| خاندانی زندگی خاندانی زندگی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 8 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (15-05-10), یاسر عمران مرزا (09-05-10), محمدخلیل (09-05-10), محمدعدنان (15-11-07), Zullu230 (13-11-07), اویسی (10-05-10), اخترحسین (09-05-10), عروج (12-01-11) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ضِرار بھائی ، میں نے لکھائی کا سإئز تبدیل کیا ہے ، اب دیکھیے کیسا لگ رہا ہے ؟ و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
عادل سہیل صاحب میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ مذی نکلنے پہ وضو کرنے سے جسم تو پاک ہو جاتا ہے لیکن اگر مذی کپڑوں کو لگ جائے تو کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں یا نہیں ؟؟ |
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (12-05-10) |
|
|
#18 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
::: تیسرا پہلو ::: اگر کچھ یا کِسی دو کاموں میں اِختیار دِیا گیا ہو تو اُس میں سے آسان کو اِختیار کرنا ، جیسا کہ اِیمان والوں کی والدہ محترمہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا کہنا ہے کہ (((ما خُيِّرَ رسول اللَّہ صَلی اللہ عَلِیہ وسلَم بين اَمرَيْنِ اِلا اَخَذَ اَيْسَرَھُمَا ما لم يَكُنْ اِثْمًا فَاِنْ كان اِثْمًا كان اَبْعَدَ الناس منہُ وما انْتَقَمَ رسولُ اللَّہِ صَلی اللہ عَلِیہ وسلَم لِنَفْسِہِ اِلا اَنْ تُنْتَھِكَ حُرْمَۃَ اللَّہ عز وجل ::: رسول اللہ صَلی اللہ عَلِیہ وسلَم کو جب بھی دو کاموں میں سے کوئی ایک اِختیار کرنے کا موقع دِیا جاتا تو اگر آسان کام گُناہ والا نہ ہوتا تو وہ صَلی اللہ عَلِیہ وسلَم آسان کام اِختیار فرماتے ، اور اگر آسان کام گناہ والا ہوتا تو وہ صَلی اللہ عَلِیہ وسلَم سب سے بڑھ کر گناہ سے دور رہتے تھے ، اور رسول اللہ صَلی اللہ عَلِیہ وسلَم نے کبھی بھی کِسی سے اپنی ذات کے لیے اِنتقام نہیں لیا لیکن اگر اللہ کے حُکم کے نافرمانی ہو تو ( پھر وہ اُس کا انتقام لیتے )))) متفق علیہ
__________________
|
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (12-05-10) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
شکریہ کنعان صاحب پر سچی بات ہے مجھے آپ کی پوسٹ کی سمجھ نہین آئی |
|
|
|
|
|
#21 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کوئی بات نہیں میں سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ میں نے اس دھاگہ کو ریگولور اٹینڈ نہیں کیا، کل شام کو یہ دھاگہ نظروں سے گزرا اور آپ کا میسج لگا ہوا تھا کہ لکھائی چھوٹی ھے پڑھی نہیں جا رہی اور اس کے آگے آپ کا کسی کو شکایت کرنا کہ آپ کے ساتھ مزاق کیا گیا ھے پھر اس کے بعد دوسرا میسج تھا کہ آپ سے مذاق کرو مگر نام نہیں بگاڑو۔ تو جس مراسلہ میں حدیث مبارکہ کا فاؤنٹ سائز چھوٹا تھا وہ میں نے بڑا کر دیا بنا کسی تشریح کے۔ حالانکہ جس نے کچھ لگا تھا اس نے نام نہیں بگاڑا تھا تو میں نے مناسب نہیں سمجھا کہ میں اس کے ساتھ کچھ لکھوں۔ والسلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-05-10), ضِرار Derar (15-05-10) |
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم بھائی احمد بلال صاحب ، اگر مذی کپڑے پر لگ جائے تو اس کپڑے کو دھو کر پاک کیا جانا چاہیے ، سھل بن حنیف رضی اللہ عنہ ُ کا کہنا ہے کہ """"" مجھے مذی کی کثرت رہتی تھی اور اس کی وجہ سے میں بہت زیادہ غسل کیا کرتا تھا جو کہ میرے لیے کافی مشقت والا کام تھا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے خدمت میں یہ مشکل پیش کی تو انہوں نے اِرشاد فرمایا ((((( إنما يُجْزِيكَ من ذلك الْوُضُوءُ ::: مذی سے پاکیزگی کے لیے تمہارا وضوء کرنا ہی کافی ہے )))))، میں نے عرض کیا """ فَكَيْفَ بِمَا يُصِيبُ ثَوْبِي مِنهُ ::: میرے کپڑے کو جو مذی لگ جائے تو اس کا کیا معاملہ ہو گا ؟ """ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم اِرشاد فرمایا (((((يَكْفِيكَ بِأَنْ تَأْخُذَ كَفًّا من مَاءٍ فَتَنْضَحَ بها من ثَوْبِكَ حَيْثُ تَرَى أَنَّهُ أَصَابَهُ :::اگر تُم ایک چُلو (ہتھیلی کی پیالہ نُما گہرائی ) میں پانی لے کر کپڑے کے اُس حصے پر بہا دو جس پر مذی لگی ہو تو تُمہارے ( کپڑے کی پاکیزگی کے) لیے اتنا کافی ہے))))) سنن ابو داود/ حدیث 210/باب 83، حدیث کا درجہء صحت حسن ہے ، پانی بہا دینے کا مطلب ہے کہ جس جگہ مذی لگی ہوئی وہاں یہ پانی اس طرح بہایا جائے کہ وہ مذی کو لےکر کپڑے کے پار ہو جائے ، یعنی کسی خاص تردد سے مل مل کر دھونے کی ضرورت نہیں ، احمد بھائی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فتویٰ سے آپ کے سوال کا جواب میسر ہو گیا و للہ الحمد و صلی اللہ علیہ خیر خلقہ ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-05-10), ھارون اعظم (15-05-10), مسٹر شیف (16-05-10), احمد بلال (14-05-10), ضِرار Derar (15-05-10) |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عادل سہیل بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔آپ نے جس اہتمام سے سوال یاد رکھا اور اس کا جواب دیا اللہ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا کرے۔
بہت بہت شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا، یہ سب اللہ کی عطاء کردہ توفیق ہے ، احمد بھائی ، شکریہ ادا کرنے پر آپ بھی شکریہ قبول فرمایے، اللہ تعالیٰ آپ کی دعا قبول فرمایے اور آپ کو اس سے بھی بہتر عطا فرمائے ، آپ کا ایک اور سوال باقی ہے ان شاء اللہ جلد ہی اس کا جواب بھی دینے کی کوشش کروں گا، والسلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ضِرار Derar (15-05-10) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
ضِرار بھائی آپ نے تو مصرعے کا کچومر ہی نکال دِیا ![]() ![]() ![]() بھائی میرے آپ کی جن باتوں یا سوالات کا جواب میری طرف سے نہ مل سکا ہو ان کے ربط بتا دیجیے ان شاء اللہ جوابات مل جائیں گے ، لیکن اگلے ایک ہفتے کے بعد میں پھر دو ہفتے کے لیے کافی مشغول رہوں گا ، ان شاء اللہ ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | کنعان (16-05-10), ضِرار Derar (16-05-10) |
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,176
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عادل بھائی اللہ آپکی محنت اور خلوص کو قبول فرمائے
آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (16-05-10), ضِرار Derar (16-05-10) |
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا، فیصل بھائی ، اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کی دعا قبول فرمائے اور آپ کو اجر عظیم عطاء فرمائے ، آپ جیسے بھائیو کی دعاوں کی ہمیشہ اور شدید ضرورت ہے ، یاد رکھیے گا ،والسلام علیکم۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#29 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نہین جی کچومر تو نہیں نکلا تھوڑا بہت گڑ بڑ ہو گیا ہو تو چلتا ہے پر میرے جیسے سے آپ جیسے سے گڑبڑہوتو بڑی ہی ہوتیہے |
|
|
|
|
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہترین چناؤ۔ جزاک اللہ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فرض, کتابوں, پاکستانی, ویب, قران, لوگ, نیند, نماز, نظر, مکمل, موت, موجودہ, مسائل, آج, اکبر, ایمان, اللہ, انتظامیہ, انسان, حدیث, عورت, عقل, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آتا تو وہ کیسے آتا، منہ وہ کیسے دکھاتا | The Great | مزاحیہ شاعری | 2 | 20-09-09 10:40 PM |
| ایسے حل کرئیں تو ۔۔۔۔۔۔ | wajee | Ask Experts ماہرین کی رائے | 6 | 10-03-09 09:49 AM |
| کبھی تو ایسے مل جائیں بام و در سارے | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 01-07-08 05:29 PM |
| اب یہ مسافت کیسےطے ہو اے دل تو ہی بتا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 01-07-08 05:01 PM |
| بارش ایسے میں جو آجائے تو مزہ آجائے | پیاسا | شعر و شاعری | 0 | 01-07-08 12:08 PM |