واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 02-06-07, 12:48 PM   #1
5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 02-06-07, 12:48 PM

سلام!
ہم اپنے تمام صارفین کو ایک خوشخبری سنانا چاہتے ہیں کہ اپ سب 5000 روپیہ (پاکستانی) جیت سکتے ہیں، صرف پانچ سے دس منٹ میں۔ اس کے لیے اپکو کچھ بھی خاص نہیں کرنا پڑھے گا۔ اس میں کوئی خطرہ اور کسی قسم کی رقم لگانے کی بھی ضرورت نہیں پڑھے گی۔۔۔۔ اپ سوچ رہے ہوں‌گے کہ اج کل کے دور میں یہ کیسے ممکن ہے ۔۔۔

تو اس کا جواب بلکل سادہ ہے۔ اپ کو صرف ہمارے ساتھ اپنا نام رجسڑ کروانا ہے اور کم از کم پانچ معیاری قسم کی پوسٹ کرنی ہوں گی۔ پیغام شائع کرنے کی شرط صرف اس لیے ہے کہ اس سے اندازہ لگایا جاسکے کہ رجسٹر ممبر ایک انسان ہے نہ کہ کوئی سوفٹ ویر۔

اس مقابلے کے اختتام پر بذریعہ قرعہ اندازی ایک خوش نصیب کا نام نکالا جائے گا۔ جس کو یہ رقم تحفے کے طور پر پیش کی جائے گی۔

ہمارا خیال ہے کہ پوری انٹرنیٹ پر اس سے آسان اور سستا انعام جیتنے کا اور کوئی طریقہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ اگر آپ کو کسی کا پتہ ہے تو مجھے بھی بتائیں۔۔۔۔

بہت سارے قارئین کے سوالات کے بعد ہم اپنے قارئین کوبصدخوشی بتاناپسند کریں گے کہ اس انعامی مقابلے میں میں فورمز کی انتظامیہ کا کوئی ممبر حصہ نہیں لے سکتا ہے۔

تو پھر انتظار کس کا - ابھی ہمارے ساتھ رجسٹر ہوں اور اپنا نام بھی خوش نصیب حضرات میں شامل کروائیں۔


منجانب

فورمز کی انتظامیہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

 
منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4315
14 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Bhatti (15-07-08), فیصل ناصر (11-11-10), فرحان دانش (20-07-08), پیاسا (07-07-08), پاکستانی (11-11-10), وجدان (18-07-08), آصف رضا (26-11-11), ایس اے نقوی (05-09-09), المسافر (09-07-08), احمد بلال (11-11-10), جاوید اقبال جہلم (11-11-10), سیپ (07-07-08), عمیر نعیم (09-07-08), عدنان دانی (11-11-10)
پرانا 02-06-07, 12:58 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

سلام!
اپکا اس مقابلے میں دلچسپی ظاہر کرنے کا شکریہ۔

اس کے لیے قوانین بہت واضح ہیں۔ جو کوئی بھی فورمز کا ممبر بنتا ہے وہ خود بخود ہی اس قرعہ اندازی میں شامل ہو جاتا ہے۔

منجانب
فورمز کی انتظامیہ
منتظمین آف لائن ہے  
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-06-07, 10:04 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 5
کمائي: 230
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

[left][center]Buhat acha program hai ye inam wala
is se kisi ko fyeda ho ga aur buhat sare user acha kam bi karien ge]
گجر آف لائن ہے  
پرانا 16-06-07, 06:40 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گجر
[left][center]Buhat acha program hai ye inam wala
is se kisi ko fyeda ho ga aur buhat sare user acha kam bi karien ge]
بلکل سہی کہا آپ نے گچر بھائی
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 24-06-07, 07:59 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 1
کمائي: 212
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

i like this offer really and i dont know that how to right in urdy i have no urdy typing key board but i really that money i am needy plz choose me
123راسد آف لائن ہے  
پرانا 25-06-07, 01:35 AM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

بھائی اردو لکھنا کون سا مشکل کام ہے اگر آپ اردو نہیں‌لکھ سکتے تو آپ رومن اردو میں لکھ کر بھی حصہ لے سکتے ہیں۔ہو سکتا ہے آپ کی لکی ونر ہوں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-06-07, 05:25 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

تو پھر دیر کس بات کی ہے؟؟ جلد سے لکنا شروع کر دو
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 09-07-07, 02:11 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

جناب میرا انعام کہاں ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
پرانا 16-07-07, 04:03 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 5
کمائي: 208
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

theek hey janab!
per yeh tou batain k ap yeh inam mughay kab dey rahay hain, kyun yehan per tou main hi sab sey lucky hoon.

aap zara pehley sey tareekh-e-qurra andazi ka ailaan kar dain ta k main apna shopping program tashkeel dey doon.
نور آف لائن ہے  
پرانا 16-07-07, 04:06 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

نور جی ہم اپکو فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔ ابھی تو اپکی چار پوسٹس باقی ہیں۔ اس کے بعد ہی اپ کی لک کی بات سامنے آے گی۔۔

اپ اپنا تعارف تو کروائیں۔۔۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-07-07, 04:19 PM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 5
کمائي: 208
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان


Sar`aapa Noor Hey Jis Ki Haqee`qat,
Mein Woh Zul`mat Hoon!
نور آف لائن ہے  
پرانا 16-07-07, 04:21 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

کچھ بھی سمجھ میں نہیں‌ آیا ہے۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 16-07-07, 04:37 PM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 5
کمائي: 208
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

مین اردو کیسے لکھون؟
نور آف لائن ہے  
پرانا 16-07-07, 04:40 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اردو تو اپ نے لکھ بھی لی ہے۔۔
باقی اپ اگر چاہیں تو رومن اردو یا پھر انگلش کچھ بھی استعمال کریں کوئی مسلہ نہیں ہے۔

اپکے جملے کی مجھے سمجھ نہیں آئی تھی۔۔ کہ میں وہ سراپانور ہوں جو کہ حقیقت میں ظلمت ہے۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 16-07-07, 04:42 PM   #15
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اگر آپ کو ان پیج میں‌اردو لکھنی آتی ہے تو یہاں بھی اسی طرح لکھنی ہے۔ اگر نہیں آتی تو میں ایک سبق لکھوں گا آج اس پر
زبیر آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, php, فورمز, پوسٹ, پاکستانی, پسند, ممکن, مزاحیہ, انگلش, انٹرنیٹ, انتظامیہ, انسان, انعام, انعامی, اردو, بھائی, تعارف, جیت, جواب, جلد, حضرات, خوش, شاعری, صارفین, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger