| خاندانی زندگی خاندانی زندگی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 257
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَأْذَنَ أَحَدُكُمْ ثَلَاثًا فَلَمْ يُؤْذَنْ لَهُ فَلْيَرْجِعْ
صحیح البخاری کتاب الاستئذان باب التسلیم و الاستئذان ثلاثا حدیث نمبر 5776 ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا: "جب تم میں سے کوئی (کسی کے دروازے پر جا کر)تین دفعہ (اندر آنے کی) اجازت طلب کرے اور (اسے جواب نہ ملے یا ) اسے اجازت نہ دی جائے تو اسے چاہیے کہ واپس لوٹ جائے" Last edited by عبداللہ حیدر; 31-03-09 at 11:51 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ذرا غور سے پڑھا جائے تو یہ آیت اور یہ حدیث دونوں "ملکیت کے تحفظ " کا بنیادی اور حکمت سے بھرپور نظریہ پیش کرتی ہیں۔
1۔ بناء اجازت دوسروںکی ملکیت میںنہ گھسا جائے 2۔ اگر ملکیت خالی بھی ہو تو اس کو جب تک اجازت نہ مل جائے استعمال نہ کیا جائے۔ تحفظ املا ک ، شخصی عزت کا تحفظ ، جان و مال کا تحفظ ، یہ وہ بنیا دی تحفظات ہیں جن سے معاشرہ میں امن و سکون و سلامتی قائم ہوتی ہے۔ اللہ تعالی نے یہ بنیادی قوانیں بہترین الفاظ میں پیش کئے تاکہ معاشرے میں تحفظ، امن ، بھلائی قائم ہو سکے کہ یہی اسلام ہے۔ ان اعلی ترین اصؤلوںپر عمل کرنا ہی اللہ کے پیغام پر ایمان لانا اور حقوق العباد کا پورا کرنا ہے۔ جس طرح ہماری اپنی اور ذاتی عبادات ہیں جن کو ہم حقوق اللہ ہکتے ہیں، ہم پر فرضہیں ۔ اسی طرح حقوق العباد ادا کرنا بھی عین عبادت ہے اور ہم پر فرضہے۔ برادر من، اس آیت کو پیش کرنے کا بہت شکریہ۔ والسلام Last edited by فاروق سرورخان; 01-04-09 at 01:39 AM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-04-09), میاں شاہد (01-04-09), منتظمین (02-04-09), عادل سہیل (20-04-09), عبداللہ حیدر (01-04-09) |
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 43
کمائي: 667
شکریہ: 65
27 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ، آجکل ہم نے اسلامی تعلیمات کو نظرانداز کردیا ہے۔ میں تقریبا ہر جگہ دیکھا ہے، لوگ اپنے رشتہ داروں کے گھروں میں بلاز اجازت ہی گھس جاتے ہیں۔ اور تو اور دروازہ تک بجانے کی زحمت نہیں کرتے۔ اللہ قرآن پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
|
|
|
|
| ابو زین کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (22-04-09) |
![]() |
| Tags |
| arabic, color, قرآن, لوگ, معاشرہ, ایمان, اللہ, اسلام, اسلامی, بہترین, جواب, حدیث, شخص, عبادت, عزت, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اپنی زمینیں بچائو۔۔۔غریبوں کو ڈبو دو۔۔۔ دوسرا حصہ | فرحان دانش | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 3 | 20-08-10 06:07 AM |
| قادیانی اور دوسرے کافروں میں فرق | غازی اسلام | عقیدہ رسالت | 51 | 26-03-09 09:27 PM |
| صدر زرداری نے ڈرون حملوں میں وسعت کی اجازت دی ہے ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف | فیصل ناصر | خبریں | 1 | 21-02-09 05:09 AM |
| شہزادہ ولیم نے دوسری مرتبہ منشیات سمگلروں کے خلاف کارروائی میں حصہ لیا | Real_Light | خبریں | 2 | 30-07-08 08:19 PM |
| آگ سے متاثرہ ہسپتال میں مریضوں اور عملے کو داخلے کی اجازت | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 04-01-08 10:19 AM |