, 05:15 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 20000 موضوعات ایک کارنامہ

اچھا! لیکن شاہ جی نے تو 20000 والے کے حق میں ووٹ ڈالا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (02-11-08), محمدعدنان (03-11-08), ام طلحہ (04-11-08)
پرانا 02-11-08, 05:16 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 20000 موضوعات ایک کارنامہ

مضمون نمبر 20000 یہ بنتا ہے
زیرو پوائنٹ (جنگل)

آپکا مضمون 22480 نمبر بنتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-08, 05:29 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,883
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,118 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 20000 موضوعات ایک کارنامہ

سب کو بہت بہت مبارک ہو بھائی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-08, 05:31 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 20000 موضوعات ایک کارنامہ

خلیل بھائی آپ کو بھی بہت مبارک ہو لیکن آپ نے ابھی تک asp.net کے ٹیوٹوریل نہیں لکھے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (03-11-08)
پرانا 02-11-08, 06:31 PM   #12
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,137
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 20000 موضوعات ایک کارنامہ

چلو اب 25000 اور 50000 اور 100000 ویں کو بھی ضرور انعام دیں سلور ، جوبلی اور گولڈن اور زیادہ زیادہ
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (03-11-08)
پرانا 02-11-08, 07:09 PM   #13
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,857
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 20000 موضوعات ایک کارنامہ

سب کو اس کامیابی پر مبارک ہو............سب منا بھائی لگے رہو کام پہ......
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (02-11-08)
پرانا 02-11-08, 10:06 PM   #14
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,137
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 20000 موضوعات ایک کارنامہ

میرے پوائنٹس کہاں ہیں تجویز دینے کے؟؟؟
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-11-08, 10:35 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 20000 موضوعات ایک کارنامہ

بہت بہت مبارک ہو اور انشاءاللہ پاک نیٹ دن دگنی رات چگنی ترقی کرتا رہیں گا آمین
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, مکمل, ممکن, معذرت, آج, انعام, بھائی, جواب, دعا, رات, سال, سالگرہ, عبدالقدوس, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا!! وعدے قرآن حدیث تو نہیں گلاب خان عمومی بحث 10 08-03-11 01:08 PM
جادوعشق۔۔۔ شیراز احمد شاعری اور مصوری 1 15-07-09 12:20 PM
سرکاری لوگو ڈیزائن مقابلہ : انعام 20000 روپیہ میاں شاہد خاص آفرز اور اعلانات 5 10-06-08 03:46 PM
وعدے کا مان محمدعدنان شعر و شاعری 1 08-09-07 11:05 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger